@arshadmeh.bsky.social
ووٹ کو عزت دو
وزیر آعظم صاحب،آرمی چیف صاحب اور آعلی عدلیہ کے ججز ،مزید کتنے پولیس والے ان جتھوں کے ھاتھوں مروانے ھیں؟
02.12.2024 14:56 — 👍 70 🔁 31 💬 2 📌 4"وزیراعلی پنجاب کا خواب
صنفی تشدد کا سدباب"
◾جائے ملازمت پر خواتین کو ہراسگی سے محفوظ رکھنے کیلئے
• Protection Against Harassment of Women at Workplace Act2010 نافذ
• براسانی کے مرتکب افراد کو جرمانہ، سالانہ ترقی کی ضبطی عہدے کی تنزلی یا ملازمت سے برطرفی کی سزا
پی ٹی آئی کے جھوٹ کی انتہا
عمران نیازی کے اکاؤنٹ سے مرنے والوں کی فیک فوٹو پوسٹ ہوئیں اب ڈلیٹ کر رہے چار پوسٹ ڈلیٹ ہو چکے
کل شہباز گل نے مرید کی جعلی ویڈیو پوسٹ کی باقی عمران ریاض وغیرہ AI تصاویر پوسٹ رہے
یہ سب جھوٹے ہیں
"عوامی حکومت کی ایک اور تاریخی کامیابی"
⚡پی ٹی آئی کے دور میں PIA کی یورپ کیلئے پروازوں پر لگنے والی پابندی ختم
اس بہادر جوان نے جو کہا پورا کر دکھایا، سیلوٹ
25.11.2024 09:05 — 👍 46 🔁 15 💬 1 📌 1اٹک ریڈ لائن ہے جو کوئی کراس نہیں کر سکتا
25.11.2024 05:35 — 👍 105 🔁 33 💬 3 📌 2تحریک انتشار کو ترقی کرتا پاکستان پسند نہیں ہے ، تاجروں کا موقف
#FinalCallRejectedByAwam
CM Maryam Nawaz paid a surprise visit to Nishtar Hospital, Multan. She visited patients in the wards, listened to their concerns, and prayed for their speedy recovery.
23.11.2024 09:59 — 👍 266 🔁 94 💬 14 📌 2نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے۔
22.11.2024 16:53 — 👍 34 🔁 13 💬 4 📌 1صحت کارڈ کا اجراء نواز شریف کے دورِ حکومت میں 2015 میں ہوا، اس کا مقصد غریب اور نچلے طبقے کے افراد کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا تھا۔لیکن تحریک انصاف اسے اپنی حکومت کی کامیابی کے طور پر پیش کرتی ہے۔ عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے سچائی کو تسلیم کرنا چاہیے کیونکہ حقائق اہم ہیں، بیانیے نہیں۔
22.11.2024 13:37 — 👍 45 🔁 24 💬 2 📌 0#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
18.11.2024 08:12 — 👍 1181 🔁 420 💬 165 📌 28ہر لذت کی انتہا بےزاری ہے
18.11.2024 17:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0