#اسرائیل_مردہ_باد
مدارس رجسٹریشن بل تمھارا باپ بھی پاس کرے گا انشاءاللہ
@farooqsaeed.bsky.social
میری آخری سانس بھی جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے لئے
#اسرائیل_مردہ_باد
مدارس رجسٹریشن بل تمھارا باپ بھی پاس کرے گا انشاءاللہ
رہے ہیں ، ان شاءاللہ العزیز دینی مدارس اپنی آزادی اور حریت پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے ۔۔۔!!!
07.12.2024 10:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0 اسلام نے اٹھایا ہے ۔
البتہ جنہیں یونیورسٹیوں کے قیام کا شوق ہے وہ ضرور بنائیں اور سرکار کے ماتحت ہی بنائیں لیکن کم از کم دینی مدارس کو اپنا مقدمہ لڑنے دیں ۔ سرکاری سرپرستی کے دینی مدارس اور یونیورسٹیوں سے انگریز سرکار کو بھی کوئی سروکار نہیں انہیں تو تکلیف ان دینی مدارس سے ہے جو آزادانہ تعلیم دے
دینی مدارس کی حریت سرکاری سرپرستی سے ہمیشہ سلب ہوتی رہی ہے ، سرکاری چھتری تلے مراعات تو مل سکتے ہیں لیکن نظام تعلیم میں سرکاری مداخلت کو روکنا ناممکن ہے ۔ دینی مدارس کا حالیہ آرڈیننس وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور اتحاد تنظیمات مدارس کی متفقہ سفارشات پر مشتمل ترامیم ہی ہیں جس بیڑہ جمعیۃ علماء
07.12.2024 10:13 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0اسلامی نام اور کام کی جماعت صرف اور صرف جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہے۔
باقی سب اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہیں💪💪💪💪💪💪💪💪
، علم کا ہو ، حسب و نسب کا ہو، حتی کے تقوی کا ہی کیوں نہ ہو، انسان کو رسوا کر کے ہی چھوڑتا ھے"۔*
29.11.2024 17:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دودھ پیتے موسیٰؑ غرق نہیں ہوئے حالانکہ وہ اپنی کمزوری کی انتہاء پر تھے۔
اور فرعون غرق ہو گیا ، حالانکہ وہ اپنی طاقت کی انتہاء پر تھا۔
اپنے معاملے کو خالق کے سپرد کر دو، اصل طاقت اور قوت کی مالک ذات صرف اللہ کی ہے۔
*" تکبر چاہے دولت کا ہو ، طاقت کا ہو ، رتبے کا ہو ، حیثیت کا ہو ، حسن کا ہو
1955 ماڈل بائیسائیکل
ھفی ریڈیو بائیسائیکل
جس میں ریڈیو نصب ھوتا تھا۔ اپنے وقتوں میں امراء کی پسندیدہ سواری مانی جاتی تھی۔ 💓🌹🌹💓
فوجی جوانوں کا مظاہرین کو گلے لگا کر کنٹینر پر چڑھانا اور ایکس ٹوئٹر کا اچانک بغیر VPN کے چل جانا
باقی آپ سمجھدار ہے ۔۔۔
انشاءاللہ
20.11.2024 17:11 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0آپکے فالو بیک کا انتظار ہے
20.11.2024 17:08 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0 دور کرنے کےلئے اسلام نے نسخہ بتا دیاھے۔
دردو شریف، ذکر ، نماز ، تلاوت قرآن مع ترجمہ
پیسے بھی اس نے کچھ نہ لئے۔
چند دن بعد نوٹ کیا توگاڑی پھر ستر کلومیٹر پہ آگئی تھی۔
میں شکریہ ادا کرنے کے لئے گیا تو پوچھا کیا فالٹ تھا؟
مکینک بولا
" کاربن آ گیا تھا "
صرف کاربن آ جانے سے اتنا اثر پڑا؟
جی ہاں۔۔۔
دلوں پر بھی کاربن آجایا کرتا ہے۔تب دل کسی نیکی کی طرف مائل نہیں ہوتا۔
ایسے کاربن کو
چنانچہ بائیک وہاں لے جائی گئی۔ اس نے ساری بات سنی اور " چھوٹے "کو آواز دی۔
"چھوٹے" سے چھوٹا پیچ کس منگوایا۔
کاربوریٹر سے ایک پیچ کھول کے "چھوٹے" کو کہا کہ اسے بف لگا کے لاو۔
وہ ایک منٹ میں بف لگا کے لے آیا۔ مکینک نے پیچ اسی جگہ پہ لگا دیا اور کہا کہ جاو۔انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
#موٹر_سائیکل
موٹرسائیکل ایک لیٹر میں پینسٹھ سے ستر کلومیٹر چلتی تھی۔ اچانک اس کی ایوریج خراب ہو گئی اور پینتالیس چھیالیس پہ آ گئی۔ دو تین مکینکس کو دکھانے کے باوجود معاملہ قابو میں نہ آیا۔
پھر ایک مکینک نے اپنی بے بسی کا اعتراف کرتے ہوئے ایک سنیئر موسٹ کی طرف ریفر کر دیا۔
اگر کوئی سوچتا ہے کہ ہم نے انقلاب لانا ہے اس ملک میں تو پہلے اپنے ہی صوبے یعنی کے پی کے سے شروع کریں کیونکہ جنتا ظلم بربادی ان تیرا 13 سالوں میں کے پی کے مظلوم عوام کے ساتھ ہوا ہے شاید کسی نے کی ہو 😔
20.11.2024 05:26 — 👍 18 🔁 4 💬 0 📌 0سابق امیر ٹویٹر
19.11.2024 18:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0#jamiatUlmaeIslam
19.11.2024 18:03 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0بلیو اسکائی کے جمعیتی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہو کر جماعتی بیانیہ کو پروموٹ کریں۔ آپس میں اتفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں
19.11.2024 11:09 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0بالکل درست فرمایا
19.11.2024 06:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0فالو کریں 100 فیصد فالو بیک ملے گا
19.11.2024 04:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جب بھی 18 نومبر آتا ہے دو شخصیات کی یاد دلاتا ہے ایک جو لوگوں کو اللہ کی طرف بلاتا تھا لوگوں دنیا میں آنے کا مقصد بتا تھا
اور ایک اپنا علم شفقت سے بچوں اور بڑوں کے سینے میں منتقل کرتا تھا اللہ پاک اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے آمین
حاجی عبد الوہاب صاحب اور حضرت مولانا رفیع عثمانی صاحب
اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور
#Juiupdaets
#juipakistan
#teamjuikpk
مری
18.11.2024 17:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0