فاضل وفاق المدارس العربیہ پاکستان، متخصص فی الدعوۃ والارشاد جامعہ دارالعلوم کراچی وجامعہ خیرالمدارس ملتان ،مدرس درس نظامی ، امام و خطیب جامع مسجد عثمان غنی خانیوال ، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ،ترجمہ نگار
مجھے آپ کے حسن، خوبصورتی، آپ کے لباس، آپ کے خاندانی شجرہ نسب ، آپ کے پاس کیا ہے؟ اور کیا نہیں ہے؟ اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔ انسانوں سے بھری ہوئی اس دنیا میں مجھے آپ کے اخلاق ، آپ کی ایمانداری, دوسروں کے ساتھ آپ کے رویے اور سلوک سے سروکار ہے-