Mehrab Shah Afridi's Avatar

Mehrab Shah Afridi

@mehrabsafridi.bsky.social

144 Followers  |  25 Following  |  24 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.6852

Latest posts by mehrabsafridi.bsky.social on Bluesky

Post image

‏خان صاحب!! یہ فسطائیت فنا ہونے جا رہی ہے ✊

21.11.2024 08:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 21.11.2024 07:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 21.11.2024 07:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

آرمی چیف کس سے مخاطب ہے ؟ اوورسیز زرہ رہنمائی فرمائیں!!

21.11.2024 07:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 20.11.2024 11:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

خان صاحب سے ملنے کیلئے ایک مرتبہ پھر علی امین گنڈاپور پہنچ گئے۔
اسٹبلشمنٹ کی دوڑیں لگ گئیں ہیں 🔥

20.11.2024 10:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے۔ مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا!“

#نومبر24_خان_کی_کال
#حق_کی_جیت_ہو_گی

20.11.2024 05:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے۔
24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہو گی۔

20.11.2024 05:22 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

‏ڈاکٹر یاسمین راشد ایک بیان دیتیں تو وہ بھی عندلیب عباس کی طرح باہر آ جاتیں، شاہ محمود قریشی ایک بیان دیتے تو وہ بھی باہر آ سکتے تھے، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید سمیت ہمارے لیڈرز اور کارکنان بھی آسان راستے کا انتخاب کر سکتے تھے لیکن انہوں نے نظریے کا سودا کرنے سے انکار کیا۔

20.11.2024 05:22 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

8 فروری کے بعد تحریک انصاف بطورِ نظریاتی جماعت ابھر کر سامنے آئی ہے۔ لوگوں نے پارٹی ٹکٹ اور نظریے کو ووٹ دیا ہے۔ الیکٹیبلز کی سیاست ختم ہونا خوش آئند بات ہے۔ تحریک انصاف کے تمام لوگ پارٹی ٹکٹ پر جیتے ہیں کیونکہ یہ نظریے کی لڑائی تھی۔ میں خود بھی نظریے کی وجہ سے جیل میں ہوں۔

20.11.2024 05:22 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

اگر مسائل مذاکرات سے حل ہوتے ہیں تو اسے اچھی بات کیا ہوسکتی ہے‏ملک میں کئی دہائیوں بعد نظریاتی سیاست واپس آگئی ہے۔1985 میں غیر جماعتی انتخابات کراکے نظریاتی سیاست کا جنازہ نکالاگیاتھااورتب سےسیاست میں پیسہ چلناشروع ہوا،غیر جماعتی بنیادوں پر سیاست ہوئی اور ممبران اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز ملنے شروع ہوئے

20.11.2024 05:22 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

‏ہم ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ جس دن احتجاج کی کال دی تھی اسی دن لیڈرشپ کمیٹی بھی تشکیل دے دی تھی۔ مذاکرات جب کرنے ہونگے جس سے بھی کرنے ہوں گے، ہینڈلرز جس کسی کو آگے کریں گے ہماری لیڈرشپ کمیٹی ان سے ہمارے تین مطالبات کے مطابق مذاکرات کرے گی۔ 👇

20.11.2024 05:22 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

‏آج گنڈاپور اور بیرسٹرگوہر نےاحتجاج کی تیاریوں پر بریفنگ دی میں اپنے پارٹی عہدیداران، ممبران اسمبلی ٹکٹ ہولڈرز ورکرز اور سپورٹرز کو یہ ہدایت کرتا ہوں کہ احتجاج کی جامع منصوبہ بندی کریں اور اپنے حلقے اور علاقے کے لوگوں کو اس کے حوالے سے مکمل آگہی دے کر ایک بھرپور لیکن پرامن احتجاج کے لیے تیار کریں 👇

20.11.2024 05:22 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

🚨 عمران خان کا پاکستان کے نام پیغام:🚨
19 نومبر 2024

“ہمارے تین مطالبات ہیں:
‏- 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
‏- مینڈیٹ کی واپسی
‏- تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

‏24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا!

👇
#نومبر24_خان_کی_کال
#حق_کی_جیت_ہو_گی

20.11.2024 05:22 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

بھائی جان ! ان لوگوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہے۔ نیندیں حرام ہوگئی ہے۔ اور سب زیادہ حل چل و زلزلہ جی ایچ کیو میں ہے اور یہ سب مداری وہاں سے فیڈ ہو رہے ہیں 🔥

19.11.2024 10:50 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

✊🔥

19.11.2024 10:47 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اللہ پاک اوریا مقبول جان صاحب کی حفاظت فرمائے 🤲
#release_oryamaqbooljan
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

19.11.2024 10:45 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Sahibzada Hamid Raza!

19.11.2024 10:20 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اپنی بات پر قائم ہوں، نومبر میں عمران خان کی رہائی ہوگی، چوروں، لٹیروں، ڈاکوؤں کی حکومت بنا دی گئی، 24 نومبر سے پہلے ڈراپ سین ہوگا۔ لطیف کھوسہ

19.11.2024 06:08 — 👍 13    🔁 2    💬 1    📌 1
Post image

#نکلو_پاکستان_کی_خاطر 🔥✊

19.11.2024 06:47 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان سے ملاقات کے لئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کے لانگ مارچ پر بات ہو گی، حکمت عملی طے کی جائے گی.

19.11.2024 06:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام علیکم شیری بھائی 🫡

19.11.2024 05:54 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

انشاء اللہ ❤️🤲
نکلو پاکستان کی خاطر 🔥
#FinalCall #24November

19.11.2024 05:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

نکلو پاکستان کی خاطر 🔥
#FinalCall #24November

19.11.2024 05:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ
پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مددچاہتے ہیں۔!
#PakistanUnderStateFascism

19.11.2024 05:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@mehrabsafridi is following 18 prominent accounts