@ranaaliimran.bsky.social
Political ana Social activities. Social Media activities.
آن لاٸن وار کے شہداء ڈاٶان لوڈ کرنے اور ان کا آن لاٸن غاٸبانہ جنازہ پڑھنے کے بعد
پی ٹی آٸی کے سوشل میڈیا واریٸر
پاک فوج کی چوکیوں کو تباہ کرنے میں مصروف عمل۔۔
یہ والا جذبہ چاہٸے۔
انقلاب کی راہ میں یہی اک کمی ہے بس۔
پھر دیکھٸے حقیقی انقلاب کیسے نہیں آتا۔۔
Please help me to withdraw money from my Chime account!!
I am from Islamabad. .
اب الزینبون کی باری چل رہی ہے۔
سنی قباٸل کی درجنوں بستیوں کا جلایا جا رہا ہے۔
کل شیعہ انسان مرے تھے
آج سنی انسان مر رہے ہیں
انسان انسانوں کو مار رہے ہیں
جس ریاست نے ماں بننا تھا وہ غاٸب ہے
لاشوں پر سنی شیعہ کے سٹکر لگانے سے کر قتل کا جواز فراہم کردیا جاٸے گا۔
پاڑہ چنار جل رہا ہے
انسان مر رہے ہیں۔
اوکے مرمت کر لیں
22.11.2024 12:10 — 👍 5 🔁 3 💬 1 📌 0یار سچ میں X تو اب مچھلی منڈی بن چکا تھا۔ خدا کےلٸے بلیو سکاٸی کو نیلے ٹوٹوں کا ٹکسالی بازار نا بنا دینأ۔۔
17.11.2024 23:08 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 018 November. .
Today is my birth day.
and My first day on The blueSky. .