Saba Zahid's Avatar

Saba Zahid

@sabazahid.bsky.social

Analyst, Columnist

143 Followers  |  17 Following  |  15 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.5796

Latest posts by sabazahid.bsky.social on Bluesky

Post image Post image

عوام کا سیلاب
احتجاج سے انقلاب تک

24.11.2024 18:16 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پنجاب کے حلقوں کے ایم پی ایز ، ایم این ایز کی ایکٹویٹز ز ان نمبرز پر شئیر کریں ۔
احتساب کے عمل کا حصہ بنیں تمام ڈیٹا اکٹھا ہو گا ۔

23.11.2024 14:33 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Trump & Middle East Conflicts - Razi Tahir
YouTube video by Razi Tahir Official Trump & Middle East Conflicts - Razi Tahir

ٹرمپ، ڈیل آف سینچری اور اسرائیل

youtu.be/1BX1cFO5g_M

21.11.2024 04:39 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

24 نومبر جمہور کی فیصلہ سازی کا دن ہے یاد رکھیں یہ جنگ عمران خان کی نہیں، یہ جنگ آپکی اور آپکے بچوں کے مستقبل کی ہے۔

سینیٹر عون عباس بپی، صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب کا جنوبی پنجاب کے تمام ممبران قومی، صوبائ اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور تمام تنظیمی عہدیداروں کے نام پیغام:
#FinalCall | #نومبر24_خان_کی_کال

21.11.2024 14:41 — 👍 141    🔁 55    💬 6    📌 2
Post image

عمران خان اس قوم کو ستتر سال بعد ملا ہے اب بھی اس کی آواز پر لبیک نہیں کہا تو ہمیشہ غلام ہی رہو گے ۔

21.11.2024 14:46 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

‏مجھے لگا کہ یہ طلال چوہدری یا کسی لیگی رہنما کا بیان ہے، بغور پڑا تو غیر سیاسی آرمی چیف کا خطاب تھا۔

‎#Pakistan

21.11.2024 05:52 — 👍 4    🔁 3    💬 0    📌 0

آزاد کشمیر میں حالات خراب، دوسری طرف کرم ایجینسی میں دہشگردوں کی فائرنگ سے 39 معصوم شہری شہید

‏لاء اینڈ آرڈر کے یہ حالات ہیں ملک کے اور محسن نقوی اسلام آباد سیل کرنے اور اسلام آباد پولیس سے نعرے لگوانے میں مصروف ہے

21.11.2024 12:18 — 👍 16    🔁 8    💬 1    📌 0

پاراچنار میں آج 39 لوگوں کو شہید کر دیا گیا ۔
ریاستی دہشت گردی کب رکے گی۔۔؟؟

21.11.2024 13:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

چوبیس نومبر کو نکلنا فرض ہے

21.11.2024 12:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

انشاءاللہ

20.11.2024 19:11 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

اِس آفیشل اکاؤنٹ کو فالو کریں اور عمران خان کی آواز بنیں۔ ہماراہدف 1M فالوورز کا ہے۔ ہم انشاءاللہ ایک مضبوط اور با شعور کمیونٹی بنا رہے ہیں۔

Follow this official account and be the voice of Imran Khan. Our target is 1M followers. We are building a strong and conscious community!

20.11.2024 03:35 — 👍 91    🔁 20    💬 9    📌 0

اتنا خوف ، حد ہے

20.11.2024 15:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نیلے آسمان کو ہم نے بھی جوائن کر لیا ۔😋

19.11.2024 15:16 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

انشاءاللہ

19.11.2024 15:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی- یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا۔
عمران خان

19.11.2024 15:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Asher Good to see you on this Platform ♥️

19.11.2024 15:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0


‏24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا-
‏میں اپنے پارٹی عہدیداران، ممبران اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، ورکرز اور سپورٹرز کو یہ ہدایت کرتا ہوں کہ احتجاج کی جامع منصوبہ بندی کریں
عمران خان

19.11.2024 15:06 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 1

شکریہ

19.11.2024 08:50 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جی قوم پر مسلط جو ہیں

19.11.2024 08:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

24 November Final Call

19.11.2024 08:07 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

@sabazahid is following 15 prominent accounts