تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
@aminshergoraya.bsky.social
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
ایک شخص جس کو ہرانے کے لیے کھیل کے اصول بار بار بدلے جائیں مگر اسے پھر بھی ہرایا نہ جاسکے!
09.11.2025 06:56 — 👍 5 🔁 1 💬 1 📌 0خواتین پر جتنا ظلم اس دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔
عمران خان
"میں آپ لوگوں کو انشاء الله مایوس نہیں کروں گا ، ہم سیاسی قوت ہیں ، ہم آئین و قانون میں رہ کر اپنے لیڈر عمران خان صاحب کو رہا کروائیں گے"وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
17.10.2025 07:24 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0تمام پاکستانی 5 اگست کو باہر نکلیں، ناصرف اپنے حقوق کی حفاظت کے لئے بلکہ اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لئے
#پانچ_اگست_فیصلہ_کن
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلأ اور میڈیا سے گفتگو
insaf.pk/news/former-...
جب انصاف کا ہر دروازہ بند کر دیا جائے پھر پر امن احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں بچتا۔ تحریک انصاف سمیت پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک گیر احتجاج کے لیے تیار رہیں۔
01.06.2025 10:26 — 👍 6 🔁 4 💬 0 📌 0سمبڑیال پولیس الیکشن چرانے کے لیے حکومت کی سہولت کار بنی ہوئی ہے :
پولیس کے تشدد سے مخدوم کلیم اللہ ہاشمی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سیکریڑی جنرل آئی ایل ایف جنوبی پنجاب شدید زخمی ہو گئے
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مُطابق پاکستان تحریک انصاف کو برتری حاصل
01.06.2025 14:48 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0پولنگ اسٹیشن نمبر 55 میں پاکستان تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل
01.06.2025 14:49 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0آر او آفس کے باہر موجود پی ٹی آئی ورکرز کافی تعداد میں آر او آفس پہنچنا شروع ہو چکے ہیں عالیہ حمزہ صاحبہ اور حقیقی ایم این اے حلقہ NA-51 میجر ر لطاسب ستی دفتر کے باہر موجود ہیں۔ آر او غائب ہو چکا ہے
01.06.2025 14:52 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0جب نام پکارے جائیں گے
سب اہل وفا کے تب یارو
میں بھی تو پکارا جائوں گا
#FreeImranKhan #FreeShahMahmoodQureshi
ظلم سے قومیں کبھی ختم نہیں ہوتیں، بلکہ نئے سرے سے بنتی ہیں۔ نبی اکرم ﷺ نے 13 سال مشکل ترین وقت کاٹا، لیکن آپ ﷺ ڈٹے رہے اور بالآخر سرخرو ہوئے۔ لہٰذا، ہم سب کو آپ ﷺ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے، بحیثیت قوم ڈٹ کر آخری دم تک مقابلہ کرنا ہوگا۔ عمران خان
31.05.2025 06:32 — 👍 9 🔁 7 💬 0 📌 0پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم رجیم چینج کے بعد ہونے والی بربریت، اغواء کاریاں، پرتشدد واقعات، میڈیا بلیک آوٹ اور پابندیوں اور دیگر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مبنی خصوصی ڈاکومنٹری آج 30 مئی رات 7 بجے پیش کرے گی، ڈاکومنٹری تمام آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر کی جائے گی۔
30.05.2025 15:45 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 0پاکستان میں ایک بڑی تحریک شروع کروں گا وہ آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ہوگی۔عمران خان
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
بشری بی بی سے چار بار شیڈول ملاقات کینسل کی گئی،جو بنیادی سہولیات میرا حق ہیں عدالت بھی جن کے بارے احکامات دے چکی وہ بھی نہیں دی جا رہیں،قوم کو جا کر بتا دیں کہ وہ تحریک کی تیاری کریں، جلد ملک گیر منظم تحریک کا آغاز ہوگا۔
کپتان عمران خان کا نورین نیازی کے ذریعے پیغام
ڈاکٹروں کو معائنے کی اجازت نہیں، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی ، بچوں سے 8 ماہ میں 1دفعہ بات کروائی گئی، عام قیدیوں والی سہولت بھی مجھے میسر نہیں ، یزیدی اور فرعونیت کا نظام جو مرضی کرلے ، جھکوں گا نہیں چاہے ساری زندگی جیل میں رہوں.
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام
میں اپنی پارٹی، کارکنان اور سپورٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ایک بھرپور ملک گیر تحریک کے لیے تیار ہو جائیں۔ اس بار صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان کی کال دوں گا-
28.05.2025 01:15 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0بشری بی بی 13 ماہ سے ناحق قید ہیں، ان کو قید رکھنے کا واحد مقصد عمران خان کو کمزور کرنا ہے ،مینڈیٹ چور اخلاقی طور پر اتنے گرے ہوئے ہیں کہ وہ اپنے انتقام کی آگ بجھانے اور ملک پر ناجائز قبضے کو طول دینے کے لیے خواتین بزرگ اور بچوں تک کو انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں
28.05.2025 08:34 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0Human Rights Violation in Pakistan.
Post Regime Change April 2022 to April 2025
Version 1.
Live on PTI Social Media Platforms
Friday 30 May 2025 | 07:00 PM
جب نہ دلائل ہوں نہ ثبوت اور نہ ہی کیس میں جان۔ عدالت اپنے آقاؤں کے حکم کے تابع معصوم بیگناہوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے پر ہوں
تو دور حاضر کے فرعونوں مضحکہ خیز دلیل دو سال سے یہی ہوتی ہے ریکارڈ نہیں آیا
مت بھولیں ایک عدالت اور ہے جہاں ایک ایک ناانصافی کا ریکارڈ آپ کا نامہ اعمال بھاری کر رہا ہے
شرمناک
پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کے حوالے سے حکومت کے شائع کردہ اخباری اشتہارات میں اصل ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کی ٹیم کے علاوہ ہر اس شخص کی تصویر ہے جس کا ایٹمی طاقت بننے کے حوالے سے کوئی لینا دینا نہیں تھا
جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں، جہاں پڑا تھا وہیں پڑا ہوں عمران خان کیساتھ تھا اور ان شاءاللہ ہمیشہ رہوں گا۔
وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی
25 مئی 2022 کو ہونے والی فسطائیت کی ایک جھلک!
25.05.2025 13:50 — 👍 11 🔁 5 💬 1 📌 1PTI Rules the Ground,
PAF Rules the Sky!
"میں قوم کو جگانا چاہتا ہوں کیونکہ غلام اس وقت تک غلام رہتا ہے جب تک اسے اپنی غلامی کا احساس نہ ہو"
05.05.2025 06:20 — 👍 18 🔁 4 💬 1 📌 0Release Imran Khan to save Pakistan
05.05.2025 09:41 — 👍 25 🔁 5 💬 0 📌 0ان کا پیٹ ملکی خزانے سے بھرتا رہے چاہے خزانہ خالی ہی کیوں نہ ہوجائے۔۔
04.05.2025 12:38 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0صدر آصف علی زرداری نے چھٹی کے روز وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈیننس جاری کردیا۔
عوام بھوک سے مرے کسان خودکشیاں کرے ڈاکٹرز ہیلتھ ورکرز احتجاج کریں آئین و قانون کی پامالی ہو میڈیا کی آزادی چھین لی جائے جو بھی ہو کسی کو کوئی پرواہ نہیں بس حکومتی وزراء کے ششکے کم نہیں ہونے چاہئیں
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا پاک بھارت صورتحال پہ حکومتی بریفنگ پہ مؤقف:
04.05.2025 13:31 — 👍 8 🔁 5 💬 0 📌 1