Eureka Tours's Avatar

Eureka Tours

@qazikhan.bsky.social

Discover the magic of Dubai! 🏙️✨ From towering skyscrapers to golden deserts, let's explore this vibrant city together.

40 Followers  |  34 Following  |  5 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  1.7846

Latest posts by qazikhan.bsky.social on Bluesky

‏آج کی اہم ترین خبر یہ ہے کہ عالمی بینک (ورلڈ بینک) نے پاکستان کو متوقع طور پر دئیے جانیوالا 500 ملین ڈالرز کا قرض منسوخ کردیا ہے جبکہ ہمارے ہاں ٹی وی بتا رہا ہے کہ انٹرنیٹ 7 جی اسپیڈ پہ جبکہ اسٹاک مارکیٹ مریخ کی بلندیوں کو چُھو رہی ہے

13.12.2024 10:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏آخر یہ کیا ہو گیا پاکستان کو بلوچ ناراض ، کشمیری ناراض ، پختون ناراض ، گلگت ناراض ، 80 فیصد پنجابی مایوس ناراض پاکستان تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہا ہے آسان الفاظ میں پاکستان مقبوضہ کشمیر کا منظر پیش کر رہا ہے

07.12.2024 07:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏سول نافرمانی کے نتیجہ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کرینگے کہ وہ ترسیلات زر (remittances) کو محدود کریں اور بائیکاٹ مہم چلائیں۔
اس تحریک کے دوسرے مرحلے میں اس سے آگے بھی جائیں گے،

- عمران خان -

05.12.2024 18:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

دنیا میں ناجائز اولاد تو آپ کو ہر ملک میں مل جائے گی لیکن "ناجائز حکومت" صرف پاکستان میں ملے گی" -

انور مقصود صاحب کا جعلی فارم 47 والوں کو خراج تحسین۔ 😂😂😂

05.12.2024 08:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏"تینوں فوجوں میں سب سے زیادہ غیرت مند فورس نیوی کی ہے کیونکہ یہ ڈوب کے مر جاتے ہیں"۔
انور مقصود

05.12.2024 06:01 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@qazikhan is following 13 prominent accounts