اللّٰھُمَّ بَلِغْنَا رَمَضَانْ بِالصَّحَتہ وَالعَافِیَتہ وَالإِیمَان
"اے ﷲ! ہمیں رمضان تک پہنچائیے، صحت کے ساتھ، اور عافیت و ایمان کے ساتھ."
آمین🤍
@mm-92.bsky.social
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَـٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا
اللّٰھُمَّ بَلِغْنَا رَمَضَانْ بِالصَّحَتہ وَالعَافِیَتہ وَالإِیمَان
"اے ﷲ! ہمیں رمضان تک پہنچائیے، صحت کے ساتھ، اور عافیت و ایمان کے ساتھ."
آمین🤍
خود پر یقین رکھیں اور نیک نیتی سے اپنے مقصد کے لیے کام کریں۔ کامیابی کا راز محنت، صبر اور استقامت میں ہے
29.12.2024 05:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0دوسروں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کریں، کیونکہ آپ کا کردار اور نیت ہی آپ کی پہچان ہے
24.12.2024 04:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
جب رب راضی ھونے لگتا ھے تو بندے کو اپنے عیبوں کا پتہ چلنا شروع ھو جاتا ھے.
اور یہی اسکی رحمت کی پہلی نشانی ھے.
انسانیت وه چیز هے جو دشمن کو بهی سهارا دینے پر مجبور کر دیتی هے. اور
احساس وه چیز هے. جس میں غیروں کا بهی دُکھ آپ کو اپنا لگتا هے.
اندھیروں سے گھبرانے کے بجائے، خود ایک چراغ بن جائیں۔ روشنی دوسروں کو بھی ملے گی اور راستے بھی روشن ہوں گے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اپنے دل میں دوسروں کے لیے اچھائی اور خیر کا جذبہ پیدا کرو، کیونکہ جو نرمی اور محبت تم دوسروں کے لیے رکھو گے، وہی تمہیں لوٹائی جائے گی
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اچھا وقت انہی کا ہوتا ہے جو کسی کا برا نہیں سوچتے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اپنے چند منٹ دیجئے💛
یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی صرف نیکیاں باقی رہ جائیں گی🦋
آجائیں سب
اللّٰهُ أَڪْبَر
❀| لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِالله 💖
❀| اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْه 💐
❀| لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ 🌹
❀| سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَان اللّٰهِ الْعَظِيْم 🤍
❀| صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم، مکمل درود 🧡🤍 ✨
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ رحمن کی عبادت کرو ، کھانا کھلاؤ اور سلام عام کرو ، تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔
08.12.2024 05:18 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0وسعت رزق کا راز
07.12.2024 04:30 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0جو کچھ آپ دیکھتے اور سنتے ہیں وہ ہمیشہ سچ نہیں ہوتا ہے بعض اوقات زبانی اور بصری دھوکہ ہوتا ہے
لہذا تحقیق کر لیا کریں
آسلام علیکم صبح بخیر
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟
نہیں تو پڑھ لیجیے
اَللّٰھُمَّ صَل عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ
اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.🦋
"اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں
کـــــو "قـــــرآن پـــــاک"📿 کـــــی
محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۔
پس تم اپنے رب کی کن کن نعمت کو جھٹلاو گے ( آلقرآن)
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوٓا اِذَا نُـوْدِىَ لِلصَّلَاةِ مِنْ يَّوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا اِلٰى ذِكْرِ اللّـٰهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ۚ ذٰلِكُمْ خَيْـرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُـمْ تَعْلَمُوْنَ (9)
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو ذکر الٰہی کی طرف لپکو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، تمہارے لیے یہی بات بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔
*وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
○* *”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“*