Imran Khan's Avatar

Imran Khan

@malik1190.bsky.social

عمران خان زندہ باد پاکستان کی آواز عمران خان زندہ باد

110 Followers  |  25 Following  |  87 Posts  |  Joined: 20.11.2024  |  1.5085

Latest posts by malik1190.bsky.social on Bluesky

*یا اللّه امریکا میں لگی آگ میں ہمارا قرضوں والا رجسٹر جلا دے ۔*

پاکستانیوں کی اجتماعی دعا

11.01.2025 18:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عجیب جنگل کا قانون ہے اس ملک کا، آئین اور قانون صرف کتابوں کی حد تک رہ گیا ہے، اس وقت ملک میں صرف طاقت کا راج ہے،

31.12.2024 07:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*👤‏میرا خیال تھا عباد فاروق کی فیملی سے جو ہوا اس سے زیادہ ظلم یا بربریت نہیں ہوسکتی مگر میں غلط تھا۔ گھر کا فرد انیس ستی قتل ہوگیا اور اسکا بھائی اس وجہ سے اغوا کرلیا گیا کہ وہ کیس کی پیروی نہ کرے۔ یہ کام بدمعاشوں، غنڈوں کا ہوتا ہے یہاں ریاست خود یہ کام یہ کررہی ہے۔*

22.12.2024 18:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان 🔥
یہ اپنا پورا زور لگا چکے ہیں کہ میں ان سے معافی مانگوں
اور اج میں یہ چیلنج کرتا ہوں جس دن میں نے اپنا کارڈ کھیلا اس دن ان سے نو مئی کی معافی منگواؤں گا یہ خود کہیں گے تحریک انصاف کا نو مئی سے کوئی تعلق نہیں.

22.12.2024 17:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨‏"اسٹیبلشمنٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں ایک بار پھر عمران خان کو سزا دینے کا۔ فیصلہ کرلیا ہے۔لیکن یہ کیس اتنا کمزور اور جعلی ہے کہ اسکی سزا اسلام آباد ہائیکورٹ میں کالعدم ہوجائے گی اور پھر سسپنڈ ہوجائے گی جیسے شرمناک عدت کیس سائفر توشہ خانہ کا حشر ہوا، ان ٹرائلز سے 5 سے 6 ماہ مزید تو رکھا جا سکتا ہے

21.12.2024 04:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

_*ایک اور بیروزگار کو نوکری مل گئی*_

_*کیپٹن ریٹائرڈ شاہین خالد بٹ کو ایم ڈی پاکستان بیت المال تعینات کردیا گیا*_

20.12.2024 14:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🚨🔥بیرسٹر سلمان صفدر نے انکشاف کیا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں پراسیکیوشن کے گواہوں نے خود تسلیم کیا ہے کہ القادر کے لیے جتنا بھی پیسا آیا ہے اس کے ایک روپے کے بھی بینیفشری عمران خان اور بشریٰ بی بی نہ تھے نہ ہیں اور نہ ہوں گے۔ صدیق جان

19.12.2024 04:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*👤‏پی ٹی آئی سوشل میڈیا کو کوئی ایک بندہ ہینڈل نہیں کرتا اور نا ہی کر سکتا ہے۔*

*یہ مختلف لوگ ہیں جن کی اپنی سوچ ہے جو پڑھے لکھے ہیں،باشعور ہیں۔*

*یہ وہی کریں گے جو انہیں ٹھیک لگتا ہے اور یہ سب صرف عمران خان کی سنتے ہیں۔*
*باقی کسی کی کوئی حیثیت نہیں۔*

18.12.2024 17:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*👤‏بوگس القادر کیس جس میں عمران خان پر ایک روپیہ بھی کرپشن کا ثابت نہیں اس پر پیر والے دن جج فیصلہ سنائے گا۔*
*یاد رہے اتنی جلدی روٹی نہیں پکتی جتنی جلدی جج نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔*
*لکھا ہوا فیصلہ مل گیا ہو گا اب وہ سنائے گا۔*

18.12.2024 16:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨‏بریکنگ: رات 8:30 بجے القادر ٹرسٹ (190ملین پاؤنڈ) کیس کا فیصلہ محفوظ، پیر 23 دسمبر کو سنایا جائے گا*

18.12.2024 15:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨‏دلچسپ خبر:*

*احتساب عدالت عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ممکنہ سزا کا فیصلہ 23 دسمبر کو سنائے گی اور 24 دسمبر سے اسلام آباد ہائیکورٹ کی موسمِ سرما کی چھٹیاں شروع ہوں گی*

18.12.2024 15:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🟣🤍✍️ *_گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق_*
*_عالمی منڈی میں تیل کی کم قیمتوں سے حکومت کو ماہانہ تقریباً ایک ارب ڈالر کا فائدہ ہورہا ہے۔_*💔💔
*_پٹواری دیکھ لیں اپنی عوام کو فائدہ دینے کی بجائے اپنی جیبیں بھری جا رہی ہیں..ڈھیٹ پٹواری،بےشرم🖐️_*

18.12.2024 15:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🚨 بہت جلد مینڈیٹ بھی واپس ہوگا، ہر صوبے میں حکومتیں بھی بنیں گی
سزائیں بھی ہوں ، لوگ معافیاں بھی مانگیں گے اور انشاللہ ملک میں امن و خوشحالی بھی ہوگی انشاء اللہ 🤲😎🔥🔥🔥

18.12.2024 10:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
اگر سمجھتے ہو اُسے اندر رکھ کر مُلک چلا سکتے ہو تو چلا کر دیکھ لو،علی محمد

"آج جیسے عمران خان جیل میں ہے شیخ مجیب الرحمٰن کو بھی اسی طرح پنجاب کے جیل میں ڈال دیا تھا۔ جب بنگالیوں نے حق مانگا تو ان پر گولیاں چلائی جس طرح ڈی چوک میں ہم پر چلائی گئی "۔پی ٹی آئی ایم این اے چنگیز خان کاکڑ کا خطاب

18.12.2024 08:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

غربت پر اۤج کی2خبریں!

