@tariq015.bsky.social
Dil udas zaror hy leken na umed nahen
لو جی اب تو ن لیگ کی اپنی بندے بھی وہ سوال پوچھ لیا جو ہم پوچھ رہے تھے اور رہے ہیں کہ #گولی_کیوں_چلائی
07.12.2024 14:24 — 👍 46 🔁 18 💬 3 📌 0بھاگی کیوں
08.12.2024 04:36 — 👍 30 🔁 6 💬 1 📌 0😅😅😅
جب اردو کا ٹیچر انگلش پڑارھا ھو
ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ چاند پر کل کچھ عجیب سا لگا
جیسے ہی ناسا کے ٹیم نزدیک گئ۔
تو دیکھا کہ پاکستانی سٹاک ایکسچینج اوپر آئی ہے
ویلکم کیا
چائے کا بارہا اصرار اور
پیشکش کی لیکن سٹاک ایکسچینج نے کہا،
نہیں سوری میرے پاس ٹائم نہیں ھے
میں نے مزید اوپر جانا ہے
آ مین یا رب العالمین
28.11.2024 06:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کل ہم نے جب انہیں عمارتوں کی اوپر دیکھا ہم ہنسے ان کو دیکھ کر ہم نے کہا دیکھو ذرا ہمیں شیل مارنے کے لیے کہاں چڑھے ہوئے ہیں اور بے غیرت گولیاں مارنے کے لیے بیٹھے تھے
27.11.2024 08:07 — 👍 91 🔁 48 💬 7 📌 3@rmwish.bsky.social
27.11.2024 08:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Reality
21.11.2024 16:15 — 👍 21 🔁 1 💬 1 📌 0پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔
میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔
"فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".
#imrankhan
#pti
It's true
22.11.2024 09:01 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
20.11.2024 02:49 — 👍 387 🔁 122 💬 17 📌 1یا اللہ تو سب مسلمانوں کی مدد فرما بلخصوص پاکستانیوں کی مشکلاتیں آسانیان فرما میرے مالک آمیں🤲
21.11.2024 06:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Khan 🥶👑
20.11.2024 14:13 — 👍 17 🔁 3 💬 1 📌 0ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
20.11.2024 11:16 — 👍 317 🔁 119 💬 8 📌 6اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
20.11.2024 13:16 — 👍 1164 🔁 414 💬 65 📌 14توشہ کھانا میں ضمانت منظور
20.11.2024 11:46 — 👍 244 🔁 28 💬 8 📌 3