نعرہ تکبیر
اللّٰہ اکبر
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
#PakistanArmy
@hassantahir.bsky.social
نعرہ تکبیر
اللّٰہ اکبر
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
#PakistanArmy
انشاء اللہ بانی چیئرمین عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور سال 2025 حقیقی آزادی کا سال ہوگا، انشاء اللہ
27.12.2024 11:34 — 👍 81 🔁 30 💬 3 📌 3مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید
11.12.2024 09:38 — 👍 118 🔁 50 💬 4 📌 0Supreme Court is hearing the case of Military Trials again this week, hoping justice is served and military trials are ruled unconstitutional
These people and their families have been suffering for a very long time now
ہمارے دو مطالبات ہیں،
• سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
- ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
#حق_کی_جیت_یقینی_ہے
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
09.12.2024 12:06 — 👍 149 🔁 74 💬 3 📌 4سوال صرف ایک!
30.11.2024 06:04 — 👍 88 🔁 57 💬 1 📌 2لیڈر شپ کیوں خاموش ہے
30.11.2024 07:48 — 👍 7 🔁 2 💬 1 📌 0آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان
#IslamabadMassacre
"وڈیو بیان دو، لاش لو۔۔۔۔"
ہمارے اداروں میں بیٹھے ریاستی دہشتگردوں کے دل اس وقت بھی نہیں پھٹتے جب ایک باپ کو اپنے جوان بیٹے کی لاش پر سودا کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے؟
یہ کیسے یزید اس ملک پر مسلط ہیں؟
یہ ویڈیو 1 بار ضرور دیکھیں
29.11.2024 06:24 — 👍 13 🔁 6 💬 0 📌 0سانحہ اسلام آباد 💔⚫
27.11.2024 03:39 — 👍 10 🔁 8 💬 0 📌 0Pakistan ka Mustaqbil Pakistan ki Awaam teh krein gy إِنْ شَاءَ ٱللَّٰه Allah tala hm sbki madad krein ….
25.11.2024 11:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وائی فائی کو چھوڑ رہا ہوں۔ اب اگر موبائل انٹرنیٹ ہوا تو اپڈیٹ دونگا ورنہ دعاؤوں میں یاد رکھیے گا۔ عمران خان کی رہائی تک واپسی نہیں!
25.11.2024 09:12 — 👍 9 🔁 3 💬 0 📌 0اہم 🚨
عمران خان کی طرف سے احتجاج روکنے کے جواب میں "a big NO" کہا ہے۔ احتجاج کسی صورت نہیں روکا جائے گا۔
برہان انٹرچینج پر کارکنان پولیس سے مذاکرات بلکہ گول میز کانفرنس کرنے میں مصروف۔۔۔👊💪😜😂🤣
25.11.2024 09:37 — 👍 2 🔁 2 💬 1 📌 0علی امین گنڈا پور کی قیادت میں قافلوں کی اسلام آباد کی طرف پیشقدمی۔۔!!
25.11.2024 10:48 — 👍 194 🔁 67 💬 5 📌 1اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام
#HistoryInTheMaking
عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور
23.11.2024 10:01 — 👍 296 🔁 99 💬 14 📌 5اسلام آباد انتظامیہ اس کپڑے کو خود آگ لگا کر مخصوص ایجنڈا چلائے گی۔
23.11.2024 13:35 — 👍 158 🔁 52 💬 6 📌 0کل 24نومبر کو صبح 11بجے ڈی۔چوک کے لیے قافلہ عمرایوب خان کے ہریپور آفس سے خان برادرزکی قیادت میں روانہ ہوگا۔۔
#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
نکلو پاکستان کی خاطر!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
میرے پاکستانیوں۔
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 #اسلام_آباد