قیادت جیسے ہدایات دیں گی ۔ہم لبیک کہیں گے ۔۔۔۔۔ #pti #imrankhan #finalcall
21.11.2024 14:22 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0@abdullah55308.bsky.social
قیادت جیسے ہدایات دیں گی ۔ہم لبیک کہیں گے ۔۔۔۔۔ #pti #imrankhan #finalcall
21.11.2024 14:22 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0طاقت سے رہنمائی کریں، محبت سے حفاظت کریں، اور اپنی میراث سے دوسروں کو متاثر کریں۔
20.11.2024 17:29 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0سنا ہے خان صاحب کو این ار او مل رہا ہے!! اور این ار او کے بدلے میں خان صاحب اپنی تمام مطالبات سے دست بردار ہو جائیں گے!!
تو میں سوچ رہا تھا کہ یوتھیے اس کے ساتھ کیسے سمجھوتہ کریں گے؟
نکلو اپنے آج... اپنے مستقبل کی خاطر ✌️#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
19.11.2024 18:45 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0