UMER Gul Abbasi's Avatar

UMER Gul Abbasi

@umergu.bsky.social

Everyone has weaknesses but I'm not everyone♥️ ♥️ Follower of Imran Khan ❤️🇵🇰

372 Followers  |  266 Following  |  23 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6014

Latest posts by umergu.bsky.social on Bluesky

Post image

آزاد کشمیر مکمل بند

05.12.2024 06:04 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

‏ننگی ریاست ننگی سیاست ننگی عدالت ننگی صحافت ننگا ناچ ننگے مفتی ننگے عالم ننگے حاکم
اسلامی جمہوریہ پاکستان
‎#گولی_کیوں_چلائی
‎#گولی_کیوں_چلائی_گئی

30.11.2024 09:35 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پاکستانیو بولو تم بولتے کیوں نہیں ہو 25 کروڑ میں کیا 25 لاکھ بھی نہیں نکلیں گے اپنے معصوم لوگوں کے لیے
اگر تم نکلو گے تم یہ ملک بچا لو گے بولو بات کرو ہم رو رہے ہیں ہم تکلیف میں ہیں

28.11.2024 13:09 — 👍 149    🔁 64    💬 19    📌 0
Post image

پولیس کی گولی سے مری کا جوان شہید اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے

26.11.2024 16:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ریاست اپنی رٹ قائم کرنے پر آئی تو آپ کو پتہ ہے پھر کیا ہوگا، عظمیٰ بخاری۔۔۔!!!

25.11.2024 11:58 — 👍 2    🔁 1    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏ساری رات پولیس گردی کا مقابلہ کرتے کارکنوں کے حوصلے بلند رکاوٹیں عبور کرتے اسلام آباد کا سفر جاری

25.11.2024 05:38 — 👍 274    🔁 97    💬 9    📌 3
Post image 23.11.2024 16:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏اہلیان پنجاب۔۔
‏2023 تک آپ کا ہر علاج پرائیویٹ ہسپتالوں سے بھی فری ہوتا تھا لیکن ایک مافیا نے ملک پر قبضہ کر کے صحت کارڈ بند کروا دیا

‏تحریک انصاف کی حکومت آ کر دوبارہ صحت کارڈ کا آغاز کرے گی

22.11.2024 08:12 — 👍 23    🔁 7    💬 2    📌 1
Post image Post image

کمپین کرنے والے ایسے کر رہے ہیں❣️
@ptipunjab.bsky.social @shahbazgill.bsky.social

20.11.2024 18:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بریکنگ نیوز
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے چارٹرآف ڈیمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے صحت، تعلیم اور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا مطالبہ کر دیا.

20.11.2024 06:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ابھی نہیں تو کبھی نہیں
ہم نہیں تو کون
نکلو پاکستان کی خاطر آئین کی خاطر عمران خان کی خاطر ✌️♥️
@ptiofficial1.bsky.social

20.11.2024 05:31 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 5 دسمبر 2024 پورے آزادکشمیر میں غیرمعینہ مدت کے لئے پہیہ جام، شٹرڈاؤن اور مکمل لاک ڈاون کا اعلان کر دیا.
شعبہ نشر واشاعت
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

20.11.2024 03:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*کسی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں*
*تو کھل کے دیں ورنہ صاف انکار کر دیں ۔*
*درمیانی راستہ منافقت کا ہے*
*اور منافق انسان کسی رشتے کے قابل نہیں ہوتا.*

20.11.2024 03:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پورے پاکستان میں ویگو ڈالے آتے ہیں اور احتجاج کرنے والوں کو اُٹھا کر لے جاتے ہیں۔

آج ڈالے میں آنے والوں کو آزاد کشمیر راولاکوٹ والوں نے کیری ڈبے میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا🙇😂

19.11.2024 17:50 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

بریکنگ نیوز.
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ ڈویژن اور جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس راولاکوٹ میں جاری میں تازہ ترین صورتحال اور صدارتی آرڈیننس پر اہم اعلان متوقع.
شعبہ نشر واشاعت
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

19.11.2024 12:54 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

تاریخ میں پہلی بار۔۔۔۔!!
راولاکوٹ کے لوگوں نے پولیس والوں کو ہی اٹھا لیا ہے۔ ماسیر برینڈ کا نام ہے✌

19.11.2024 12:32 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

راولاکوٹ میں مقامی لوگون نے پولیس والوں کو ہی اٹھا لیا پولیس عوام پہ شیلنگ کر رہی تھی جس کی وجہ سے عوام نے پولیس والوں کو ہی اٹھا لیا 😆

19.11.2024 11:58 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

فائنل کال ہے۔ اپنے آپ اور آئندہ آنے والی نسلوں کی خاطر ہمیں نکلنا ہوگا۔

19.11.2024 09:13 — 👍 33    🔁 9    💬 1    📌 0
Post image

❤️

19.11.2024 08:01 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

*لوگ اپنے چہروں کے سامنے موجود نعمتوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ہمیشہ اس چیز پر توجہ مرکوز کرتے ہیں جو ان کے پاس نہیں ہے۔*

19.11.2024 06:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 18.11.2024 23:29 — 👍 321    🔁 47    💬 16    📌 4

Yes

19.11.2024 05:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!!

‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩

19.11.2024 04:55 — 👍 429    🔁 173    💬 29    📌 9
Post image

‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

‎#نومبر24_خان_کی_کال

19.11.2024 04:24 — 👍 70    🔁 27    💬 1    📌 0

Bagh Azad Kashmir

19.11.2024 04:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

_*مسائل زندگی کا حصہ ہیں، اور انکا مسکراہٹ کے ساتھ سامنا کرنا زندگی کا فن،*_
_*ہر دن سورج کی طرح چمکتے رہیں اور دنیا کو جلنے دیں!*_😍♥️💯
صباح الخیر 🌅

19.11.2024 04:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🫣

18.11.2024 18:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@umergu is following 9 prominent accounts