's Avatar

@shaja8809.bsky.social

202 Followers  |  159 Following  |  11 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.9622

Latest posts by shaja8809.bsky.social on Bluesky

Internet service is down. WhatsApp, install, fb, x, all social media platforms are not working

01.12.2024 12:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کیسے پولیس والے اور رینجرز والے ہیں؟ کیا ان کو اپنے حلف کا نہیں پتا؟ کیا ان کے گھروں میں بچے نہیں ہیں؟ اوپر بیٹھے تو سب بیغرت ہی ہیں پر جو انکا حکم مانتے ہوئے ظلم کر رہے ہیں کیا ان کے بھی سینے میں دل نہیں ہے؟

26.11.2024 19:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

صحافی اختشام علی عباسی

میں اس وقت چائنہ چوک میں تمام فورسز کو بھاگتے ہوئے دیکھ رہا ہوں ،،،شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کے باوجود تحریک انصاف والے ڈی چوک سے ایک کلومیٹر دور ہیں

26.11.2024 08:10 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

‏چائنہ چوک تک کارکنان پہنچنے کے بعد شدید شیلینگ اور ربڑ کی گولیاں برسائی جارہی ہے۔ 2 کارکنان شدید زحمی ہوگئے

26.11.2024 07:54 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

*شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں #حق_کی_جیت_ہو_گی*

26.11.2024 07:56 — 👍 18    🔁 8    💬 2    📌 0

الحمد للہ آپکی آنکھ کھل گئی

26.11.2024 06:12 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

We are enjoying shelling

26.11.2024 05:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

انشا اللہ

26.11.2024 05:15 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏تمام تر فسطائیت اور شیلنگ کا مقابلہ کرتے ہوئے کارکنان جی 9 پہنچ گئے۔ حوصلے بلند اور جذبہ عروج پر۔
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک

26.11.2024 05:12 — 👍 7    🔁 3    💬 1    📌 0
Video thumbnail
26.11.2024 04:36 — 👍 26    🔁 12    💬 0    📌 1
Post image

کیا قصور تھا ان بچوں کا؟

26.11.2024 02:52 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

کرم میں 17 شیر خوار بچوں 21سات سے 13 سال کے بچے 23 عورتیں کے اور اس کے علاوہ کئی نوجوان بھی مارے دیئے گئے ان کے بارے میں بات کر لیں

26.11.2024 02:50 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏علیمہ خان کا دوٹوک مؤقف

عمران خان نے کہا سارے ناحق قیدی رہا کرو اور پھر جب عمران خان باہر آئیں گے تو بات چیت ہوگی

25.11.2024 20:36 — 👍 69    🔁 33    💬 0    📌 0

انشا اللہ

25.11.2024 19:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اللہ کے حکم سے مرد قلندر کے رہا ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے

دل تھام لو پاکستانیوں🔥

25.11.2024 19:16 — 👍 6    🔁 3    💬 1    📌 0

‏عمران خان کوئی آپشن نہیں مان رہے احتجاج جاری رہے گا،،،عمران خان کی رہائی کے بعد احتجاج ختم ہوگا مذاکرات ناکام ذرائع-

25.11.2024 19:07 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ایک بار اور ایک بار اور ہاہاہاہا یار پٹھانوں نے تو حد کردی 😂🤣🙏

اٹک پولیس نے عمران خان زندہ آباد کا نعرہ لگا دیا ۔۔

25.11.2024 15:44 — 👍 13    🔁 8    💬 0    📌 0
Video thumbnail

صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔

24.11.2024 07:34 — 👍 326    🔁 137    💬 20    📌 4

صرف آپکے اکاؤنٹ سے نشر کی گئی ویڈیو میں آڈیو نہیں تھی باقی سب اکاؤنٹ پر اس ویڈیو کی آڈیو بلکل ٹھیک ہے

25.11.2024 11:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آواز نہیں ہے

25.11.2024 11:24 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

بلکل سہی

25.11.2024 11:18 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام

‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩

25.11.2024 11:03 — 👍 349    🔁 151    💬 12    📌 5

کارکنان نے کٹی پہاڑی کا علاقہ کلیئر کر لیا ہے

25.11.2024 09:51 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0

کٹی پہاڑی سے پولیس بھاگ چکی ہے

25.11.2024 09:53 — 👍 10    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏اس چیز کی ضرورت تھی۔ جو اونرشپ اپنے رشتے لے سکتے ہیں وہ کوئی اور نہیں۔ بشری بی بی نے آخری سانس تک کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ اور ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ اگر سب چھوڑ بھی جائیں تو میں اکیلی ہی کھڑی رہوں گی۔

اسی دلیری کی ضرورت تھی۔ اس کے بغیر یہ کام ہونا بھی نہیں۔

25.11.2024 08:52 — 👍 10    🔁 6    💬 0    📌 0

@shaja8809 is following 17 prominent accounts