اپنے ہی ملکوں کو انتشار کا شکار کرنے والے یہ ملک دشمن آخر عوام کے عتاب کا شکار ہو چکے ہیں۔
بیرونی طاقتوں کے ہاتھوں کھلونا بنے یہ ملک دشمن غدار لیڈر اپنے اپنے ملکوں کو صرف خانہ جنگی دے سکے۔ اقتدار کی ہوس میں اندھے یہ نام نہاد لیڈر کبھی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام نہ کر سکے۔
13.12.2024 06:57 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
13.12.2024 06:47 — 👍 20 🔁 6 💬 2 📌 0
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی
13.12.2024 06:35 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0
پاگل کتوں کو گولی سے ہی مارا جاتا ہے۔اب پتہ چلا گولی کیوں چلاٸی۔
13.12.2024 06:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
کسی انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے ازیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا
13.12.2024 06:08 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
اگر واقعی پاکستان میں ٹک ٹاک بھی بند ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے۔ اس سے بھی اچھی بات یہ ہے کہ وی پی این سے بھی نہیں چلے گی کیونکہ وی پی این بھی بند ہیں۔ سلیوٹ حکومت پاکستان 👏
02.12.2024 05:13 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
ہم بس اس غلط فہمی میں تھے کہ جمہوری حقوق ہیں ہمارے پاس زرا پیچے مڑ کر دیکھیں چار مارشل لاء جو قوم بھگت چکی ہو وہاں کیسی جمہوریت جو معیشت سے لیکر امدادی ٹیموں تک کیلیے فوج کے فیصلہ کا انتظار کرے کیسی جمہوریت یہاں کے سویلینز نے کبھی اپنے اوپر بھروسہ کیا ہی نہیں
02.12.2024 05:09 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
یہ سب پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت ہے اور ان کا جھوٹ بولنے کا لیول بھی ایک دوسرے سے اوپر کا ہے ہر کسی کے پاس لاشوں کی تعداد بھی مختلف ہے یہ احتجاج کی ناکامی کے بعد ایک جھوٹا پروپیگنڈا فیس سیونگ کیلئے گھڑا گیا تھا
29.11.2024 07:00 — 👍 8 🔁 5 💬 1 📌 1
اس کھوتی دے بچے نوں فلسطین نظر نہیں آتا
29.11.2024 07:01 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
جو تھکن تھی کسی سے محبت کی ۔۔
وہ تھکن بھی اتار دی میں نے
اک خواہش تھی اس سے ملنے کی
پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے
پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں
مجھ پر گزری ۔۔ گزار دی میں نے ۔
29.11.2024 06:07 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0
beshak
29.11.2024 05:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
"میرے نبی کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــد(ﷺ)
29.11.2024 05:56 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0
گیلا تیتر یہ کیا کہہ رہا ہے ؟
29.11.2024 05:40 — 👍 8 🔁 7 💬 0 📌 0
🌲وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام🌲
🌲 ورحمة الله وبركاته🌷🌳
🌹🌿صباح الخير 🥀☘️
🌺🌱ايمان بخير🌱🌸
☘️اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
۔🌻☘️آمین ثم آمین 🌹🪷اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَلِّمْﷺوَبَارِكﷺْ
29.11.2024 05:54 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
جب کمانڈر بشریٰ میدان چھوڑ کر علی امین گندا پور کے ساتھ چل بھاگی تو کارکنان نے بھی واپسی کی راہ لی۔
خیبرپختونخواہ سے آۓ کارکنان بھاگتے ہوۓ پشتو میں کچھ بڑبڑاتے جا رہے تھے۔
اداروں نے ریکارڈنگ سن کر ترجمہ کروایا تو وہ کچھ یوں تھا!
ساڈی ماں نوں پُت نئیں لبھنے
تینوں یار بتھیرے 🤣🤣🤣
29.11.2024 05:53 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
ماشاءاللہ
29.11.2024 05:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
بلیو سکائ پر D.P بھی بلیو ہونی چاہئیے💙
29.11.2024 05:00 — 👍 102 🔁 10 💬 15 📌 1
ہر اس شخص کو چھوڑ دیں جس نے آپ میں کچھ خراب کیا ہے یا آپ کی چمک کو بجھا دیا، ان لوگوں کو چھوڑ دیں جنہوں نے آپ کو مایوس کیا، ان کے ساتھ بات چیت یا جگہ کا اشتراک نہ کریں،
اپنے دل کو کسی محفوظ جگہ پر منتقل کریں اور اپنی خوشی کو اس جگہ مت تلاش کریں جہاں آپ نے اسے کھو دیا ۔۔۔!!!
29.11.2024 05:50 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
بہادر مارے جاتے ہیں
موقع پرست بچ جاتے ہیں
ذہین پاگل ہوجاتے ہیں
دنیا ہمہ وقت بےوقوفوں اور فراڈیوں سے بھری رہتی ہے
29.11.2024 05:49 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
بات یہ نہیں کہ تیرے بن جی نہیں سکتے
بات یہ ہے کہ تیرے بنا جینا نہیں چاہتے..
24.11.2024 19:03 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
پاکستان بھر کی سڑکوں پر مرمتی کام کی وجہ سے ۔
فالو کریں اور فالو بیک پائیں 😂👍
24.11.2024 10:43 — 👍 136 🔁 27 💬 21 📌 1
کی آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟
نہیں تو پڑھ لیجیے
اللہ ھم صلی علی محمد و علی آل محمد○
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم○
24.11.2024 18:57 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
میرے 2 ہزار فالوورز مکمل ہونے میں کم ہے سب دوست فالو کریں سب کو فالو کروں گا۔
24.11.2024 13:55 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0
آغازِ محبت تو بڑا قلبِ نشیں ہے
انجامِ محبت کی خبر مجھ کو نہیں ہے
یہ فیضِ محبت ہے، محبت کے تصدّق
میں اور کہیں ہوں، مرا دل اور کہیں ہے
24.11.2024 13:53 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
کماد کی فصل کو سور سے بچانے کے لیے کسان حفاظتی اقدامات کرتے ہیں باڑ لگاتے ہیں، اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں ہوتا کہ کسان سور سے ہار گئے ہیں
24.11.2024 13:48 — 👍 11 🔁 1 💬 0 📌 0
فالو بیک لیکر انفالو کرنے والے اور فالو بیک نہ دینے والوں کے خلاف کلین اپ اپریشن شروع..
100 کھڑکا دیئے گئے..
روز ایسے 100 افراد کو ریموو کیا جائے گا....
24.11.2024 13:47 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0
ظرف وسیع ہو تو تعلق کو موت نہیں آتی۔۔!!!
گڈ مارننگ حسیں لوگو
23.11.2024 05:14 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0
ہنسنا منع ہے
23.11.2024 03:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
انسان اپنی صفائی برقرار رکھنے کے لیے وقتاً فوقتاً اپنے کپڑے بدلتا رہتا ہے، جب کہ وہ اپنے کپڑوں سے زیادہ گندے خیالات رکھتا ہے، اور سب سے عجیب بات یہ ہے کہ وہ ان کا دفاع کرتا ہے۔ 🦋✨
22.11.2024 18:25 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
bsky.app/profile/mahf...
22.11.2024 09:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0