حکومت کے اختیارات پر قبضہ کر لینا اتنا مشکل نہیں جتنا ان اختیارات کے ہاتھ میں آجانے کے نعد خدا بننے سے بچنا اور بندہ خدا بن کر کام کرنا مشکل ہے (سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ۔۔۔ خطبات)
26.11.2024 08:20 — 👍 24 🔁 6 💬 0 📌 1@chaudharywaheed.bsky.social
زندگی اتنی غنیمت بھی نہیں جس کے لیے عہد کم ظرف کی ہر بات گوارہ کر لوں
حکومت کے اختیارات پر قبضہ کر لینا اتنا مشکل نہیں جتنا ان اختیارات کے ہاتھ میں آجانے کے نعد خدا بننے سے بچنا اور بندہ خدا بن کر کام کرنا مشکل ہے (سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ۔۔۔ خطبات)
26.11.2024 08:20 — 👍 24 🔁 6 💬 0 📌 1ہماری کوئی آواز پاکستان کی پارلیمنٹ میں نہیں ہے، آواز ہے تو جاگیرداروں کی ہے
26.11.2024 08:50 — 👍 27 🔁 12 💬 0 📌 0محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!جو شخص استغفار کی دعاوں میں کثرت کرےگا، اللہ تعالیٰ اسے ہر پریشانی سے نجات ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ عطافرمائے گا، اور اس کو اس طرح رزق عطا فرمائے گا جس کا اسے گمان بھی نہ ہو۔(مسند احمد)
27.11.2024 06:04 — 👍 19 🔁 4 💬 1 📌 0حکومت اور اپوزیشن آئینی حدود میں رہ کر اپنی اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، پاکستان میں امن و امان کی بحالی اولین ضرورت ہے، بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے فوج اور عوام میں دوریاں ختم کی جائیں
22.11.2024 13:31 — 👍 40 🔁 16 💬 1 📌 0جھوٹے اعداد و شمار کے ذریعے مہنگائی کم کرنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں، جب کہ بجلی، پیٹرول، گیس اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں آئی۔ بجلی ٹیرف میں کمی کی بجائے جعلی قسم کا ونٹر پیکج پیش کر دیا گیا ہے
22.11.2024 13:31 — 👍 45 🔁 16 💬 0 📌 0وَاللّٰهُ يَدْعُوْٓا اِلَى الْجَنَّةِ وَالْمَغْفِرَةِ بِاِذْنِهٖ
اور اللہ اپنے اذن سے تم کو جنت اور مغفرت کی طرف بلاتا ہے
سورۃ البقرہ 221
جماعت اسلامی کا راستہ روک کر کراچی میں کرپٹ پیپلز پارٹی کو مسلط کرنے والی اسٹیبلشمنٹ کو کیا جماعت اسلامی کے مئیرز عبدالستار افغانی، نعمت اللہ خان اور خیبر پختون خوا میں جماعت اسلامی کے وزراء کی دیانت داری اور عوامی خدمت پسند نہیں آئی؟
23.11.2024 12:56 — 👍 39 🔁 15 💬 1 📌 1پارا چنار میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکا دی گئی ہے، باجوڑ، خیبر پختون خوا کے جنوبی اضلاع اور بلوچستان میں دہشت گردی و ٹارگٹ کلنگ، شہری سندھ میں سٹریٹ کرائم اور کچے کے علاقے میں اغوا برائے تاوان عروج پر ہیں۔
23.11.2024 12:56 — 👍 44 🔁 22 💬 0 📌 1سندھ میں پانی کا شدید بحران ہے، ہر سال سمندر سندھ کی زمین کھا رہا ہے، ہم پورے پاکستان کو آباد دیکھنا چاہتے ہیں لیکن پانی کا کوئی ایسا منصوبہ قابل قبول نہیں جس پر قومی اتفاق رائے نہ کیا گیا ہو۔
23.11.2024 12:57 — 👍 48 🔁 18 💬 0 📌 0جماعت اسلامی کا راستہ روک کر کراچی میں کرپٹ پیپلز پارٹی کو مسلط کرنے والی اسٹیبلشمنٹ کو کیا جماعت اسلامی کے مئیرز عبدالستار افغانی، نعمت اللہ خان اور خیبر پختون خوا میں جماعت اسلامی کے وزراء کی دیانت داری اور عوامی خدمت پسند نہیں آئی؟
23.11.2024 12:58 — 👍 19 🔁 9 💬 0 📌 0پارا چنار میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکا دی گئی ہے، باجوڑ، خیبر پختون خوا کے جنوبی اضلاع اور بلوچستان میں دہشت گردی و ٹارگٹ کلنگ، شہری سندھ میں سٹریٹ کرائم اور کچے کے علاقے میں اغوا برائے تاوان عروج پر ہیں۔
23.11.2024 12:59 — 👍 25 🔁 6 💬 0 📌 0سندھ میں پانی کا شدید بحران ہے، ہر سال سمندر سندھ کی زمین کھا رہا ہے، ہم پورے پاکستان کو آباد دیکھنا چاہتے ہیں لیکن پانی کا کوئی ایسا منصوبہ قابل قبول نہیں جس پر قومی اتفاق رائے نہ کیا گیا ہو۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
دعا
#dua
#دعا
#دعاء
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ (روپیہ پیسہ) تھیلی میں بند کرکے نہ رکھو ورنہ اللہ بھی بند کر رکھے گا اور جہاں تک ہوسکے خیرات کرتی رہو۔ صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1378
24.11.2024 05:54 — 👍 28 🔁 8 💬 0 📌 0جو شخص اسلامی انقلاب کا سرگرم داعی ہو اور پھر اسکا تعلق اپنے ساتھیوں سے ایسا ہو جیسا راہ چلتے اجنبی سے تو اسے اپنے بارے میں غور کرنا چاہییے کہ وہ کس راہ پر جا رہا ہے ۔(مولانا مودودیؒ، تحریک اور کارکن)
24.11.2024 09:32 — 👍 25 🔁 12 💬 1 📌 0ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختم رسول__ﷺ
مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں♥
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِين
اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے
الشعرا-80"
محمد ﷺ کی داستان حیات رستم و سہراب کا قصہ نہیں، الف لیلہ کی کہانی نہیں اور کسی خیالی کردار کا افسانہ نہیں (محسن انسانیت ﷺ سے اقتباس)
25.11.2024 09:36 — 👍 22 🔁 5 💬 0 📌 0توکل
25.11.2024 18:11 — 👍 23 🔁 7 💬 2 📌 0#حدیث
25.11.2024 19:28 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0دعا
#dua
#دعا
#دعاء
آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..!
_________________________________
21 نومبر 2024ء بمطابق 18 جمادی الاول 1446ھ
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
21.11.2024 11:47 — 👍 20 🔁 5 💬 0 📌 0ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
21.11.2024 11:48 — 👍 78 🔁 29 💬 1 📌 2سیاسی جماعتیں آج بھی اقتدار کے حصول اور مسائل کے حل کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کی طلب گار رہتی ہیں
21.11.2024 12:37 — 👍 39 🔁 11 💬 2 📌 1آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..!
_________________________________
22 نومبر 2024ء بمطابق 19 جمادی الاول 1446ھ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
19.11.2024 09:41 — 👍 101 🔁 37 💬 7 📌 2پھر یوں ہوا بلیو اسکائی بھی وی پی این کی نظر ہو گیا😂
19.11.2024 10:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0#DUA
#دعاء
#دعا