سادگی۔۔۔۔۔
05.01.2025 14:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@rajasaqibrathore.bsky.social
Journalist
سادگی۔۔۔۔۔
05.01.2025 14:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب اسکا کیا کرنا ہے؟
20.12.2024 09:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کشمیری سامنے آؤ
20.12.2024 09:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کے لیے انتظامات جاری ہیں۔
20.11.2024 16:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انسانی حقوق کی کمیٹی کے تمام ممبران کو میڈیا سمیت اڈیالہ جیل کا دورہِ کروایا جائے، تاکہ ہم دیکھ سکیں کہ قیدیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے۔ ہمیں اڈیالہ جیل کا دورہ کروانے کی تاریخ کا اعلان کیا جائے۔ زرتاج گل انسانی حقوق کمیٹی کے اجلاس میں اظہارِ خیال
20.11.2024 10:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0زرتاج گل تو اس وقت اسلام آباد پارلیمنٹ میں موجود ہیں
20.11.2024 09:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0راولاکوٹ آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی گرفتاریاں ، عوام گرفتاریوں پر احتجاج کر رہی ہے، مظاہرین پولیس کی حفاظت کر رہے ہیں۔ مزاحمت ہمیشہ پونچھ کے حصے میں آئی ہے، اور جو لوگ کہتے ہیں کہ انتشار پھیلا رہے وہ یہ ویڈیو دیکھیں کتنا پُرامن احتجاج ہے۔
19.11.2024 13:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 024 نومبر پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال،،،اگر کوئی طلب علم شر پسندی میں ملوث پایا گیا تو اسناد کینسل ہوں اور داخلے منسوخ،،وزرات داخلہ کا فیصلہ
19.11.2024 13:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب یہ کیسے چیک کر سکتے
19.11.2024 08:51 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0جنگ اور جیو نیوز کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطے ہوئے ہیں۔ 24 نومبر کے احتجاج پر بات چیت جاری ہے۔
19.11.2024 04:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مولانا کا تعلق ہندوستان سے ہے اور وہ مولانا حضرات کے بارے میں اپنی راۓ کا اظہار کر رہے ہیں۔
19.11.2024 04:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دو دن ہو گئے ہیں بڑھ نہیں رہے
18.11.2024 17:14 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0اپنے دو ہزار پورے کروا لیے جلدی اور ہم ابھی سو بھی پورا نہیں کر پا رہے۔ 🤪
@farhankvirk.bsky.social
Sikh Yatrees from India and around the world have arrived in Pakistan to celebrate the 555th birth anniversary of Baba Guru Nanak. They observed their rituals at Gurdwara Panja Sahib in Hassan Abdal.
18.11.2024 16:45 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0Online earning...🤪🤪
18.11.2024 16:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Trump confirms he is prepared to declare national emergency to implement deportation plan.
18.11.2024 16:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایک ہزار فالورز مکمل کرنے پر بلیو سکائی انعام دے رہا، سب ایک دوسرے کو فالو کریں۔
18.11.2024 16:13 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0نہیں ملا
18.11.2024 16:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرا کیا تعارف ہو گا، ایک سڑک چھاپ پترکار ہوں۔ 🤪
18.11.2024 16:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد ۔۔پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج
اسلام آباد پولیس نے وزارت داخلہ سے چار سو کنٹینرز مانگ لیے۔۔دفعہ 144 کا بھی نفاذ کر دیا گیا ۔۔
ہو بھی سکتا ہے
18.11.2024 13:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بلیو سکائی پر لوگوں کا رش بڑھتا جا رہا ہے
18.11.2024 13:25 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔ وجہ کیا ہے سنیں
18.11.2024 11:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہمارے تو نہیں ہوئے
18.11.2024 11:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایک وقت میں مسلم لیگ ن کی قیادت عمران خان کے شروع کیے گئے اس منصوبے کو کٹوں اور بچھوں کا منصوبہ کہتے تھے آج پنجاب کی دھی رانی نے کاپی کر کے پیسٹ کیا تو واہ واہ کیوں؟
18.11.2024 04:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0We are also here. 🤪
18.11.2024 04:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0شکر ہے یہ مولانا بھارت سے تعلق رکھتے ہیں پاکستان میں ہوتے اس وقت تک فتویٰ لگ چکے ہوتے۔ بہرحال ویڈیو آخر تک لازمی دیکھیے گا۔
@durraniviews.bsky.social @amjadhbokhari.bsky.social
24 اکتوبر پی ٹی آئی کے لیے واقعی ہی فائنل کال ہے، اگر عوام کو نکالنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو پی ٹی آئی کا دوبارہ جنم ہو گا، اگر ناکام ہو جاتے ہیں تو یہ سیاسی موت ہو گی، حکومت نے مکمل تیاری کر لی ہے احتجاج کو روکنے کی اب دیکھنا یہ ہو گا کہ احتجاج ٹویٹر سے باہر نکلے گا یا نہیں؟
17.11.2024 20:31 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0خوش آمدید
17.11.2024 18:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0