Haider Ali's Avatar

Haider Ali

@haider2935.bsky.social

Cricket lover

1,588 Followers  |  1,973 Following  |  19 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.7276

Latest posts by haider2935.bsky.social on Bluesky

Post image

A virtual jalsa before the Final Call!

Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT!

Note: more speakers to be added soon!

19.11.2024 09:59 — 👍 41    🔁 14    💬 2    📌 0

Khan

19.11.2024 18:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آج اڈیالہ 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی سماعت تھی مگر جج صاحب اڑھائی گھنٹے عدالت میں بیٹھ کر انتظار کرتے رہے سماعت شروع نہ ہوسکی کیونکہ مذاکرات کروانے والوں کی طرف سے عمران خان سے گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کی خاص ملاقات کروائی جا رہی تھی
‏ثاقب بشیر،

19.11.2024 15:46 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

فائنل کال الرٹ 🛑

‏صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی صاحب 24 نومبر کے احتجاج میں کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ ضرور لیکر ائیں، آگر آپ بیمار ہے تو بیشک قافلے کی زمہ داری کسی اور کو سونپ دے لیکن اس بار آپ کے حلقے سے لوگوں کا نکلنا ضروری ہے

19.11.2024 15:45 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو مجھے ضرور بتائیں
تاکہ میں آپ کو فالو کر سکوں

19.11.2024 10:22 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟

کوئی رہ تو نہیں گیا؟

19.11.2024 10:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

A virtual jalsa before the Final Call!

Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT!

Note: more speakers to be added soon!

19.11.2024 10:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل:

‏پاکستان تحریک انصاف کو پچھلے ڈیڑھ سال سے فنڈنگ کے مسائل کا سامنا ہے۔

‏ اس ویب سائٹ کے ذریعے تحریک انصاف کو فنڈنگ کریں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں۔

‏فنڈ ریزنگ ویب سائٹ: ⁦‪ptioverseas.com‬⁩

18.11.2024 21:52 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ پتروں

‏ہُن لاڈ شاڈ ختم

‏⁦‪#FinalCal

18.11.2024 21:50 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

جن گھروں کو تین تین ، چار چار ٹکٹس چاہیئے ہوتی ہیں اُن کے پندرہ سے بیس ہزار کے قافلے پر بھی سب نظر رکھنا۔۔۔!!

‏اِس بار معافی کِسی کو مت دینا کیونکہ خان کی زندگی اور آزادی کا سوال ہے۔۔۔۔!!

18.11.2024 15:53 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

نومبر کی فائنل کال میں جو نہیں آنا چاہتا وہ پارٹی چھوڑ دے کوئی بہانہ نہیں کوئی اگر مگر نہیں، تتا ہویا گرم نیازی۔۔۔

18.11.2024 14:16 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

کل رات اسلام پورہ لاہور سے گرفتار ہونے والے 10 سالہ شایان اور باقی تمام افراد کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

18.11.2024 08:04 — 👍 14    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

سیاسی انتقام کا شکار عمران خان کا ریکارڈ
‏انکے خلاف صرف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج ہیں

18.11.2024 07:54 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

پاکستانیوں تیاری کرو۔
‏یہ تمہارے مستقبل کی جنگ ہے۔ یہ تمہاری آنے والی نسلوں کی بقاء کا معاملہ ہے۔
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩

18.11.2024 07:11 — 👍 12    🔁 3    💬 1    📌 0

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جعلی رسیدوں میں ضمانت قبل از گرفتاری کا کیس،

‏پراسیکیوٹر اور تفتیشی عدالت میں پیش ہوئے اور رسیدوں کی ویری فکیشن کےلئے وقت مانگا،

‏عمران خان اور بشری بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع کردی۔🚨

18.11.2024 07:10 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

@ptisindh.bsky.social

17.11.2024 23:24 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 0

علی امین خان گنڈاپور کا اعلان

‏ہم واپس نہیں آئیں گے چاہے جو بھی ہو جائے ہمارے ساتھ

17.11.2024 23:32 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏جو ٹکٹ ہولڈر یا ممبر اسمبلی گرفتار ہو جائے گا اس کا متبادل اس کے قافلے کی قیادت کرے گا، ہم سب سڑکوں پر ہوں گے اور اسلام آباد پہنچیں گے،

‏صدر پنجاب حماد اظہر

17.11.2024 23:22 — 👍 9    🔁 4    💬 0    📌 0

24 نومبر کو نہ صرف خود نکلیں بلکہ ہر فرد ذمہ داری لے کر لوگوں کو بڑے پیمانے پر متحرک کرنے کی تحریک چلائے، اس تحریک سے حقیقی آزادی کا خواب پورا ہو گا ورنہ زندگی بھر کی غلامی قوم کا مقدر بن جائے گی۔ - عمران خان

‏ ⁧‫#کپتان_ہم_تیار_ہیں‬⁩
‏⁦‪#FinalCall‬⁩

17.11.2024 23:10 — 👍 13    🔁 4    💬 2    📌 0
Post image

PTI UK, USA, Canada.
Join X Twitter Space With Najam Shehraz

17.11.2024 13:50 — 👍 344    🔁 82    💬 18    📌 1

پولیس کو تحریک انصاف کے کارکنان پارٹی عہدیداران و ٹکٹ ہولڈرز و ایم این ایز ایم پی ایز کی لسٹیں فراہم کر دی گئی ہیں گرفتاریوں کا عمل شروع ہوا چاہتا ہے سب احتیاط بھی کریں

17.11.2024 22:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

“Compromise for your dream but NEVER compromise on your dream.” — Imran Khan

17.11.2024 22:39 — 👍 29    🔁 6    💬 3    📌 0

Aslam.o.Alikum
How are you everyone ✅

17.11.2024 22:22 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

Good player

17.11.2024 22:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

JAYSON TATUM.

GAME.

17.11.2024 03:42 — 👍 2637    🔁 141    💬 60    📌 48
Post image

Serie A in the 90s 🇮🇹🔥

16.11.2024 15:01 — 👍 3456    🔁 100    💬 75    📌 24

@haider2935 is following 19 prominent accounts