Saif Ur Rehman's Avatar

Saif Ur Rehman

@saif3075261.bsky.social

پٹواری

643 Followers  |  660 Following  |  40 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7307

Latest posts by saif3075261.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔
‏گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین احتجاج کی ڈیوٹی پر۔ اس کے خلاف پرسوں پشاور ہائیکورٹ فیصلہ دے چکی۔ چیف سیکرٹری اور آئی جی لیٹرز لکھ چکے !!!

24.11.2024 09:19 — 👍 23    🔁 14    💬 0    📌 3
Video thumbnail

‏اتوار کا دن احتجاج کیلئے اسی لئے رکھا جاتا ہے تاکہ سرکاری ملازمین کی حاضری یقینی بنائی جائے kpk کے سرکاری ملازمین سرکاری مشینری لے ساتھ وفاق پر حملہ آور ہونے کیلئے آ رہے ہیں

24.11.2024 09:20 — 👍 6    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

‏حکومت پاکستان سے درخواست ہے
ایسے اکاؤنٹس کو نشان عبرت بنایا جائے جو پرانی پکچر کو آج کے لانگ (رانگ)مارچ سے جوڑ رہے ہیں

24.11.2024 09:23 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0

"سردیوں میں تشریف پر لگا ایک ڈنڈا گرمیوں میں لگے ہزار ڈنڈوں پر بھاری ہے"

یہ کہتے ہوئے ایک یوتھیا زار و قطار رو دیا۔

24.11.2024 09:26 — 👍 30    🔁 12    💬 2    📌 0
Video thumbnail

احتجاج، لانگ مارچ پر عمران خان کا ویڈیو میسج آ گیا

قوم یوتھ کو اہم پیغام

24.11.2024 09:27 — 👍 38    🔁 12    💬 0    📌 1
Post image

سارے بولو پہلی بات سچ ثابت ہو جائے آمین

23.11.2024 06:07 — 👍 102    🔁 24    💬 26    📌 4

Pmln

22.11.2024 13:00 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#شریعت_کا_ٹھیکیدار

22.11.2024 05:13 — 👍 16    🔁 3    💬 6    📌 0
Post image

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو

22.11.2024 09:33 — 👍 160    🔁 47    💬 8    📌 1

جنات کو ٹھا

22.11.2024 12:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام
کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟

22.11.2024 05:26 — 👍 132    🔁 52    💬 11    📌 1
Post image

جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏

‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂

22.11.2024 09:02 — 👍 357    🔁 113    💬 20    📌 7

افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟
کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟

22.11.2024 12:55 — 👍 17    🔁 4    💬 1    📌 1
Video thumbnail


ایک یوتھیے کی غلط فہمی دور کی گئی ۔وہ سمجھتا تھا کہ ہم مسلم لیگی شاید انسے پیار کرتے ہیں۔ جبکہ وہ ہم سے نفرت کرتے ہیں۔ ہم کتنا پیار کرتے ہیں۔ اسکے لئے ویڈیو دیکھیں ۔ ویڈیو لائیک ری پوسٹ ضرور کریں۔ شکریہ ❤️🌹❤️

21.11.2024 06:21 — 👍 100    🔁 23    💬 6    📌 0

‏راولپنڈی پولیس نے جسمانی ریمانڈ کیلئے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنے کی درخواست دیدی، اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے درخواست منظور کرلی، جج صاحب اڈیالہ جیل روانہ۔۔۔!!!

21.11.2024 07:00 — 👍 54    🔁 10    💬 1    📌 0
22.11.2024 03:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یوتھیو جلدی سے بتاؤ
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

22.11.2024 03:40 — 👍 13    🔁 7    💬 1    📌 0
Video thumbnail
21.11.2024 08:00 — 👍 317    🔁 95    💬 18    📌 3
Video thumbnail

‏کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،کلیئر بتا دوں مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے،وزیرداخلہ محسن نقوی۔

21.11.2024 12:32 — 👍 83    🔁 24    💬 4    📌 1
Post image

‏یہ کیا اُٹھا لائے ہو 😏
کیا پنکی سچ کہہ رہی تھی....؟

22.11.2024 03:16 — 👍 116    🔁 24    💬 3    📌 4

Arrest the pig

21.11.2024 13:01 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Breaking: ICC, The International Criminal Court issues arrest warrants for Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, and Yoav Gallant, his former defence minister on Gaza War Crimes.

www.telegraph.co.uk/world-news/2...

21.11.2024 12:30 — 👍 101    🔁 43    💬 10    📌 2
Video thumbnail

پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں

21.11.2024 06:43 — 👍 252    🔁 63    💬 18    📌 7
Video thumbnail

ان کنجروں نے پاکستانی پاسپورٹ جلائے،کنجرو اپنی شناخت ختم کررہے ہو، تم جیسوں کی پاکستان کو ضرورت بھی نہیں، تماری ماں جہیز میں نہیں لائی پاکستان..
حکومت سے مطالبہ ہے کہ انکے خلاف ایکشن لیا جائے..

20.11.2024 20:31 — 👍 105    🔁 36    💬 11    📌 2


دنیا میں 142 عدالتوں کی جو فہرست ہے اس میں ہماری عدالت کا نمبر 139 ہے۔ اب اس عدالت کے فیصلوں پر یقین کرنا اور نافذ العمل ہونے کا یا اس طرح کا اگر کوئی سوچتا ہے دراصل وہ انتہائی معصوم ہے ۔ آپ کی کیا رائے ہے ؟😂

20.11.2024 17:46 — 👍 22    🔁 6    💬 2    📌 0
21.11.2024 09:51 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

بلیو اسکائی روزانہ ۱ ملین اکاؤنٹ نئے ایڈ ہورہے ہیں۔

19.11.2024 19:40 — 👍 19    🔁 2    💬 1    📌 0

اکرام اللہ نیازی کی کُڑیوں کی اپنی کسی بھی پرجائی سے کبھی بن سر نہیں آیا جسکا واضح ثبوت سیتاوائٹ سے لڑائی جمائما سے دھینگامُشتی ریحام سے دشمنی اور مرد اوّل مُراد سویٹ سے چھتیس کا آنکڑا رہا اور تو اور اب پنکی سے بھی کُتی چیکا سامنے آگیا ہے
‏ویسے کُتی چیکا سے لیبری ڈور یاد آگیا

19.11.2024 16:54 — 👍 232    🔁 50    💬 10    📌 1
Post image

محسن پاکستان

19.11.2024 23:05 — 👍 93    🔁 20    💬 1    📌 0
Post image

ن میں سے ش نکالنے والے آ جکل نظر نہیں آ رہے۔۔

20.11.2024 04:06 — 👍 70    🔁 20    💬 3    📌 2

@saif3075261 is following 11 prominent accounts