عصر حاضر میں دنیا کے تین سب سے بڑے شیاطین
بالفاظِ دیگر
فرعون ، ھامان اور قارون ایک ساتھ 🖐️
اور ہمارے پاکستان میں ہامان کے رشتے داروں نے جو اس فرعون سے امیدیں لگائی ہوئی ہیں کہ فرعون آے گی اور پھر وہ ہمارے خان کو چھڑاے گی اور پھر خان انہی فرعون ہامان و قارون کی مدد سے ریاست دجال بناے گی۔
#Pakistan
06.02.2025 07:15 — 👍 2 🔁 3 💬 0 📌 0
سلام صبح!
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌹
07.01.2025 04:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
کچھ کنجر اس لنگڑے کو بھی بہادر سمجھتے ہیں جو صرف کندھے پر ہاتھ رکھنے پر ہی وہیل چیئر سے اٹھ کر بھاگنے لگ گیا تھا۔
🤣🤣
30.12.2024 06:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
I'm going to post this video every day so we never forget
Even Christmas morning!
25.12.2024 13:47 — 👍 21962 🔁 5437 💬 484 📌 214
فلسطین کے معصوم بچوں پر بمباری کو اسرائیل کا Right of self Defence کہنے والے اور اس کیلئے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والے برطانیہ کو بھی یوتھیوں کو ملٹری کورٹ سے ملنے والی سزاؤں پر تشویش لاحق ہے۔ منافقت ختم ہے امریکہ برطانیہ پر!!!
23.12.2024 18:55 — 👍 11 🔁 5 💬 0 📌 2
آج تک جعلی خبر پر کسی کو سزا ملی؟
18.12.2024 12:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
11.12.2024 11:10 — 👍 18 🔁 2 💬 1 📌 0
قوم کے عظیم سپوت کو یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت۔ آپ نے اپنے خون سے وطن کی حفاظت کی، اور آپ کی قربانی ہماری غیرت اور عزم کا سرچشمہ ہے۔
11.12.2024 06:50 — 👍 53 🔁 17 💬 2 📌 0
And still
You wait someone to give you salary.
11.12.2024 12:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اُنکے لئے جن کی اینٹی اسٹیبلشمنٹ
آنکھ 2022 کے بعد کھلی ہے۔
11.12.2024 12:22 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0
a man with a mustache is standing in front of a group of people .
ALT: a man with a mustache is standing in front of a group of people .
عام انتخابات دھاندلی سے متعلق پی ٹی آئی کی 4 درخواستیں آج سپریم کورٹ میں لگیں
پی ٹی آئی کے درخوست گذار قیوم خان، محمود اختر،میاں شبیر عدم پیروی پر خارج
جبکہ حامد خان نے عدالت سے مقدمہ کی تیاری کے لئے وقت مانگ لیا عدالت نے تیل لگا کر دے دیا وقت
ثبوت کوئی نہ
لعنت یوتھیاپا
11.12.2024 07:28 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0
گھڑی کیوں چرائی؟پیرنی کیوںبھگائی؟بچی کیوں چھپائی؟جواب دو
11.12.2024 06:58 — 👍 45 🔁 19 💬 0 📌 1
شامی مہاجرین۔۔۔۔ترکیے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہ
13 سال ہماری میزبانی کی۔ہم شکرگزار ہیں۔
اور دوسری طرف
جن افغانوں کی پاکستان نے 40 سال میزبانی کی وہ نمک حرام پاکستان پر بھونکتے ہیں۔
پس ثابت ہوا کہ۔۔۔۔۔
"مہمان بھی نسلی ہونا چاہیے"
11.12.2024 07:55 — 👍 18 🔁 3 💬 0 📌 0
مسلمانوں کے ملک صاف ہورہے ہیں غلاظت سے،
الحمدُللّٰہ۔
11.12.2024 08:19 — 👍 23 🔁 9 💬 0 📌 0
حلال ملٹری کورٹ vs حرام ملٹری کورٹ
ماضی قریب میں عمران خان ملٹری کورٹ کے فضائل بتایا کرتا تھا اور اب جب خود پھنسا تو ملٹری کورٹ پر اعتراضات شروع کر دیئے
نہ چن نہ ہن نئیں
11.12.2024 08:15 — 👍 21 🔁 9 💬 0 📌 1
گولی کیوں چلائی
11.12.2024 06:20 — 👍 10 🔁 3 💬 0 📌 0
خان کی محبت میں ڈی ایج اے کی انٹیاں بھی قربان کر دی۔۔۔۔
کیسا جادو کر دیا 😭😭
08.12.2024 09:23 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
بلوچستان میں موجود تاریخی اثاثوں اور جگہوں کو جلانا دہشتگرد تنظیم BLA کا پرانہ دھندہ ہیں
پہلےاس تنظیم نےاکبر بگٹی کےمجسمے کو نقصان پہنچایا جب اس عمل کےبعد بلوچستان میں قوم پرستی کی آگ ناجلا سکے تو قلات میں تاریخی مجسموں اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچاکرایک بار پھر قوم پرستی کی آگ پھیلاناچاہتے ہیں
08.12.2024 10:07 — 👍 12 🔁 3 💬 0 📌 0
سبحن اللہ
شامی ٹیلی ویژن پر اسد حکومت کے خاتمے کا اعلان کیا جا رہا ہے۔۔۔
