Kis kis ko follow back nai mila pleas mention
10.12.2024 03:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@abbassahmed.bsky.social
Islamabad Based Investigative Journalist.Beats= politics , High Court , Suprem Court, and a well known Crime Reporter
Kis kis ko follow back nai mila pleas mention
10.12.2024 03:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد میں روڈ بند اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دیا گیا ۔ تمام اپڈیٹس کے لیے ہم سے جڑے رہیں
24.11.2024 05:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بشری بی بی کے ویڈیو بیان پر ان کے خلاف ایف آئی ار درج
ایف آئی آر ایک ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت درج کی گئی ہے
ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے لوگوں کو ورغلانے کی کوشش کی
ریجنل پولیس افسر راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بتا دیں کہ آپکو پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات روکنے کا کس نے کہا تھا تو کارروائی آپکے نہیں بلکہ اُن کے خلاف کروں گا ورنہ مجھے آپکے خلاف کارروائی کرنی پڑے گی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
22.11.2024 05:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔
1: سعودی عرب کا واقعہ
2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا
3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا
عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت میں آ کر کسی سے بدلہ لینے کا مطلب اللہ کی ناراضگی ہے، جیل میں جتنا وقت گزارا ہے، میرا اللہ سے ایک تعلق بنا ہے، میں نے یہ سیکھا ہے کہ طاقت میں آ کر معافی کا دروازہ کھولتے ہیں، نہ کہ ظلم کا، بشری بی بی
21.11.2024 16:00 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0جب عمران خان سب سے پہلے مدینہ ننگے پائوں گئے تو جنرل باجوہ کو کال آنا شروع ہو گئیں کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو، ہم اس ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے لگے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو، ہمیں یہ نہیں چاہئے، بشری بی بی کا بڑا انکشاف
21.11.2024 15:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0راولپنڈی
بانی پی ٹی آئی کی گزشتہ رات گرفتاری کے بعد انکے جیل میں سیل کو تھانہ ڈیکلیر کر دیا گیا عمران خان کی سیکورٹی پر راولپنڈی پولیس کا عملہ 3 شفٹوں میں تعینات کر دیا گیا ہے
بریکنگ نیوز / ضلع کرم میں حالات کشیدہ، 39 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر کرم کے علاقے مندوری اور ڈاڈ کمر میں پولیس کی سکیورٹی میں پشاور سے پاڑا چنار جانے والی گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے 39 افراد جاں بحق
😓😓😓😓
21.11.2024 10:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انتہائی افسوسناک، پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، کئی زخمی
21.11.2024 10:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 2راولپنڈی: پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو احتجاج کا معاملہ!
راولپنڈی کے مختلف تھانوں کی حدود میں کارکنوں کی پکڑدھکڑ جاری تھانہ آراے بازارکی حدود سے 5 کارکنان کو گرفتار کیا گیا.
تھانہ صادق آباد پولیس نے 22 کارکنوں کو حراست میں لیا، ذرائع
ایس ایج اوز کو کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاری کی ہدایت ، ذرائع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر اسلام آباد کو بھی آج طلب کر لیا۔سماعت میں وقفہ ، ڈویژن بنچ کے بعد دوبارہ سماعت ہوگی
21.11.2024 08:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ماشاللہ میم
21.11.2024 08:31 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0کل عمران خان کو ریلیف ملا ہے،باقی کیسز میں بھی ملے گا،قانون کے مطابق آگے بڑھیں گے اور ریلیف مل جائے گا، بیرسٹر گوہر خان
