@hamzaalee.bsky.social
تمام عالم اسلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سفر معراج مبارک ہو ❤️
27.01.2025 15:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0نیا سال مبارک، خدا کرے نیا سال عالم اسلام اور پاکستان کیلئے بہتر ثابت ہو 
#HappyNewYear #HappyNewYear2025
نئے سال کی آمد میں اپنے مظلوم مسلمانوں کو مت بھولیں، دعا کریں خدا تعالٰی ان کو جلد آزادی نصیب فرمائے
31.12.2024 18:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان نے افغانستان میں فوجی طیاروں کے حملے کی مذمت کر دی عمران خان کا پرائی جنگ کا حصہ نہ بننے کا اعلان
26.12.2024 12:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مہنگے مکان والے سبھی ماند پڑ گئے 
 سادہ سی زندگی بڑی شاندار تھی
مجھے میرے کام سے روکنے کی بار بار کوشش کی گئی، میرے بہت سارے دوست جانتے ہیں بہت ساری چیزیں انکو پتا ہیں جو کچھ میرے ساتھ ہوا گذشتہ چند دنوں میں، اگر میں آپ کو نہ بتا پایا تو وہ آپکو بتا دینگے،عمران ریاض خان
24.12.2024 22:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مجھے میرے کام سے روکنے کی بار بار کوشش کی گئی، میرے بہت سارے دوست جانتے ہیں بہت ساری چیزیں انکو پتا ہیں جو کچھ میرے ساتھ ہوا گذشتہ چند دنوں میں، اگر میں آپ کو نہ بتا پایا تو وہ آپکو بتا دینگے،عمران ریاض خان
24.12.2024 22:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مجھے میرے کام سے روکنے کی بار بار کوشش کی گئی، میرے بہت سارے دوست جانتے ہیں بہت ساری چیزیں انکو پتا ہیں جو کچھ میرے ساتھ ہوا گذشتہ چند دنوں میں، اگر میں آپ کو نہ بتا پایا تو وہ آپکو بتا دینگے،عمران ریاض خان
24.12.2024 22:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"نبیﷺ پر درود بھیجنے میں بڑی فضیلت ہے؛ صرف محروم (شخص) ہی اِس سے کنارہ کشی اختیار کرتا ہے!"
امام ابن حزم رحمه الله
(المحلى بالآثار: 359/4)
روایتی تہوار جشن مہ فنگ کے موقع پر بلتستان میں علاقہ مکینوں کا قیدی نمبر 804 سے محبت کا دلفریب انداز
23.12.2024 13:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہمارے ایک دوست نے یوٹیوب سے متاثر ہوکر مرغیوں کا کاروبار شروع کیا۔ الحمد للہ پہلے تین مہینے میں ہی ان کے پاس 30 سے زائد مرغیاں تھیں۔ الله کے فضل سے آج آخری مرغی بھی پکا کر کھا لی ھے۔ اور یوٹیوبر پہ بزنس سکھانے والوں کے وی لاگ سننے سے معذرت کرلی۔
23.12.2024 13:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان نے جنوبی افریقا کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے دی
سیریز میں 2-0 سے واضح برتری حاصل
"اگر آپ کاکروچ کو کچلتے ہیں تو آپ ہیرو ہیں، اگر آپ تتلی کو کچلتے ہیں تو آپ ولن ہیں۔
اخلاقیات کا جمالیاتی معیار ہوتا ہے۔"
 - فریڈرک نطشے
"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
08.12.2024 07:56 — 👍 133 🔁 60 💬 6 📌 1خیبرپختونخوا حکومت کا مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد اور صوبے میں سینیٹ انتخابات کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کا فیصلہ
خیبرپختونخوا کابینہ دونوں درخواستیں پشاور ہائیکورٹ میں دائر کرنے کی منظوری دیں گی، اجلاس کل طلب
عمران خان ہیں اڈیالہ میں ہی لیکن وہ اس وقت اڈیالہ جیل کے اندر عارضی طور پر قائم تھانہ نیو ٹاؤن کی حراست میں ہیں ۔۔
فیصل چوہدری ایڈووکیٹ
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد 
رہائی تو ہوکر رہے گی ۔۔۔!!!!
20.11.2024 11:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0BlueSky hasn't managed to surpass Twitter yet, and it seems quite challenging to do so. However, it definitely feels like a better platform compared to Threads
18.11.2024 21:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0BlueSky hasn't managed to surpass Twitter yet, and it seems quite challenging to do so. However, it definitely feels like a better platform compared to Threads
18.11.2024 21:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Censorship is enforced on the media, there is a total ban on broadcasting my statements, besides the media is banned in every way, Tehreek-e-Insaf is always ready for any difficult time and is still ready. Imran Khan!!!
18.11.2024 14:51 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0BlueSky is better than thread ✨️ 👌🏻
18.11.2024 21:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@hamzaalee.bsky.social welcome
18.11.2024 20:42 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0