پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32961/
@wasimakhtar.bsky.social
Member Sindh Concile NA246 حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کار ساز ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32961/
Good morning
19.11.2024 03:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نوجوان قیادت ۔۔ پرعزم قیادت
وزیراعظم @bbhuttozardari.bsky.social
میرا شہزادہ چیئرمین @bbhuttozardari.bsky.social
18.11.2024 18:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات
فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
#PPP
18.11.2024 18:04 — 👍 228 🔁 99 💬 24 📌 5