شعور دینا، نظریہ سمجھانا، حقائق بتانا، خوف ختم کرنا اپنا حق مانگنا اور احتجاج کرنا کوئی جرم نہیں تو پھر 
گولی کیوں چلائی؟
@nazeerasgharkhan.bsky.social
شعور دینا، نظریہ سمجھانا، حقائق بتانا، خوف ختم کرنا اپنا حق مانگنا اور احتجاج کرنا کوئی جرم نہیں تو پھر 
گولی کیوں چلائی؟
عمران خان کو ھر طبقہ پسند کرتے ہیں باقی کوی
نشتہ
_*معاشرے میں نفرت اس*_ _*انتہا پر پہنچ چکی ہے*_
_*کہ مخالف سیاسی نظریہ*_ _*رکھنے والے لاشیں گرنے پر بھی خوش ہورہے ہیں*💔_
Finall call
محسن نقوی نے 245 لگانے کا سگنل دے دیا !! اسکو بتا دو اب تم اور تمارے ہنڈلرز بھی گھر جائینگے یہاں 804 لگ چکا ہے
26.11.2024 03:59 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 075 سال سے بندے توڑنے والی کمپنی روڈ توڑنے پر آ گئ ہے 
اس سے بڑی کیا ہار  ہو گی
وقت ثابت کر رہا ہے پاکستان کا سب سے طاقتور شخص عمران احمد خان نیازی ہے🔥✌
25.11.2024 17:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فرق صرف اتنا ہے 
کسی کی 6 براعظموں میں جائیدادیں ھے 
کسی کی 6 براعظموں میں دیوانے ھے 💪💥
خان چھا گئے 💪💥
آزاد کشمیر کا کوئی شہری بھی آئینی پاکستانی نہیں انکا اس احتجاج میں شامل ہونا دہشتگردی میں آتا ہے
محسن نقوی
جنہوں نے احتجاج میں شامل نہیں ہونا تھا حکومت نے  سکولز، کالجز، سڑکیں، اڈے، ہوٹل، ہاسٹل، پورا پاکستان بند کر کے ان کو بھی موقع فراہم کر دیا کہ وہ بھی احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں۔
بے عقل زمہ دار🤪
ہتھیار پھینک دو ،عوام نے تمہیں چاروں طرف سے گھیر لیا ہے
24.11.2024 08:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 040
23.11.2024 16:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کیا یہ ڈفرز نہیں جانتے کہ اِن کے فسطائی ہتھکنڈوں کی وجہ سے عوام میں ان کے خلاف نفرت ہر آنے والے دن بڑھتی ہی جا رہی ہے؟
یہ نفرت تو صرف عمران خان کی رہائی سے کم نہیں ہونے والی!
#UndeclaredMartialLaw
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
فیصلے کا دن قریب ھے
اب نھیں تو كب، بم نھیں تو كون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
یزید مت بنیں ظلم بند کریں۔ خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا
بشری بی بی
یا میں مارا جاؤں گا
یا میں کامیاب ہو جاؤں گا
... آزادی کے لئے ضروری نہیں کہ تم زمین و آسمان خرید لو' ضروری یہ ہے کہ خود کو مت بیچو۔ نیلسن منڈیلا
21.11.2024 18:35 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0“The more you study, the more you know; how less you know.”
― Imran Khan
اللہ الحق
21.11.2024 15:55 — 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0