Haqeeqat_TV's Avatar

Haqeeqat_TV

@haqeeqattv.bsky.social

OFFICIAL ACCOUNT / Haqeeqat TV fastest growing YouTube channel of Pakistan.

230 Followers  |  124 Following  |  14 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6821

Latest posts by haqeeqattv.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

حق سچ بولنا غداری میں آتا ہے

فارن فنڈنگ جیسے گھٹیا الزامات کو عوام کی عدالت میں ثابت کریں
پچھلے 76 سالوں سے لوٹ مار کرپشن عوام کا استحصال کرنے والے ٹولے کی پراپرٹی ان کے پلاٹ ان کے گھر چک کیے جائیں
ان ساروں کا احتساب ہونا چاہیے، انکے اثاثے چیک کیے جائیں انکی چھان بین کی جائے-
عمر نذیر کشمیری

28.12.2024 19:06 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 1
Video thumbnail

انڈونیشیا مستورات کی تبلیغی جماعت ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں 🤍

21.11.2024 15:36 — 👍 19    🔁 8    💬 0    📌 0
Post image 24.12.2024 00:19 — 👍 31    🔁 7    💬 2    📌 0
Post image

Ameen

21.12.2024 03:25 — 👍 56    🔁 9    💬 5    📌 0
Post image 18.12.2024 04:56 — 👍 21    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image 14.12.2024 15:43 — 👍 30    🔁 11    💬 2    📌 0
Video thumbnail

معذرت کے ساتھ ویڈیو اس پر عکاسی کرتی ہے۔
ہر کسی کے اختلافات اپنی جگہ پر لیکن مدارس کے معاملے میں ہر شخص کو مولانا کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے کیونکہ اسی کی بنیاد پر پاکستان بنا تھا۔ جو حال سرکاری سکولوں کا ہوا ہے وہی حال مدارس کا بھی ہو۔ انشاء اللہ اس جنگ میں جیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی ہو گی۔

12.12.2024 17:00 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 0

شام کا انقلاب روس سمیت کسی ملک کے خلاف شروع نہیں ہوا۔ یہ انقلاب یوکرین میں روس کی جنگ کا فریق نہیں ہے۔ شام کے انقلاب کا آغاز لوگوں کی غلامی سے نجات اور آزادانہ زندگی گزارنے کی خواہش سے ہوا تھا۔
اس تناظر میں، ہم روس کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے مفادات کو اسد حکومت یا بشار الاسد کے فرد سے نہ جوڑے۔

29.11.2024 19:52 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏🔴 حلب سے بشار الاسد اور ایرانی ملیشیا کے ظلم کا آج 8 سال بعد خاتمہ ہو گیا- حلب کے مرکز میں شامی اپوزیشن کا جھنڈا ہزاروں شہریوں کی موجودگی میں لہرایا گیا-

29.11.2024 19:54 — 👍 14    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏29 نومبر 2024ء۔
حلب پر 8 سالہ ایرانی قبضہ ختم!

اپوزیشن کے 20 ہزار فوجی حلب میں داخل ہو گئے۔
بشار الاسد رجیم کی افواج اور ایرانی بھاگ رہے ہیں!

2016ء میں قاسم سلیمانی کی "فرقہ وارانہ نسل کشی" کا درد کبھی نہ بھولنے والے حلب کے بچے واپس آگئے ہیں۔

29.11.2024 19:58 — 👍 14    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

‏روافض بشار الاسد خنزیر روس فرار ہوگیا
الله اکبر

29.11.2024 21:22 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پی ٹی آئی کے دھرنے میں 278 افراد شہید ہوئے ہیں۔ اور 1900 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
لطیف کھوسہ کا دعویٰ ۔
ہر شہید کے گھر والو کو ایک کروڑ روپیہ دیا جائے گا۔
لیکن یہ نہیں بتایا کہ جب یہ دھرنا چل رہا تھا تو یہ کدھر تھے بلکہ پوری پنجاب قیادت کدھر تھی؟

27.11.2024 18:01 — 👍 9    🔁 4    💬 1    📌 0
Video thumbnail

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا انقلابی میلہ پھر سے شروع
انجام کیا ہو گا وقت بتائے گا۔

