تحریک انتشار کے شرپسندوں نے فرض کی ادائیگی میں مصروف کانسٹیبل مبشر بلال کو شہید کر دیا۔ یہ بہادر سپاہی اپنی جان قربان کر کے قوم کے تحفظ کی دیوار بن گیا۔ شہید مبشر بلال کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی لیکن ان کی قربانی تاریخ کے ماتھے کا جھومر بن چکی ہے۔
25.11.2024 21:06 — 👍 102 🔁 38 💬 11 📌 8
جب آپ کا بلڈپریشرغریب پر بڑھ جائے،
اور طاقتور کے سامنے آپ ٹھنڈے پڑ جائیں، مسلئہ آپ کے بلڈ پریشر کا نہیں،
آپ کی منافقت کا ہے.
25.11.2024 21:43 — 👍 13 🔁 1 💬 1 📌 0
اپنے آپ اور آس پاس لوگوں کو نوٹ کریں.
جب آپ اوسط درجے، شریف، مزدور کمزور بندے پر رعب جھاڑیں، اس کو جھڑک دیں.
اور دوسری طرف آپ کسی آفیسر، طاقتور، امیر، عہدےدار کے سامنے نظریں جھوکا دیں، بغیر ہنسی کے دانت نکال رہے ہوں، خوشآمد کر رہے ہوں. تو سمجھ جائیں. آپ منافق ہیں یاں وہ جس کو آپ نے ایسا کرتے دیکھا.
25.11.2024 21:40 — 👍 14 🔁 3 💬 0 📌 0
پورے پنجاب کو سیف سٹی بنانے جارہے ہیں۔ہر جگہ فری وائی فائی ہوگا ، ہر جگہ پینک بٹنز ہوں گے۔میں نے جتنی بھی تعیناتیاں کی ہیں چاہے وہ کمشنز ہوں یا وہ ڈی سیز ہوں،یا وہ وائس چانسلرز ہوں الحمدللّٰہ ایک شخص بھی سفارش پہ نہیں ہوا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
#PMLN
21.11.2024 17:51 — 👍 47 🔁 14 💬 3 📌 0
😃
21.11.2024 03:19 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
Reconnecting with the Twitter homies on Bluesky
20.11.2024 07:32 — 👍 35316 🔁 4655 💬 242 📌 198
So is mine
21.11.2024 03:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
20.11.2024 14:33 — 👍 152 🔁 49 💬 9 📌 5
لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَL
21.11.2024 02:03 — 👍 10 🔁 3 💬 0 📌 0
20.11.2024 07:05 — 👍 148 🔁 44 💬 4 📌 2
Tyrian is female version of imran niazi
20.11.2024 14:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
تُسی جاکے ڈنڈے سوٹے کھاؤ۔ ساڈا تے وکیشن دا مُوڈ بنڑیا اے۔
رب راکھا۔
20.11.2024 05:32 — 👍 12 🔁 4 💬 5 📌 0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا منفرد اور انقلابی اقدام
پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ پروگرام
#PMLN
20.11.2024 13:38 — 👍 28 🔁 11 💬 0 📌 0
19.11.2024 15:01 — 👍 39099 🔁 1732 💬 311 📌 75
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام
طلبہ کو وزیرِاعلیٰ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔
کمپیوٹر سائنس،میڈیکل،سائنس، انجینئرنگ،سوشل سائنسز،بزنس،لینگوئج،ویٹرنری اور ایگریکلچر کے طلبہ کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے
20.11.2024 11:08 — 👍 121 🔁 36 💬 6 📌 3
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا
بچوں کے عالمی دن پر پیغام
#PMLN
20.11.2024 07:43 — 👍 25 🔁 9 💬 0 📌 0
19-11-2024 Field Hospital report!
Lab test: 935
Ultrasound & X-Ray: 104
Patients Benefited: 5167 #PMLN
19.11.2024 17:28 — 👍 23 🔁 9 💬 0 📌 0
19-11-2024 Clinic on Wheels report!
Checkup of pregnant women: 3434
Ultrasound: 1463
Patients Benefited: 31,751 #PMLN
19.11.2024 17:29 — 👍 58 🔁 14 💬 1 📌 0
پنجاب حکومت نے سموگ میں کمی کے باعث راولپنڈی گوجرانوالہ فیصل آباد بہاولپور کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن میں بھی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔
#PMLN #Punjab
19.11.2024 12:44 — 👍 52 🔁 16 💬 0 📌 0
ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔
5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کےلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کریں گے۔
19.11.2024 11:25 — 👍 45 🔁 21 💬 1 📌 2
Yeah not working without VPN
19.11.2024 11:04 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
Journalist
Working as a talk show host MereSawalWithAbsarAlam with SAMAA TV and;
Podcast: AbsarAlamLive@SAMAA Digital
Lawyer, Filmmaker, Big Issue top 100 Changemaker 2024, CEO CAMPAIGN FOR SOCIAL JUSTICE https://www.cfsj.co.uk/
All the ills of Democracy can be cured by more Democracy
Clinical Psychologist/Educationist. Pakistan First without any doubt
💚🇵🇰 🇸🇦💚
💙Lahore💙
💓Riyadh💓
If someone HATE you for no reason give them the reason.....MBA Marketing Lums....
#PML.N #Ludostar #Vetmedicine
PUNJABI NATIONALIST 👳♂️ || PMLN 🇵🇰 || DOCTOR 🤍 || Muslim Doctor Forum ( MDF ) Member 🥼 ||
Alhamdulillah for everything ♥️
Mian Junaid Sarwar
Follow My You tube Channel For More interesting Video , Vlog , Shorts ,Current Issues
Living life on my own terms ✨| ⚖️👩⚖️
تین پشتوں سے میاں نواز شریف صاحب مدظلہ علیہ سے عشق کرتے ہیں
Auditing, operational, compliance audits. irregularities, as well as in reviewing policies, procedures, controls. Providing Action Plans. Team #PAKISTAN 🇵🇰 PMLN
My leader only nawaz Sharif,
Host of daily podcast The News Agents. And author of Strangeland. Available at all good bookshops….
Prof of Computational Social Science. SOT/TU Munich. Critical Data Studies, AI & Democracy, #CSS @ICWSM