Mian Yousuf khan's Avatar

Mian Yousuf khan

@mianyousufkhan.bsky.social

88 Followers  |  12 Following  |  3 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  1.3231

Latest posts by mianyousufkhan.bsky.social on Bluesky

Post image Post image 23.11.2024 23:00 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image 23.11.2024 22:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

شیخ وقاص اکرم تازہ ترین بیان
کچھ غیرت سےعاری لوگ آپ کو گمراہ کر رہےہیں کہ شاید احتجاج کی منزل اسلام آباد کےعلاوہ کوئی اور شہر ہے
تو میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ پنجاب سے نکلنے والے ہر قافلے، ہر ایم این اے اور ایم پی اے کے حلقے سے نکلنے والے قافلے کی ایک ہی منزل ہے
اسلام آباد اسلام آباد اسلام آباد

23.11.2024 22:37 — 👍 45    🔁 26    💬 3    📌 0

اتوار 24 نومبر کو ہمارا احتجاج ہر صورت ہو گا۔
پاکستان کو بنانا ریبلک بنا دیا گیا ہے۔ ملک میں جمہوریت، آئین اور قانون کا جنازہ نکل چکاہے- چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کو ضلعی عدالتوں کی طرح بےاختیار بنا دیا گیا ہے۔ جہاں سے کسی کو انصاف نہیں ملے گا۔
چیئرمین عمران خان

21.11.2024 13:51 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0

اسٹیبلشمنٹ میں یہ سوچ پائی جاتی ہے کہ اگر عمران خان صاحب ایک دفعہ جیل سے نکل آئے اور وہ گھر پہنچ گئے تو اُنکا ایسا تاریخی استقبال ہوگا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کو اڑا کر رکھ دے گا اور پورا نظام وینٹیلیٹر پر چلا جائے گا۔۔۔

اسد طور

21.11.2024 13:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

امام ابوحنیفہ اور امام زین العابدین نے صدیوں پہلے درباری علماء کی حقیقت بیان کر دی تھی: 👇
"کسی عالم کو بادشاہ کے دروازے پر دیکھو تو اس کے ایمان پر شک کرو"
امام ابو حنیفہ
"کسی عالم دین کو بادشاہوں کے محل میں آتا جاتا دیکھو تو اس سے دین مت لو"
امام زین العابدین

21.11.2024 11:41 — 👍 31    🔁 14    💬 3    📌 0
Post image

کیا آپ عمران خان کی آواز پر 24 نومبر کو نکلیں گے؟

21.11.2024 11:02 — 👍 67    🔁 29    💬 2    📌 2

@mianyousufkhan is following 11 prominent accounts