21.11.2024 08:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد میں 24 نومبر کے احتجاج کو روکنے کیلئے میانوالی میں کنٹینر کو پکڑ کر سڑک کنارے کھڑا کیا جارہا ہے کنٹینر مالکان اور ڈرائیور شدید پریشانی کا شکار ہیں ٹرانسپورٹرز کو روزانہ اربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے پنجاب کے تمام اضلاع میں کنٹینر کو اسی طرح پکڑا جارہا ہے
21.11.2024 08:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عنقریب یہ منظر دیکھنے کو ملے گا۔
21.11.2024 04:43 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0اسلام آباد پولیس ٹریفک ڈویژن کے ساتھ رضاکارانہ طور پر کام کرنے والے یونیورسٹی کے طلباء "فرینڈز آف پولیس" کا آ پریشن ڈویژن ، انویسٹیگیشن ونگ اور کیپیٹل پولیس کالج اسلام اباد کا دورہ۔
@islamabadpolice.bsky.social
شہریار آفریدی وطن واپس پہنچ گئے
21.11.2024 04:25 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس میں آج عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کا امکان ۔۔
عدالت نے بشری بی بی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر رکھی ہے۔ عدم حاضری کی صورت میں عدالت نے ضمانت واپس اور مچلکے ضبط کرنے کا عندیہ دیا تھا
نواز شریف، آصف علی زرداری، یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ کیس نیب کو واپس بھیجنے کے حوالے سے محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ (شرط ہے کہ احتساب عدالت کی جج اگر چھٹی پر نہ ہوئیں تو)
21.11.2024 04:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نارووال میں پولیس چھاپے کے دوران تحریک انصاف کا ورکر یاسر ملہی جاں بحق ہوا۔ پولیس نے جرم تسلیم کیا افسوس کیا اور بات ختم۔ درجنوں لوگ اڑھائی سال میں ایسے مارے جاچکے کسی ایک کا مقدمہ درج نہیں ہوا۔ نہ کوئی عدالت پوچھتی اور نہ ہی کوئی اور ادارہ
21.11.2024 02:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کے ساتھ حکومت کسی قسم کی مذاکرات نہیں کر رہی صرف ٹائم گین کر رہی ۔ عمران خان کی رہائی صرف عوام کے نکلنے سے مشروط ہے ۔
@lmranriazkhan.bsky.social @pti.bsky.social
عمران خان کی ایک اور گرفتاری
عمران خان کو تھانہ نیوٹاؤن راولپنڈی کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا ہے۔ مقدمہ جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ، پولیس سے مزاحمت، سرکاری املاک کی نقصان رسانی سمیت دیگر واقعات پر درج کیا گیا، ایس ایس پی انویسٹیگیشن کی سربراہی میں تفتیشی ٹیم عمران خان سے تفتیش کر رہی ہے۔
عمران خان کی رہائی عوام سے مشروط ہے
@pti.bsky.social @sanamjaved.bsky.social
نیٹوورک نہ ہونے دوران کے آپس میں رابطے کے لئے اہم ایپلیکیشن جو بغیر انٹرنیٹ کے کام کرے گی
“Bridgefy”
یہ اپلیکیشن ایپل سٹور اور پلے سٹور دونوں پہ موجود ہے، ابھی ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی اطلاع کریں۔
پاکستان تحریک انصاف کے24نومبرمارچ کےلئےمتعددجیل وینز،بڑےپیمانے پرگرفتاریاں اور #FIR's کااندراج کیا جائےگاتاکہ قانون توڑنےوالےنتائج بھگت سکیں اوریہی ہماری حکمت عملی ہےایڈیشنل #IG پنجاب شہزادہ سلطان
@pti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social
آج میانوالی میں فلاحی ورکر دانش خان کوگرفتار کرلیاگیا جوکہ سراسر ناانصافی اور زیادتی ہےکسی بھی شریف شہری پر بغیر اُسکے علم کے مقدمے درج کرلیئےجاتے ہیں اور بغیر کسی وجہ کےحق سچ بولنےپر اٹھالیا جاتا ہےاور ریکارڈ یافتہ بناکر مستقبل تاریک کردیاجاتاہے
سراسر انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے
اسلام آباد پر ممکنہ حملے کا خدشہ
اسلام آباد پولیس نے پنجاب اور سندھ پولیس سے مدد مانگ لی
پنجاب پولیس سے 2 ڈی آئی جیز اور 10 ڈی پی اوز اسلام آباد میں ڈیوٹی کرینگے
4 ہزار رینجرز اہلکاروں کے ہمراہ
5 ہزار ایف سی کے اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے
Hu
17.11.2024 17:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0