کل تک اس ٹیلی ویژن پر جن کو "دہشتگرد" اور "تکفیری" کہا جارہا تھا آج وہ مجا@دین اسی ٹی وی پر آزادی کا اعلان کررہے ہیں
08.12.2024 10:42 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
مہر شرافت دراصل غیرت سے عاری شخص جب بھی کوئی پوسٹ شیئر کرے، کمنٹس میں گنڈا پور کی آڈیو لگا دیں۔
07.12.2024 05:54 — 👍 12 🔁 4 💬 0 📌 0
ہائے رافعہ!! پیدل چل کے جانے والوں کو بھاگنے والا کہنا کہاں کا انصاف ہے؟؟
07.12.2024 05:55 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
🚨اہم اعلان اسے ہر طرف پھیلا دو
فوجی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم بیرون ملک مقیم یوتھیے بہت کامیابی سے چلا رہے ہیں ہم جلد ڈی ایچ اے میں مقیم پی ٹی آئی قیادت کی لسٹ جاری کریں گے اور پوچھیں گے وہ کب ڈی ایچ اے چھوڑ رہے ہیں کیونکہ عام آدمی سے دلیہ سیمنٹ کھاد بائیکاٹ کروانے والے خود ڈی ایچ اے کیسے رہ سکتے ہیں؟
05.12.2024 08:48 — 👍 34 🔁 10 💬 1 📌 0
وہ چاہتی تو طلبہ کے ہاتھوں ميں ڈنڈے،بمب،غليل پکڑا سکتی تھی ليکن اس نے ان کے ہاتھوں ميں سکالرشپش پکڑائيں🙌🏻❤️
04.12.2024 14:41 — 👍 68 🔁 27 💬 1 📌 0
جب ہزارہ برادری کے شہیدوں کی لاشیں شدید سردی میں انصاف و داد رسی کے لیے کوئٹہ کی سڑکوں پر رکھی تھیں ، تو فوجیوں کی گود میں بیٹھے طاقت کے نشے میں مبتلا ایک گھمنڈی شخص نے کہا تھا
،،"" میں ان لاشوں سے بلیک میل نہیں ہوں گا ""،،
04.12.2024 14:48 — 👍 16 🔁 3 💬 0 📌 0
یہ وہ آدمی تھا جس کو سیکورٹی اہلکاروں نے کنٹینر سے دھکا دیا اور یہ شہید ہو گیا ۔
کافی دن پروپیگنڈہ چلتا رہا ، عمران ریاض جیسوں کو ویوز ملتے رہے اور آج یہ علی امین سے ملاقات کر رہا ہے ۔
04.12.2024 14:53 — 👍 38 🔁 10 💬 2 📌 3
ہماری جو لاشیں ہماری اجازت کے بغیر منظر عام پر آئی ہیں ہم ان سے اعلان لاتعلقی کرتے ہیں
پی ٹی آئی
😂
04.12.2024 14:38 — 👍 48 🔁 13 💬 1 📌 0
مسنگ پرسن قمبر بلوچ کی بازیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر مسنگ پرسن کے لواحقین ماہ رنگ غفاراورباقی انتشاریوں کے پاس جانے کی بجائےریاست سےخود رابطہ کریں تو یہ مسئلہ شاید کچھ ہی وقت میں حل ہو جائےاوربلوچ قوم اپنے اصل دشمنوں یعنی دہشتگرد تنظیم BLA/BLF اور ان کےسہولتکاروں کو بھی پہچان جائیں
#Balochistan
04.12.2024 15:11 — 👍 12 🔁 4 💬 1 📌 0
زندگی کی بلندیاں رَب کے آگے جُھکنے سے ملتی ہیں !!!
A social account dedicated to home decor, home, garden, dyi, cool ideas, cocktails, and everything in between. 🚫 No DMs, please.
اللَّهُم صَلِّ عَلَي مُحَمَّد وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِلْ فَرَجَهُمْ
اَشْھَدُ انَّ عَلِيّاً وَلِىُ اللَّهِ اَشْھَدُ انَّ عَلِيّاً حُجَّةَ اللَّه
اللَّهُمَّ ارْزُقنِي شَفَاعَةَ الْحُسَيْنِ يَوْمَ الوُرُود
اِنَّ الْحُسِين مِصباحُ الْهُدِي وَ سَفینَهُ الْنِّجاة
Politics Centre Left
Love: Family, Poker, Pizza & Chelsea FC.
Hate: Brexit, Reform, Tories & Trump
Film & TV fan:
(Faves films: Back to the Future, Groundhog Day, Shawshank Redemption and 007! );
(Fave tv: BSG, Bones, House & The West Wing)
Designer
Social Media Marketer
Canva Expert
Freelancer
https://wa.me/923496376950
Share beautiful moments about animals, connect, interact and share information about animals. #animals #nature #animal #wildlife #love #pets #cute #photography #pet #dog #naturephotography #dogs #wildlifephotography #animallovers #cats
I'm Sadique Ali from Pakistan please follow up My account,I promise to follow back all.
اسلام علیکم میں آپ کو میرے اکاؤنٹ میں خوش آمدید کہتا ہوں میرے اکاؤنٹ فالو کریں اور سو فیصد فالو بیک ملےگا.
"And remind, for indeed, the reminder benefits the believers" Quran 51:55
https://x.com/Worldnewsukk
I’m a 62 year old retiree and gay white male in Conway SC. I’m a digital artist and animal lover and pagan 🧙🏳️🌈🐇🫎 💙