میں آخری گیند تک مقابلہ کروں گا۔ عمران خان
18.01.2025 15:29 — 👍 38 🔁 16 💬 0 📌 2@activistforall.bsky.social
A fearless advocate for justice and freedom. Dedicated to social media and press freedoms, this Warrior challenges the status quo and striving for a transparent and equitable society. journalist/Father/Engineer/Poet
میں آخری گیند تک مقابلہ کروں گا۔ عمران خان
18.01.2025 15:29 — 👍 38 🔁 16 💬 0 📌 2تمام کیسز کا سامنا کروں گا ،ایک ڈکٹیٹر اپنی ذات کیلئے یہ سب کررہا ہے۔
چیئرمین عمران خان کی جیل میں گفتگو
#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
آج فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کو مزید خراب کردیا ، اس کیس میں نہ مجھے فائدہ ،نہ حکومت کو نقصان ہوا۔
چیئرمین عمران خان کی گفتگو
#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
بائیکاٹ فوجی پروڈکٹ
بائیکاٹ اس لیے کہ گولی کیوں چلائی ؟؟
We didn’t know that could go to this extent
29.11.2024 18:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Artificial Intelligence shows the sentiments
29.11.2024 13:25 — 👍 51 🔁 13 💬 2 📌 1﴿ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ﴾
26.11.2024 14:41 — 👍 32 🔁 7 💬 0 📌 0جب 800 سی سی انجن سے بڑی گاڑی چلانے کی کوشش کریں تو ایسے ہی مِسنگ ہوتی ہے
25.11.2024 11:31 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 1
Same energy, when you rub your shoulders with leader you become leader.
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي.
اے اﷲ!
مجھے بخش دے،
مجھ پر رحم فرما،
مجھے عافیت دے،
مجھے ہدایت دے،
اور
مجھے رزق عطا فرما۔
Man of the Match - no one can beat Insafians!
24.11.2024 17:52 — 👍 12 🔁 4 💬 0 📌 0لو جی اخری فاینل کال بھی وڑ گی
24 نومبر گزر گیا
بشرہ بی بی نے فرمایا ہے
نی میں کنگن ویچنی ہاں تولے دے
24نومبر دی کال تے لعنت بھیجنی ہاں ڈھولے تے
اٹک پل والے ڈی پی او کی ریڈ لائن پھاڑ دی ہے پشتونوں نے🔥
24.11.2024 17:59 — 👍 22 🔁 6 💬 0 📌 0یہ قافلہ اسلام آباد میں داخل ہوا تو محسن نقوی اینڈ کمپنی روک نہ پائے گی عمران خان کی رہائی اب ان کی مجبوری بن جائے گی-
24.11.2024 18:15 — 👍 15 🔁 8 💬 0 📌 0This guy, COAS Asim Munir, has destroyed the country. Due to his cruelty, all Pakistanis are united against him. Thanks to him, he has exposed how brutal all his previous chiefs were.
@pti.bsky.social
@imrankhanpti.bsky.social
#behindyouskipper
#Finalcall
#ReleaseImranKhan
شاید پہلی بار ملک بند کرنے کی تاریخ سے پہلے ہی پورا ملک بغیر کسی تگ و دو کے بند ہو چکا ہے، اور بین الاقوامی دنیا بھی اس طرح بند ہونے پر تبصرے کر رہی ہے
سر قسمے آپ کا ویژن ہے
سلام آپ کے ویژن کو
مسلم یوتھ لیگ کی طرف سے اہم اقدام
#islamabad
ایاک نعبد وایاک نستعین ۔
24.11.2024 10:31 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0کیا آپ نے فائنل کال کے واٹس ایپ سٹیٹس لگا دیے ہیں؟ کیا آپ نے اپنے تمام دوستوں رشتہ داروں کو انقلاب میں شرکت کی دعوت دے دی ہے؟
اگر نہیں تو یہ تصویر اٹھائیے۔ واٹس ایپ پر سٹیٹس بھی لگائیے اور اپنے تمام احباب کو بھی بھیج دیجیے۔ پیغام پہنچائیے پیغام۔ پوسٹ شیئر کریں اپنے دوستوں کے ساتھ
#FinalCalll
ارھا ھے انشا اللہ
23.11.2024 16:27 — 👍 68 🔁 31 💬 1 📌 0ابھی پنجاب نے کھڑے ہوکر انگڑائی لی ہے۔
اگر وہ چل پڑا تو روند کر رکھ دے گا۔
@ptiofficial.bsky.social @pti.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @imrankriaz.bsky.social
ہم سب تیار ہیں، احتجاج تو ہو گا! #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران