آج کی اسلام آباد کی صورتحال سے واضح ہے کہ
عمران آج بھی چابی سے چلنے والا کھلونا ہے۔ کھلاڑی کوئی اور ہے۔
@dr-anwar-jamal.bsky.social
Trainer, Consultant and Educationist. Ph.D. (Iqbaliyat) Former CSS Officer, Former PMS Officer, CEO of Brain Wave Pakistan and M.D. of The Learners Education Foundation Lahore. Believes in truth, rule of law, and peaceful co-existence.
آج کی اسلام آباد کی صورتحال سے واضح ہے کہ
عمران آج بھی چابی سے چلنے والا کھلونا ہے۔ کھلاڑی کوئی اور ہے۔
بہت دن پہلے عرض کر دیا تھا کہ
یہ ایک سیاسی جماعت کا احتجاج نہیں، ایک صوبائی حکومت کی وفاق پر یلغار ہے۔
ان کا خیال تھا کہ ایک مرتبہ پھر یہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے ساتھ کھیلیں گے اور مذہبی ٹچ سے اثر بھی دوگنا ہو گا۔
لیکن
معاملہ الٹا پڑ گیا۔
اب وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں۔
منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے
کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ
ایک مرتبہ ہی فیصلہ کر لو کہ کس نے نکالا تھا۔
کبھی امریکہ، کبھی جنرل باجوہ، کبھی آئی ایس آئی، کبھی پی ڈی ایم، کبھی نوازشریف، کبھی محسن نقوی۔
اور آج انہیں پتہ چلا کہ اصل میں سعودی عرب نے نکالا تھا۔
سچ کہتے ہیں جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔۔۔
دو دن ہو گئے۔ موسم سرما کی ابتدائی برفباری جاری ہے۔ صبح گھر سے باہر نکلیں تو یہ منظر دکھائی دیتا ہے۔
20.11.2024 13:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Democracy flourishes when the constitution safeguards the rights of the people and the rule of law ensures their enforcement.
20.11.2024 09:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Democracy thrives on the rule of law and the will of the people, upheld within constitutional boundaries and strong institutions.
Anarchy and unchecked populism undermine its very foundation. Let's protect our democratic values!
#Democracy #RuleOfLaw