غزہ فلسطین پرجاری بربریت ظلم وستم کیوجہ سےمظلوم زخمیوں کی سنائی دیتی آہ وسسکیوں کیوجہ سے ہم نیاسال نہ صرف منا نہیں رہے بلکہ کسی کو وش بھی نہیں کررہے
بس اللہ کریم سےالتجاہےفلسطینی بہن بھائیوں کی مشکلیں دور کرے اورزخمیوں کوجلدصحتیاب کرے،اورشہداکےدرجات بلندفرماۓ
31.12.2024 23:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
انسان کی بیوی اچھی ہوانسانیت سے لبریزہو توبیماری مشکلات محسوس ہی نہیں ہوتیں اورنہ ہی طارق جمیل کی سترحوروں کیطرف زیادہ خیال جاتاہے
لیکن اگرمعاملہ الٹ ہوتو خیال ہروقت طارق جمیل کی بیان کردہ حوروں کیطرف لگارہتاہےمگردوسرےتصورکوپانےکیلئےمرناضروری ہے
08.12.2024 15:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
آج پاکستان ان ڈر ۱۹ٹیم بنگلہ دیش سے ایشیا کپ کاسیمی فائنل ہارگئی پتہ نہیں اتنااچھاکھیلتے کھیلتے بڑے میچ میں آکر ٹھس کرجاتےہیں ہمارے کھلاڑیوں کی نفسیات پرکام ہونیوالا ہے ان بچوں میں کافی باصلاحیت کھلاڑی ہیں اگر انکی اچھی گرومنگ ہوجائے تومستقبل کااثاثہ بن سکتے ہیں
06.12.2024 21:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Bushra Peerni the witch wreaked havoc on the thoughts that left her five childrens and husband and pushed the boundaries of revelation for the sake of power.
26.11.2024 19:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
محترمہ پنکی پیرنی نے ٹھیک کہا ہے کہ یہ تم کس کواٹھالاۓ ہو سعودی والوں کاباجوہ سے پوچھنا بنتا تھاکیونکہ وہ اسطرح کی بلاؤں کے عادی نہیں تھے
22.11.2024 03:14 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
22.11.2024 03:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
میں ایک پریکٹیسنگ نیکسٹ جنریشن کلاسیکل ہومیوپیتھک فزیشن ہوں، جدید اور معیاری تشخیص کو روایتی ہومیوپیتھی کے اصولوں کے ساتھ ہم آہنگ کرتے ہوئے مریضوں کے لیے انفرادی اور شفاف علاج کا طریقہ اپناتا ہوں۔ مقصد شفا کے اس سفر کو سادہ، مؤثر اور قابلِ اعتماد بنانا ہے
میرا محبوب قائد میاں محمد نواز شریف
🇦🇫🇧🇩🇦🇪🇪🇭🇮🇳🇯🇵🇳🇿🇵🇰🇸🇦🇵🇸🇺🇸🇱🇰🇨🇳
Dear friends,
follow back please.....
APNS award winning Journalist. Remained reporter with The News, Pakistan Observer, The Frontier Post, NNI and Online newswire service. Islamabad, Pakistan.
میاں سہیل اقبال
تحریک لبیک پاکستان کا مقصد نفاظ اسلام ہیں۔
President Divison Hyderabad PML(N) & Ticket Holder NA 220
Deputy Head Social Media Team Division Hyderabad PMLN
X Account: @GeminiMuddi