24.11.2024 18:21 — 👍 10    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

‏24 نومبر کی فائنل کال کسی صورت واپس نہیں ہو گی!
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

23.11.2024 06:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

23.11.2024 06:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏🚨ٹی ٹی پی نے اپنے تازہ بیان میں کرم ایجنسی میں ہلاکتوں کا ذمہ دار فوجی اداروں کو ٹہرایا ہے اور کہا ہے کہ سنجیدہ قومی رہنما جو فوجی اداروں کے ایجنٹ نہ ہوں مسئلے کو حل کر سکتے ہیں اور اگر فریقین چاہیں تو ٹی ٹی پی اس میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے

22.11.2024 18:35 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مظفرآباد میں پلیٹ سے احتجاجی ریلی کا آغاز ہوگیا✊🚩
شرکاء کی ایک بہت بڑی تعداد شامل ہے۔ جو اب زیادہ سے زیادہ ہو رہی ہے حکومت نے اگر مظفرآباد میں بھی چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی تو یہ ان کی آخری بے وقوفی ہو گی۔
توں آباد میں آباد
مظفر آباد مظفرآباد
✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️

22.11.2024 07:17 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏شہر انقلاب راولاکوٹ میں صدارتی آرڈیننس اور حکومتی بدمعاشی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
اب وہ وقت آ گیا ہے جب انقلابی حکومت قائم ہو گی۔
کشمیر بنے گا خودمختار کے فلک شگاف نعرے✊🚩

22.11.2024 10:32 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ہم کو شاہوں کی عدالت سے توقع تو نہیں
آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں۔

پورے کشمیر میں عوام کا سمندر نکل آیا ہے پولیس کا دور دور تک کوئی بھی نام و نشان نہیں ہے۔ عوامی طاقت کے سامنے سب چھپ گے ہیں ۔✌️✌️✌️💪💪✊✊✊

22.11.2024 11:00 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

دریائے جہلم کے پل کو کنٹینرز اور ٹرک لگا کر بند کردیا گیا ہے

22.11.2024 11:08 — 👍 16    🔁 11    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏کرنسی اسمگلنگ کے لیے قرآن پاک ہی استعمال کر ڈالا توبہ توبہ 😭 مسلمانوں کے کام بھی دیکھ لیں
استغفراللہ

20.11.2024 02:57 — 👍 8    🔁 3    💬 1    📌 0
Video thumbnail

اسلام علیکم صبح بخیر

21.11.2024 03:48 — 👍 13    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image

لو جی اب بندہ کیا کرے۔ ایک پاکستانی نے 11 کروڑ کی مٹی بیچ دی ہے۔😂😂😂😂😂😂

21.11.2024 05:24 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 1
Video thumbnail

آزاد کشمیر کوٹلی میں حالات انتہائی خراب ۔ متعدد مظاہرین زخمی اور کافی زخمی پولیس والوں کی ہے۔ جبکہ مظاہرین نے پولیس کی دو گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ حکومت نے پر امن مظاہرے پر دھاوا بول کر جان بوجھ کر حالات کو اس طرف کے کے گے ہیں

21.11.2024 18:36 — 👍 10    🔁 3    💬 0    📌 2
Post image

‏مظفرآباد
پاکستان زیر انتظام کشمیر میں مظفرآباد کی ٹاوٹ انتظامیہ جو مرضی کر لے، لوگوں کو پرامن احتجاج سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔
ان اوچھے ہتھکنڈوں کے سامنے کشمیری عوام سرانڈر نہیں کرے گی۔

‎#RightsMovementAJK
‎#AJKantiPeaceOrdinanceRejected

21.11.2024 21:06 — 👍 6    🔁 2    💬 1    📌 0
Video thumbnail

😂🤣😂🤣😂🤣🤣😂🤣

21.11.2024 21:28 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

جمعتہ المبارک ۔
سب ایک بار درود شریف پڑھ لیں۔
اپنے بچوں کے ہاتھ سے صدقہ خیرات کروایا کریں تاکہ ان کو بچپن سے ہی نیکی کے کام کرنے کی عادت پڑے۔

21.11.2024 22:14 — 👍 16    🔁 4    💬 1    📌 0

@haqeeqattv is following 19 prominent accounts