پٹواری زندہ ہیں ادھر ؟؟ 🤓
10.03.2025 16:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@mahampmln.bsky.social
I don’t have an attitude , I just have a personality that no one can handle it. Anyone who will DM❌,shall be blocked!! #PAKISTAN🇵🇰 ووٹ عزت دو #خوشبو_کاسفر
پٹواری زندہ ہیں ادھر ؟؟ 🤓
10.03.2025 16:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایکس نہ چلنے کی وجہ سے سوچا ادھر پوسٹ کرتی ہوں 🤭
10.03.2025 16:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرا ووٹ صرف نواز شریف کے لیے ۔۔۔♥️
25.02.2025 21:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میرے قائد میرے لیڈر نواز شریف ۔۔۔♥️
12.02.2025 14:16 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ ایپ چلتی ہے ابھی تک ؟؟؟ 🤔
05.02.2025 16:44 — 👍 5 🔁 0 💬 3 📌 0ووٹ کو عزت دو ۔۔🇵🇰
16.01.2025 12:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سابق پی سی بی چئیرمین رمیض راجہ نے کہا اگر انڈیا کی بات نہی مانی گئی چیمپئن ٹرافی سے پاکستان کو باہر کردیا جائے گا۔اگر پاکستان انڈیا کی بات نہی مانے گا پاکستان کو مکھی کی طرح دودھ سے باہر نکال دیا جائے گا وکرانت گھپتا۔ لیکن محسن نقوی نے ایسی سیاست کی 15 رکن بورڈ ممبر پاکستان کے حق میں کھڑے ہوگئے۔
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
23.12.2024 18:35 — 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 0کیسے ہیں سب ؟
23.12.2024 17:34 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0سب سے پہلے پاکستان ۔۔۔🇵🇰🇵🇰
09.12.2024 19:41 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ڈی ایچ اے میں آجکل گھر اور پلاٹ بہت سستے ہوگیے ہیں کیونکہ سب یوتھیوں نے بایئکاٹ کرتے ہوۓ دھڑا دھڑ اپنے پلاٹ بیچنے شروع کر دیے ۔۔۔🤭😁
09.12.2024 19:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیسا چل رہا بلیو سکائی ۔۔؟
07.12.2024 19:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بگڑے ہوۓ ہیں سیدھا توکرنا ہوگا ۔۔
30.11.2024 18:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مجھے یوتھیوں کے بچوں کو پڑھانے ہے ۔۔۔۔🤨🤨
30.11.2024 14:38 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0لیکن پھر ڈرامہ دیکھ سیڈ فیلنگ ائی تھی چند کلپ دیکھیں تھے میں نے
28.11.2024 21:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
دنیا میں کیا اور غم تھوڑے ہیں کہ اب بندہ
“بسمل”
دیکھ کر بھی غمگین ہو
اور رونے کے لئے یوتھیوں کی پندرہ سو غائبانہ لاشیں کیا کم تھیں کہ اب موسیٰ کی موت پر بھی رویا جائے
Feeling sad 😢
#Bismil
ماموں کے بیٹے کامران کی طرح پی ٹی ائی کے جعلی لوگوں کے نماز جنازہ پڑھاۓ بغیر دفنانے والوں بچارے دھائی دے رہے ہیں مگر افسوس مرنے والوں کا نام پتہ نہیں جانتے نہ وہ ہاسپٹل بتا رہے ہیں جہاں 900 لوگ زخمی پڑے ہیں ۔۔ پاکستانیوں جاگدے رہنا پروپگنڈے پے یقین نہ کرنا ۔۔
28.11.2024 21:33 — 👍 9 🔁 1 💬 2 📌 0انتشاری ٹولے کی وجہ سے ہر دوسرے دن عام لوگوں کومشکلات فیس کرنی پڑتی ہے ۔۔
26.11.2024 10:06 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0حالات خراب ہیں ؟
25.11.2024 18:35 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0ن لیگ چاہے حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں ہمیشہ سے اُلٹے ہی لیٹتی رہی ہے اور رج کے ذلیل ہوتی ہے موجودہ صورتحال کو ہی دیکھ لیں
25.11.2024 14:55 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0اے میرے پاک پروردگار!
ہمارے دلوں کو مُنافقت سے, ہمارے اعمال کو دکھاوے سے, ہماری زبانوں کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے!
۔ آمین ثمہ آمین
راستے کھلے ہیں کہ نہیں ؟ انقلاب تو چھا گیا اب راستے بھی کھول دیں ۔۔
25.11.2024 08:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میرے سامنے رہنا ۔۔۔جانا نہیں ۔۔۔🌸
#خوشبو_کاسفر
اس کا مطلب نہر کراس نہیں کر پاۓ گا ۔۔۔🥹
24.11.2024 19:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0انقلاب کہاں تک پہنچا ۔۔۔؟؟
24.11.2024 19:16 — 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0اس سے کہنا ہم بیٹھیں ہیں آس لگاۓ ۔۔۔♥️♥️
#خوشبو_کاسفد
جنت البقیع ❤️
24.11.2024 11:34 — 👍 16 🔁 2 💬 0 📌 0پنجاب لاہور سے ایک ھی کامیاب لانگ مارچ نکلا تھا اور وہ تھا ججز بحالی کے لیے نوازشریف کا لانگ مارچ جو گوجرانوالہ پہنچا اور ججز بحال ھو گئے
عمران نیازی 2014 میں لاہور سے نکلا گوجرانوالہ پہنچنے پر گندے انڈے کھائے 128 دن ڈی چوک رہا ناکام واپس لوٹا