پہلی خبر:ایشیائی ترقیاتی بنک غریب گھرانوں کی امداد کیلئے پاکستان کو33کروڑ ڈالرقرض دیگا،معاہدہ طے پاگیا

دوسری خبر:پنجاب اسمبلی کے اراکین کی تنخواہوں میں لاکھوں کے اضافے کا بل کل اسمبلی میں پیش ہوگا۔(پنجاب اسمبلی کے371غریبMPAsمیں کئی جاگیردار/بزنس مین شامل)

15.12.2024 13:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

لو جی جوانوں ۔۔۔تکڑے رہیا جے پوسٹاں ڈیلیٹ کوئی نہ کرے 🫣😜☝️☝️

09.12.2024 15:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ کی پوسٹ لگانے والے کے خلاف
پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا، ضلع لیہ میں پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا

09.12.2024 15:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*"تیز ترین انٹرنیٹ والے ممالک میں پاکستان 198 نمبر پر، سپیڈ میں پاکستان فلسطین، بھوٹان، گھانا، عراق، ایران، لبنان لیبیا سے بھی نیچے۔۔۔!!!"*

09.12.2024 15:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 06.12.2024 10:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*_🚨آپ نے احتجاج کیا ان کو فرق نہیں پڑا آپ نے مزاحمت کی فرق نہیں پڑا آپ نے مقابلہ کیا فرق نہیں پڑا آپ نے بائیکاٹ کیا اب فرق پڑ رہا ہے۔۔۔!!!_*

*_`تو بائیکاٹ جاری رکھیں۔۔!!!`_*

06.12.2024 10:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہم تیرہ دسمبر کو پشاور میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم الشان اجتماع منعقد کریں گے- اس اجتماع میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔عمران خان

05.12.2024 17:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🚨‏آج سانحۂ ڈی چوک کو نو روز گزر چکے ہیں،
مگر سوال برقرار ہے۔

 "گولی کیوں چلائی"

05.12.2024 16:06 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اور وہ پھر بھی نہیں ٹوٹ رہا-💪

04.12.2024 18:12 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

🚨‏سابق وزیراعظم ‎@ImranKhanPTI کے نام ایک اور منفرد اعزاز،،

مقدمات کی تیز ترین ففٹی کے ساتھ ڈبل سنچری،،

عمران خان دنیا کی پہلی شخصیت جن کے خلاف درج مقدمات نے 270 کا ہندسہ کراس کرلیا،،

04.12.2024 18:11 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

‏ایک بھرم تھا جو کسی حد تک باقی تھا۔
سیدھی فائرنگ کرنے کے بعد مشورہ ہے
ٹک ٹاک فیس بک کا چکر لگائیں،جیسے سیدھی فائرنگ کی گئی تھی،اب عوام سیدھی گالیاں نکال رہے ہیں۔

01.12.2024 12:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یزیدی جرنیلوں سے اچھے تو انڈیا کے جرنیل نکلے جنہوں نے کرنل شیر خان کی بہادری کا اعتراف بھی کیا اور لاش کو عزت و احترام سے واپس بھی کر دیا انہوں نے یہ حرامزدگیاں نہیں کیں کہ پہلے کرنل شیر خان کا خاندان بیان دے کہ ہم مجاہد نہیں ، فوجی ہیں جیسا کہ پی ٹی آئی کے شہدا کے خاندان کو کہا جا رہا کہ اگر لاش

30.11.2024 17:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
عمران خان کو ایسی چیز دی گئی،جس سے ذہنی توازن خراب ہونے کاخطرہ ہے:قاسم سوری

"عمران خان جیل میں نہیں ہیں، انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کے ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے اردگرد 150 سے 200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں۔ سیل کے آگے دیوار بنائی گئی ہے، دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں، رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں۔ بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔ ذرائع "

30.11.2024 07:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‼️
*اس وقت انصاف ڈاکٹر فورم اسلام
*اب تک 1210 کارکنان شدید زخمی اور
*407 کارکناں شہید ہوچکے ہیں*
*پیمز میں 215 لاشیں پولی کلینک میں 42 لاشیں اسلام أباد میڈیکل کمپیلس میں 62 لاشیں ایڈوانس انٹرنیشل ہسپتال میں 25 بی بی ایچ میں 55 جبکہ کلثوم میں 3 فیڈرل میں 5 لاشیں پڑی ہیں*

28.11.2024 11:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

So sad pakistan hamri foj ny ham pr goli chala de ab tak 350 bandy ki death ho gi ha

28.11.2024 08:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔)

27.11.2024 11:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@malik1190 is following 16 prominent accounts