ناں، ناں۔۔!!
کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی عاشق بارگاہِ اقدس ﷺ میں گیا ہو
اور آپ لجپال ﷺ نے اسے خالی ہاتھ موڑ دیا ہوں۔ بلکہ آپ کریم ﷺ تو اس قدر لجپال ہیں کہ سائل کی فریاد لبوں پر آنے سے پہلے ہی جھولیاں بھر دیتے ہیں، نسلیں رنگ دیتے ہیں۔۔۔
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
24.09.2025 22:33 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0
کتنا خوبصورت احساس ہے کہ، اللّہ ایک ہے، مگر وہ ہر ایک کا ہے..!!!
01.10.2025 14:45 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے۔۔۔!!!
10 دن کی جیل نے فلک جاوید کو ملک جاوید بنا دیا🥲
06.10.2025 21:33 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
وہ وزیراعظم جس نے اسلامی دنیا کی گیم چنج کر دی جس نے مسلم ممالک کے دشمنوں کو چلنج دیا
وہ بہادر وزیراعظم شہبازشریف کو سالگرہ مبارک۔۔۔
23.09.2025 09:43 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
محنت ایسے کرو جیسے سب کچھ محنت سے ملتا ہے،
اور دعا ایسے مانگو جیسے سب کچھ دعا سے ملتا ہے۔
07.09.2025 11:23 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
السلام عیلکم
کیا ہوا ہے
اے انسان اگر دو چار دعائیں قبول نہیں ہوئی تم نے بھی تو اسکی کتنی "حی علی الصلوۃ
کا جواب نہیں دیا۔
04.09.2025 23:59 — 👍 3 🔁 1 💬 2 📌 0
تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو، وہ تمہارے لیے تمہاری ہر منزل کو خوبصورت بنا دے گا۔ 🙂🖤
04.09.2025 09:48 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
وعلیکم السلام
💯
05.09.2025 14:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
❤️🩹
05.09.2025 14:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️
آمین یارب العالمین
03.09.2025 07:54 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0
میں نے ذاتِ محمّدﷺ ڪـو پسند ڪر لِیا
لائے ڪوئی مثال مــــــیرے انتخاب ڪی!!
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيہِ وَآلِہٖ وَسَلِّمْ💐
09.08.2025 18:37 — 👍 3 🔁 2 💬 2 📌 0
*حقوق ﷲ میں معافی شرط ہے اور حقوق العباد میں تلافی شرط ہے۔*
*معافی اور تلافی کے بغیر والے کیس بروز قیامت ھونگے اس لئے اپنے کیس کا فیصلہ دنیا ہی میں کروا کر جائیں۔ ورنہ قیامت کے دن معاملہ بہت مشکل ہو جائے گا۔*
23.07.2025 11:05 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 1
بیشک 💯❤️
23.07.2025 05:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
حضرت محمّد مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم الله کے آخری رسول اور نبی ہیں اور قرآن مجید الله تعالی کی آخری الہامی کتاب ہے!
*اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً عَبْدُه وَرَسُولُه*
21.07.2025 23:56 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0
وعلیکم السلام
صبحِ بخیر
19.07.2025 05:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
سنتے تو ہیں 😂
12.07.2025 17:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
بہت خوب 🥀
09.07.2025 11:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
میرے عشق سے ملی ہے تیرے حسن کو یہ شہرتِ
تیراذکر ہی کہاں تھا میری داستاں سے پہلے
09.07.2025 11:00 — 👍 7 🔁 1 💬 3 📌 0
😞😞
09.07.2025 10:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
وعلیکم السلام
09.07.2025 10:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ﯾﮑﻢ ﻣﺤﺮﻡ ﺍﻟﺤﺮﺍﻡ ﯾﻮﻡِ ﺷﮩﺎﺩﺕ
ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺩﻭﻡ
ﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ
ﺳﯿﺪﻧﺎ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ بن خطاب
(ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻨﮧ)
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پہ لاکھوں سلام 💕
#یکم_محرم_یوم_شہادت
#سیدنا_فاروق_اعظم_رضی_اللہ
26.06.2025 15:52 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
29.06.2025 15:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
رَبُّکُم أَعْلَمُ __ تمہارا رب سب سے زیادہ جانتا ہے،
ِبمَا فِیْ نُفُوسِکُمْ __ اسے جو کچھ تمھارے اندر ہے۔
کیا خوبصورت الفاظ ہیں کہ اے بندے تمھارا رب تمھیں اس دنیا میں سب سے بہتر سب سے زیادہ جانتا ہے ،
26.06.2025 22:14 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
وعلیکم السلام
29.06.2025 15:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
چاند ہوگیا ؟؟؟
25.06.2025 19:05 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
آمین ثمہ آمین یارب العالمین
24.06.2025 18:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
رَبَّنا اغْفِرْلِیْ وَلِوَ الِدَیَّ وَ لِلْمُوْمِنِیَنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ
24.06.2025 06:01 — 👍 7 🔁 3 💬 1 📌 0
(سورة البقرة - آیت نمبر 236)
ترجمہ:
تم پر کچھ گناہ نہیں اگر اپنی عورتوں کو طلاق دے دو قبل اس کے کہ ہاتھ لگانے کی نوبت آئے یا مہر مقرر ہو اس صورت میں انھیں کچھ نہ کچھ دینا ضرور چاہیے
خوش حال آدمی اپنی مقدرت کے مطابق اور غریب اپنی مقدرت کے مطابق معروف طریقہ سے دے ۔یہ حق ہے نیک آدمیوں پر
24.06.2025 18:22 — 👍 9 🔁 3 💬 0 📌 1
ہم دنیا کو جیتنا کم بتائیں گے، ہماری دنیا اُتنی ہی خوبصورت ہوگی 🖤
21.06.2025 13:54 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 1
وہ جس کی انکھیں جنت کے خواب دیکھتی ہیں پھر انہیں پھر دنیا کی چمک دمک متاثر نہیں کرتی
وہ جس کی تنہائیاں اپنے رب کو پا لیتی ہیں انہیں پھر محفلیں راس نہیں آتی
22.06.2025 00:43 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐞𝐯𝐞𝐧 𝐰𝐡𝐞𝐧 𝐲𝐨𝐮 𝐝𝐨𝐧’𝐭 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝 𝐇𝐢𝐬 𝐩𝐥𝐚𝐧. 𝐇𝐞 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐞𝐬𝐭 𝐩𝐥𝐚𝐧𝐧𝐞𝐫.
We are Designer and Builder of Swimming pools, Spa, Sauna, Steam Bath, Dancing Fountains, Irrigation system, sports turfs, Athematic Tracks & Stadium Equipment's here at Islamabad Pakistan since 1996 contact +923215377100 email poolandponds@gmail.com
پلیز فالو کیجئے
سیاست سے دور , محبّتوں سے جینے کے لئے
If someone HATE you for no reason give them the reason.....MBA Marketing Lums....
I Never Lose Either I Win Or I Learn......🙃
جس خاص کے لئے آپ خاص نہیں
اسے عام کیجئے ، قصہ تمام کیجئے😌
Paris, ifb, 20k BS 2025, Stoic.
Abu Dhabi 🧚🌈🧬📚
My leader
@PTIofficial
Kriss | Short hair, long nights 💋
I cook, I tease, I please. Let’s turn up the heat together—first month is on me! Join now: https://onlyfans.com/krissloveskiss/trial/s7dh7ua0nua72tkedn4laj2c9m1zfpoe