💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 💞
25.04.2025 06:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم
الصلوةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ
بیشک نماز نیند سے بہتر ھے
صبح بخیر زندگی
فرض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا، اسے بانٹ لینا اور ان کے چہرے پر مسکراہٹ😊😊 لے آناہے.
خوش رہیں آباد رہیں 💕
19.03.2025 00:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 💞
05.03.2025 00:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ام المؤمنین سیدہ عائشة رضي الله عنها سے مروی ہے: بے شک اس امت میں نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد سب سے پہلی آزمائش جو پیدا ہوئی، وہ پیٹ بھر بھر کر کھانے کی تھی۔ پس جب لوگوں کے پیٹ بھر گئے، تو ان کے جسم فربہ ہو گئے، ان کے دل سخت ہو گئے، اور ان کی خواہشات بے لگام ہو گئیں۔
(الجوع لإبن أبي الدنيا : 22)
04.03.2025 04:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اپ سب کو پہلی سحری مبارک ہو!
اللہ اپ سب کو تمام روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
السلام علیکم ❤️
صبح بخیر زندگی 💕
02.03.2025 00:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سردی جا رہی تھی میں اسے گیٹ تک چھوڑنے ایا اب وہ باتیں کرنے کھڑی ہوگئی ہے جا نہیں رہی
❄️🌨️
21.02.2025 04:52 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
ملکہ کوہسار ❤️❤️❄️🌨️
20.02.2025 13:05 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
Happy Valentines day 💕
@mahtabkhan.bsky.social
14.02.2025 07:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
نماز پڑھ کے صبحِ کے وقت دن نکلتا دیکھیں اپ کو ایک نئی امید اور حوصلہ ملے گا پرندے اپنے رزق کی تلاش میں نکلتے نظر آئیں گے
قدرت کو بہت قریب سے محسوس کریں گے
صبح بخیر 💞
14.02.2025 01:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
السلام علیکم ❤️
صبح بخیر زندگی 💞
12.02.2025 01:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
بہت شونکڑیہ اپکا 🙏🏼😂
09.02.2025 11:31 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
مجھے اس قانون کا پتا نہیں تھا 😂🙏🏼
09.02.2025 11:23 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
میں نے سن لیا ہے اپ بھی سن لیں ۔۔۔😂
09.02.2025 08:46 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 1
Thank you so much dear dost @mahtabkhan.bsky.social ♥️
08.02.2025 21:04 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0
Now coffee with pastry 🍰☕😅
09.02.2025 06:11 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
Happy birthday dear Ayesha 🎊 🎉💐 🎂
Stay blessed always🤲🏼❤️
08.02.2025 20:16 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0
میرے لفظوں پر ہی گزارہ کر لو ۔۔۔
مفہوم میں اترو گے تو مٹ جاؤ گے
08.02.2025 20:15 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
مان لو وہ نہیں ٹل رہا ۔۔۔۔ 😅🏃🏼♂️🏃🏼♂️🏃🏼♂️
07.02.2025 07:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ
بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے
السلام علیکم ❤️
صبح بخیر زندگی 💞
07.02.2025 02:00 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
السلام علیکم ❤️
صبح بخیر زندگی 💞
04.02.2025 02:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
دکھتی رگ پہ ہاتھ رکھ دیا آپ نے۔۔۔ ویسے مذاق کے علاؤہ آج کے دور میں ایک ہی نبھ جائے تو بہت ہے 🙏🏼🙏🏼
02.02.2025 16:47 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
239 لوگوں کا واٹس ایپ سٹیٹس میوٹ کیا ہوا ہے
🙄
02.02.2025 16:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Song ❤️
02.02.2025 03:29 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 💞
31.01.2025 02:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
تسی صرف کہیندے او 😜😂
30.01.2025 17:35 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
ایک دوسرے کو اپنے غم سنا کے ہلکے ہو جائیں ۔۔ 🙏🏼
30.01.2025 17:15 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
کداں فیر دشمنو ؟ 🧐🙄
30.01.2025 17:00 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
جب آپکو ٹینشن ہو رہی ہو تو کسی بڑی ٹینشن میں سر دے دیں اگر پھر بھی کم نا ہو رہی ہو تو اس سے بڑی ڈھونڈ لیں
پھر بھی گزارہ نا ہو تو چپ کر کے دو گالیاں نکالیں اور ریلیکس کریں کیونکہ آپ کچھ نہیں کر سکتے
🙏🏼🙂
30.01.2025 12:38 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
بلکل نہیں ویری پروفیشنل
27.01.2025 07:53 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
Why dushman why?? 😜😅
27.01.2025 07:25 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
Match my frequency, or Do not disturb it🤨🤨
تمہیں کسی سے اختلاف ہے تو تم پر لازم ہے کہ سب سے پہلے اپنا محاسبہ کرو👉سب سے پہلے پاکستان🇵🇰🤍
حکومت بنانے اور گرانے کیلئے رابطہ کریں۔
نیز ہماری کوئی اور برانچ نہیں۔
Chairperson Wijdan Institute of Sufism.Poet,Writer,Columnist,Ph D in Sufism.https://youtube.com/@DrSughraSadafOfficial: http://www.facebook.com/sughras
Lahore،Pakistan
خدا نگہبان ہو تمہارا😇
اب جنت میں ملیں گے ،انشااللہ❣️
Blessed is He who sent down the Criterion upon His Servant that he may be to the worlds a warner
بہت بابرکت ہے وہ اللہ تعالیٰ جس نے اپنے بندے پر فرقان(قرآن ) اتارا تاکہ وہ تمام لوگوں کے لئے آگاہ کرنے والا بن جائے
Auditing, operational, compliance audits. irregularities, as well as in reviewing policies, procedures, controls. Providing Action Plans. Team #PAKISTAN 🇵🇰 PMLN
#NY #SMA #Politics #PMLN #Poetry #Travel
Alhumdulillah for everything 💗
Extraordinary Girl 🔥 || Social Media Influencer || Graphic Designer || 40K Followers on X || Creator || Memer || Single
🇵🇰Proud patriot | Deeply passionate about my country & its Armed Forces | Supporting our heroes & celebrating their sacrifices | Advocate for unity #Pakistan