Nice weather
12.12.2024 11:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@freedomskylimits.bsky.social
❤️Humanity for All without any discrimination.❤️
Nice weather
12.12.2024 11:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0شکر الحمدللہ شاکر اعوان گھر آگئے
لاہور کے کورٹ رپورٹرز،وکلا اور سوشل میڈیا پر دنیا بھر میں آواز اٹھانے والوں کا شکریہ
جسٹس طارق سلیم شیخ صاحب کا بھی بہت بہت شکریہ
"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو
01.12.2024 05:19 — 👍 207 🔁 96 💬 8 📌 3بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے بعد بلوچستان اسمبلی کی طرف سے تحریک انصاف پر پابندی کے حق میں قرارداد صرف ایک مذاق بن گئی ہے قرارداد کے حق میں ووٹ دینے والے پیپلز پارٹی کے ارکان کو شو کاز نوٹس ملے گا یا نہیں؟
01.12.2024 05:20 — 👍 27 🔁 6 💬 1 📌 0جی میرے پیارے بھائی اپ کے گھر کے لوگ بھی ساتھ
30.11.2024 20:10 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Apple juice 🍄🟫🍄🟫
30.11.2024 12:15 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0پنجاب نے کے پی کے کے لوگوں کے ساتھ جو کیا وہی 1971 میں ہوا تھا امریکہ … 🇺🇸 جنگی جہاز راستے میں
30.11.2024 04:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Don’t waste your time
28.11.2024 12:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Madness
28.11.2024 12:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Zero tolerance….
28.11.2024 12:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کچے کے ڈاکو ہمارے پالے ہوئےہیں ، پارہ چنار کے دہشتگرد ہمارے ایجنڈے پر ہیں۔یہ مذہبی کاروبا ر ہماراہے، سیاسی پارٹی ملک میں صرف ایک ہے وہ اینٹی پاکستان عسکری پارٹی۔ رہے یہ وزیر و صفیر یہ ہمارے پالتو ہیں اور تم ہمارے غلام ہو غلام ہی رہو سر اٹھاؤ گے اسی طرح مارے جاوگے۔۔
27.11.2024 06:08 — 👍 7 🔁 7 💬 0 📌 0قیدی نمبر 804!!
25.11.2024 09:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی احتجاج
کے پی کے سے آیا ریلہ قریب ہے رات سے شدید شیلنگ کا مقابلہ کر رہےپنڈی سے عوام فیض آباد کے اطراف میں موجودکشمیر اور مری سے آئے کارکنان بھارہ کہوں کے اطراف میں موجود اسلام آباد والے مہمانوں کے انتظار میں ہیں جیسے ہی علی امین ٹول پلازہ کراس کریں گے ڈی چوک پر پی ٹی آئی والے پہنچ جائیں گے
Hatsoff
24.11.2024 17:00 — 👍 191 🔁 66 💬 6 📌 0We will never give up until Imran Khan is free. Our determination remains unshaken, and our resolve stronger than ever.
24.11.2024 13:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0I urge all protesters to extend help and support to those around them and to ensure that their actions remain lawful and peaceful. Let us stand united with integrity and avoid anything illegal that could undermine our cause.
24.11.2024 13:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Imran khan last hope!!
We will stand with Imran Khan, unwavering and steadfast, until our last breath. His vision for justice, dignity, and a brighter future fuels our commitment. No challenge is too great, no sacrifice too much—our loyalty remains eternal
Wow, thank you all for following: 300k-plus followers on @bsky.app, for a site I only had 30k followers on before the election and that I barely checked. Crazy growth in just a couple of weeks.
I am loving the energy and engagement, and lack of trolls, on this site.
Aren't you?
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے!
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!
انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”
#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
قرآن مجید میں حکم ہے "امر بلمعروف" کہ سچائی کا ساتھ دو ہم پر فرض ہے کہ سچائی کا ساتھ دیں ۔
مطالبہ نمبر 1:- عمران خان کی رہائی اور سیاسی اسیران کی رہائی
مطالبہ نمبر 2:- آئین و قانون کی بالادستی
ان مطالبات کو تسلیم کرنے تک دھرنا دیں گے ۔
وزیر اعلیٰ کا اعلان