@khanb.bsky.social
پیر صاحب کس بات کے پیسے لے رہے ہیں اور لوگ کیوں پیسے دے رہے ہیں؟🤔
28.04.2025 14:37 — 👍 3 🔁 2 💬 1 📌 0تمام کیسز کا سامنا کروں گا ،ایک ڈکٹیٹر اپنی ذات کیلئے یہ سب کررہا ہے۔
چیئرمین عمران خان کی جیل میں گفتگو
#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
16 December 🥲🥲😭😭😭
16.12.2024 03:48 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0یہ کسی جلسے کے نہیں بلکہ باغ ناران میں ہونے والی شہدا کی تقریب کے مناظر ہیں جگہ کم پڑ گئی ہے
15.12.2024 10:13 — 👍 10 🔁 5 💬 0 📌 0*آج وہ شخص مدارس بل پر دستخط سے انکاری ہے جس کی موجودگی میں یہ مدارس ڈرافٹ PDM حکومت کے وقت تیار ہوا، اور پھر کچھ قوتوں نے مداخلت کرکے راستہ روکا۔ ہم پوری قوت کے ساتھ مدارس بل کو منظور کرائیں گے،*
*قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی میڈیا ٹاک*
جن کے بڑے آپ کے دشمن رہے ہوں،
ان کے چھوٹوں سے کبھی اچھائی کی امید مت رکھنا،کیونکہ وہ اس نصل کا پیدوار ہیں، اتفاق ہے تو اس ری فوسٹ کریں۔
#گولی_کیو_چلائی
#نومئی_کو_گولی_کیونہیں_چلائی
Allah Subhanahu Wa Ta'ala said:
اِنَّمَاۤ اَمْرُهٗۤ اِذَاۤ اَرَا دَ شَیْئًـا اَنْ يَّقُوْلَ لَهٗ كُنْ فَيَكُوْنُ
"وہ تو جب کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس کا کام بس یہ ہے کہ اسے حکم دے کہ ہو جا اور وہ ہو جاتی ہے"
(QS. Ya-Sin 36: Verse 82)
* Via Qur'an Urdu quran-apk.com/ur
@chandni18786.bsky.social
@zeeshan928.bsky.social
@piyajee.bsky.social
@falkjh.bsky.social
@sanamjaved.bsky.social @nahid007.bsky.social
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
اہم ترین۔۔۔!
رینجرز اہلکار پیپلز پارٹی کے ایک راہنما کے پوتے کی گاڑی کے نیچے آ کر شہید ہوئے ہیں،
جب کہ ریاست نے اُن رینجرز اہلکاروں کی شہادت کی ایف آئی آر عمران خان پر کاٹ دی ہے،
بھٹو کے بعد عمران خان دوسرے وزیر اعظم ہیں جن کے خلاف قتل کا مقدمہ بنایا گیا ہے، اسد طور
اسلام علیکم ورحمت الله وبرکاته
03.12.2024 11:17 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Abdul Ahad Mohmand, as a research cosmonaut from Afghanistan, joined the Soviet space mission Soyuz TM-6 in 1988.
During his nine days on the Mir space station, Mohmand made history by speaking Pashto in space, marking it as the fourth language spoken in orbit.
#Afghanistanhistory #SpaceResearch
سلام آباد قتل عام کے شہدا کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں، جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی گئی، شہدا کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے، اسپتالوں کا ڈیٹا پبلک کریں، سپریم کورٹ جوڈیشل انکوائری کرائے، پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے۔
بانی چیئرمین عمران خان
#BehindYouSkipper#حق_کی_جیت_ہو_گی
03.12.2024 08:07 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0آفغان اولس ته دی د انګلستان پر خلاف د کرکټ بريا نيک مرغه وى ـ آفغان کرکټ لوبغاړو خپل انعامونه او فيس د هرات زلزله ځپلو ته بخښلي دى ـ افغان کرکټ لوبغاړو ته آفرين وايو چې دوي کله هم موقع پيدا کړی ده، نو یواځې کرکټ نه بلکی د ژوند په هره برخه کی ٸې د خپل ملت خدمت کړی دی ـ
16.10.2023 05:28 — 👍 15 🔁 4 💬 0 📌 0