نیلم
لینڈ کروزر گاڑی نمبر 1164 جس کو کیل سیری شاردہ کے مقام پر حادثہ پیش آیا جس میں کل 11 سیاح سوار تھے جن میں سے صرف دو زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو بذریعہ ایمبولینس ریسکیو 1122 یونٹ شاردہ آرمی ہسپتال شاردہ شفٹ کر دیا ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
@tahirjournalist.bsky.social
نیلم
لینڈ کروزر گاڑی نمبر 1164 جس کو کیل سیری شاردہ کے مقام پر حادثہ پیش آیا جس میں کل 11 سیاح سوار تھے جن میں سے صرف دو زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو بذریعہ ایمبولینس ریسکیو 1122 یونٹ شاردہ آرمی ہسپتال شاردہ شفٹ کر دیا ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
لاہور میں اسموگ کے سبب اسکولوں، کمرشل مارکیٹوں اور پارکس سمیت تفریحی مقامات پر پابندییوں میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ہائر سیکنڈری تک تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے یا ان کی کلاسوں کو آن لائن کر دیا جائے گا۔ ۔
17.11.2024 18:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0