_
میں نے ہر گھر کے ضَعیفوں پے بَڑا غَور کیا،
باپ کے پاس سَبھی مَسئلے اَولاد کے تھے..!! ✨😑
@dileepukrani.bsky.social
Calm se Kaam.. Rebel.. Humanist.. Sufism.. Respect Everyone, Spread Happiness.. Welcome Everyone, Who believes in Humanity..🙏
_
میں نے ہر گھر کے ضَعیفوں پے بَڑا غَور کیا،
باپ کے پاس سَبھی مَسئلے اَولاد کے تھے..!! ✨😑
کینال مخالف تحریک میں دو پنجابیوں عامر وڑائچ اور حسن عباس کو حاصل مرتبے سے ثابت ہے کہ سندھی نیشنلزم کی بنیاد نسل پرستی نہیں وطن پرستی ہے.. 🙏
#SaveIndusRiver
#NoMoreCanalsOnIndus
ہم 7 روپے بجلی کے بلز میں زیادہ دینے کو تیار ہیں مگر یہ رنگ ٹون بند کر دی جائے۔۔
عوامی مطالبہ 🙆😁
#ShehbazSharif
وطن عزیز ایک پر امن، اپنے صوبوں کو حقوق دینے والا اور ترقی یافتہ ملک ہے.. جہاں سب پیار محبت سے رہتے ہیں.. 😁
#AprilFoolsDay
#NoMoreCanalsOnIndus
آج سندھ وطن میں تاریخ کی انوکھی عید منائی گئی، تقریباً ہر شہر اور گاؤں کی عیدگاہوں میں عید نماز کے اجتماعات کے دوران دریائے سندھ پر بننے والی نہروں کے خلاف سخت احتجاج کیا گیا. سندھ کی خواتین نے مہندی کے ڈیزائن میں اپنے ہاتھوں پر “NoMoreCanalsOnIndus#” لکھوا کر احتجاج ریکارڈ کرایا..
شعور زندہ باد 🫶🙏✌️🚩
سب سے زیادہ چاند رات ہم اقلیتیوں کو مبارک، کھانا بنانے کے لیئے گیس اب سحری اور افطار کے وقت کے علاوہ بھی میسر ہوگی..🤷
🙏 🌙
#EidMubarak #ChandRaat
#NoMoreCanalsOnIndus
کبھی کبھی انسان مایوس نہیں ہوتا، بس تھک جاتا ہے.. 🥹😐
27.03.2025 16:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مونکي خوشي آهي تہ سنڌ جو ماڻهو پنهنجي درياھہ سان محبت ڪري ٿو، پنهنجي درياھ لاءِ عملي منظم جدوجهد ڪري رهيو آهي، هن خطي ۾ سنڌي ماڻهو پنهنجي تهذيب ۽ ڪلچر سان جڙيل آهن ۽ واحد سنڌي قوم آهي جيڪا پنهنجي درياھ کي ڪلچر ۽ تهذيب ۾ ضم ڪري پنهنجي زندگيءَ جو اٽوٽ حصو سمجهي ٿي..❤️
پنجاب جو پاڻي ماهر ڊاڪٽر حسن عباس🙏
دشت تو دشت تھے دریا بھی نہ چھوڑے تم نے، ریگستان سیراب کرنے کے بہانے سرسبز چمن (سندھ) اجاڑ دیئے تم نے.. 🥹
"ٿي نه جيجل جو آئون مياري پوان.."
سنڌو تي ڌاڙا نامنظور ✌️
#NoMoreCanalsOnIndus
اسان جون خوشيون ۽ عيدون پاڻي سان سلهاڙيل آهن، ڇو ته بغير پاڻي جي حياتي ناممڪن آهي. ھن دفعي سموري سنڌ کي ھولي سنڌوءَ درياه سان منسوب ڪري ملھائڻ گھرجي. ھوليء جي رنگن سان سنڌو درياھ کي ڀيٽا پيش ڪئي وڃي، اسان جي سنڌيت رنگ، نسل، ذات پات، مذهب کان مٿاهين آهي..
