's Avatar

@satti77.bsky.social

88 Followers  |  16 Following  |  9 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.4074

Latest posts by satti77.bsky.social on Bluesky

انشاء اللہ ہر فورم پر ہمارا ہی قبضہ ہوگا اس ملک کے حقیقی وارث ہم ہیں نہ پالشے ہیں نہ پٹواری

21.11.2024 17:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

شاھد اس کے ابے کی ایپ ہو

21.11.2024 17:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سب سے زیادہ چبلیں صدیق جان مار رہا ہے

21.11.2024 17:42 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

آخر کار بلی تھیلے سے باہر آہی گئی یہ کوئی مذاکرات نہیں کر رہے تھے بلکہ احتجاج کو موخر کروا کر اس مورال کو توڑنا چاہ رہے تھے مرشد نے ایک مرتبہ پھر انکے پلان پر پانی پھیر دیا ہے ہوشیار رہیں مزید مایوسی پھلائی جائے گی چونکہ یہ ڈرے ہوئے ہیں

21.11.2024 17:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

شاعر اس میں اپنی گنجائش پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے

21.11.2024 02:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نہ کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں نہ کوئی ڈویلپمنٹ یہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے صرف احتجاج کو کمزور کرنے کے لئیے ٹکٹس استعمال کی جا رہی ہے ۔اور اس پروپگنڈا میں ۔پی ٹی آئی میں بیٹھے کمپنی کے ایجنٹ بھی دلالی کر رہے ہیں ۔

20.11.2024 10:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!

19.11.2024 12:08 — 👍 547    🔁 174    💬 31    📌 9

میرے خیال سے حالیہ احتجاج کے نتیجے میں کمپنی بلی کے پاؤں جلنے پر بچے پاؤں کے نیچے دینے کے مصداق موجودہ 47گورنمنٹ کی قربانی دینے کی طرف جاسکتی ہے ۔اور اس کی جگہ ایک ٹکنو کریٹس نامی پالشیاز سیٹ اپ جس میں PTIکے بھی کچھ لالچی شامل ہو جائیں گے بنانے کی کوشش کر سکتی ہے ۔

19.11.2024 11:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عادل بھائی پیسہ کھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا آپ کا سابقہ محکمہ

19.11.2024 11:20 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

نکلیے خان کی خاطر نکلیے پاکستان کی خاطر 24نومبر

19.11.2024 10:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@satti77 is following 12 prominent accounts