@abidhbaig.bsky.social
Proud Kashmiri, Entrepreneur, |Human Rights activist . President : Strategic Studies Institute of Peace in South Asia & Middle East; Secretary General PSNT Jammu & Kashmir; Dallas Texas USA
وہ جس نے سردی سے بچنے کے لئے پناہ گاہیں بنائیں آج وقت کے فرعون اس کو بنیادی سہولتوں سے صرف اس لئے محروم رکھ رہے ہیں کہ وہ انکی بیعت کر لے۔۔۔
تاریخ ہمیشہ سب یاد رکھے گی!
پاکستان میں فیک نیوز کا سب سے بڑا دھندہ اسٹیبلشمنٹ کی نگرانی میں چلایا جاتا ھے اور سوشل میڈیا اس دھندے کا پردہ چاک کرتا ھے
17.12.2024 01:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بغیر اس کے کہاں مُمکن ہے پہچان میری❤️🍁
میرا کشمیر میرا شجرہ نسب کی طرح ہے🍁
اسلحہ کے زور پر عوام کو منتشر کرنا فتح نہیں یزیدیت ہے اور اس پر عقل سے پیدل لوگوں کا خوش ہونا جہالت اور مردہ ضمیری ہے..!!!
27.11.2024 13:28 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0پاکستانی عوام کے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا دھوکا اپ پرامن رہیں ہم گولی نہیں چلائیں گے
سانحہ ڈی چوک 😭😭😭😭😭😭
صحافت مر چکی ہے مستقبل X اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے
TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰
اِس بار مطالعہ پاکستان میں یہ بھی لازمی لکھنا۔۔
جس وقت ہمارا مُلک جل رہا تھا کرم ایجنسی میں لوگوں کا قتل عام ہو رہا تھا۔۔۔
اُس وقت ہمارے مُلک کے بہادُر جوان نہتی عوام کو فتح کرنے میں لگے تھے۔۔۔
برائے مہربانی اِس بار نسلوں کو سب سچ سچ بتانا۔۔۔۔!!!