#NoMoreCanalsOnIndus #Holi2025 #Sindh
Every Home, Every Heart, Every Feeling, Every Moment Of Happiness is incomplete without You, Only You can complete this World..🎗️
Women are the real Architects of Our Society.. 🙏
Happy Women's Day! ♥️
#WomensDay2025
روزے کا ثواب آپ لے لیں، لیکن افطار کا ثواب ہم سے نا چھینیں پیارے مسلمان بھائیو..🙏
بُلا لیں افطار پر.. 😜😁
#RamzanMubarak
آج کے میچ میں سپورٹ پاکستان کو کرنا "حُب الوطنی" ہے، مگر پیسہ انڈیا پر لگانا "عقلمندی" ہے.. 😁
#ChampionsTrophy #INDvsPAK🇵🇰
-
پاکستان میں آمریکہ سوشل میڈیا پر تقریباً تباہ ہو چکا ہے، بہترین موقع ہے آمریکہ پر قبضہ کرنے کا.. 😜
#America #Alaska
#LosangelesCalifornia #Burning
-
حقوق دینے سے ملک مضبوط ہوتے ہیں اور نا دینے سے ٹوٹ جاتے ہیں.. تاریخ سے سبق سیکھیں اور قوموں کو ان کے حقوق دیں.. 🙏
#16Dec #Balochistan #Sindh
16 دسمبر دو بڑے سانحوں کا دن ہے اور اس سے بڑا تیسرا سانحہ یہ ہے کہ دونوں سانحوں سے کچھ نہیں سیکھا.. 😶
#16Dec #BlackDay 🏴 #APSPeshwar #Pakistan
-
شام میں پھنسے پاکستانی تو نکل ہی جائیں گے، مگر پاکستان میں پھنسے پاکستانیوں کا کیا ہوگا..؟🤷🙆
#SyriaCrisis #SyrianWar
حقوق سے محروم معاشرہ بھی "انسانی حقوق کا عالمی دن" جوش و جذبے سے منائے گا.. 🤷🙆
#HumanRightsDay
#InternationalHumanRightsDay
چائے بھی ایک عظیم تحفہ ہے،
یہ بات صرف چائے پینے والے ہی جانتے ہیں...☕♥️
#chai
#چائے
سردیوں کے موسم میں اپنے بچوں کو ڈرائی فروٹ کھلائیں، ورنہ ڈاکٹروں کے بچے آپ کے پیسوں سے ڈرائی فروٹ کھائیں گے.. 🙆 😅
#WinterVibes #WinterSeason
ھڪ سنڌ، ھڪ ثقافت.. آزاد وطن، سنڌ وطن.. 🥰 ♥️
#SindhCultureDay #SindhWatan
صبح سے تیار ہوکر بیٹھا ہوا ہوں، ابھی تک سالے لینے نہیں آئے.. اڈیالہ جیل سے آوازیں سنائی گئی.. 😁😝
24.11.2024 14:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک انقلابی یوتھیا کہہ رہا ہے یہ حلیم عادل شیخ خود سندھ پولیس کو فون کرکے گرفتار ہوتا ہے، فوٹو سیشن اور حاضری لگوا کر شام کو گھر چلا جاتا ہے..😁
"ویسے آج بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے"😝
#PTIProtest
@shahzadshafi007.bsky.social @engrmajid.bsky.social
پورے ویڈیو بیان میں صرف یہ ایک جملہ سو فیصد سچ ہے "یہ تُم کِیا اُٹھا کَر لے آئے ہو.."😁
#BushraBibi #PinkiPeerni
ننگے پاؤں آنے پر نہیں، بلکہ دو خاوند لانے پر اعتراض کیا تھا.. سعودی ذرائع 😅
@shahzadshafi007.bsky.social @engrmajid.bsky.social
پارہ چنار..... 💔😢
#RipGovt #RIPDemocracy #Parachinar #ParachinarWantPeace
#SaveIndusRiver
18.11.2024 09:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اُن دِلوں کو سکون دے مولا، جن کے حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا_!♥️ 🙌
#BlueSky #SkyBlue #X #VPN #1stPost