اورکزئی: عمران خان کے 24 نومبر کے "فائنل کال" کے حوالے اورکزئی پی ٹی آئی ورکرز نے اورکزئی ہیڈکوارٹر میں مشاورتی اجلاس!
تمام پارٹی تنظیموں کے عہدیداران اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے شرکت، اجلاس میں 24 نومبر کی فائنل کال کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا گیا ۔