's Avatar

@azharulhaq.bsky.social

201 Followers  |  61 Following  |  16 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6325

Latest posts by azharulhaq.bsky.social on Bluesky

Post image 26.11.2024 09:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آج کی رات بہت کالی ہے
اور اسے سرخ کیا جا رہا ہے
چراغ سب کے بجھیں گے
ہوا کسی کی نہیں 😭

25.11.2024 20:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Its a final count down!

25.11.2024 19:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Share

PTI Lawyers in Lahore
Contact them in case of arrest

Malik Parvaiz Iqbal
03009416871

Yousaf Wayen
03227002210

Irfan Alvi Adv
03224444946

Salman Shahid 03000375910

Bilal Mustafa Adv
03224238334

Irfan Hassan
03205591189

Mehboob Ali Chohan
03004742517

Maria Khan Baloch Adv
03008769733

24.11.2024 17:49 — 👍 114    🔁 66    💬 1    📌 1
Post image

بڑی خبر

25.11.2024 17:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

حالات حاضرہ
بین الاقوامی مصالحت کار محمد فیصل کا تجزیہ
www.youtube.com/watch?v=7_9S...

25.11.2024 16:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اس وقت سارے پٹواری
تتے توے پر بیٹھے ہیں

25.11.2024 16:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔
انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔
شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے

25.11.2024 14:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏سن رہا ہے نہ تو رو رہی ہوں میں۔۔۔🥹😂

25.11.2024 12:54 — 👍 72    🔁 19    💬 10    📌 2
Post image

Its a final count down!

25.11.2024 12:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران کی نفرت میں
ن لیگ اور دوسرے جیسے ہر حد پار کر رہے ہیں
اس سے تو لگتا ہے
کہ خدا کے عذاب کو دعوت دے کہ ہی رہیں گے

یہ لوگ کیا ہمیشہ حکمران رہیں گے ؟

25.11.2024 09:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جو نظر نہیں آ رہا

25.11.2024 09:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہے اور کوشش بھی نہیں کرتے 😂

25.11.2024 08:56 — 👍 21    🔁 7    💬 2    📌 1
Post image

😂

25.11.2024 07:20 — 👍 49    🔁 12    💬 1    📌 1

اس وقت پرابلم ہی یہ ہے
کہ بے خوف کوئی نہیں ہے
سب کسی نہ کسی ڈر میں مبتلا ہیں

جس وجہ سے دیر لگ رہی ہے
ورنہ اتنے لوگ ہوں اور کچھ نہ ہو سکے ابھی تک
یہ ممکن نہیں

25.11.2024 08:04 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

میں ایک اپیل کرنا چاہتا ہوں pti سپوٹر سے اِس ٹائم جہاں بھاری شیلنگ کی جا رھی ہے وہاں کے لوکل سپوٹر آگے ائیں ۵۰ کی تعداد ہی کیوں نہ ہو تُم فرنٹ سے لڑو تُمنے آگے نہیں جانا یہیں تک ہو یے تُمہاری زمداری ہے اپنے مہمانوں کو حفاظت کےساتھ اپنا علاقہ کراس کروا دو ،
عوام اور لوکل کی سپوٹ سے جنگ جیتی جاتی ہے

25.11.2024 05:23 — 👍 43    🔁 17    💬 2    📌 0

اس دفعہ ہم پر حملہ کرنے کے لیے گھروں میں پولیس والوں کو چھپایا ہوا ہے ابھی لڑکوں نے انہیں پکڑ کر اُن کا سامان چھینا ہے یونیفارم بیگ میں چھپائے ہوئے تھے خود سادہ کپڑوں میں ہیں

25.11.2024 05:07 — 👍 71    🔁 28    💬 5    📌 0
Video thumbnail

‏ہم اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہیں، عمران خان نے جو تین مطالبات رکھے ہیں وہ اِنشاءاللہ منوا کر رہیں گے، دوسرے شہروں سے بھی عوام سے درخواست ہے کہ سب اسلام آباد پہنچیں.
بیرسٹر عمیر نیازی

#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

25.11.2024 05:35 — 👍 202    🔁 65    💬 8    📌 0

میرا نہیں خیال کہ
اب عوام کو دبایا جا سکے گا

کچھ نہ کچھ بدلے گا ضرور
آج شام تک اگر عوام ٹک گئے
تو پھر
حکومت نہیں ٹک پائے گی

اگر حکومت کامیاب ہو بھی گئی
تو بھی زیادہ عرصہ نہیں ٹک سکے گی

میرا ایک پرانا شعر ہے

ریت کے زرے ، ہاتھوں میں تیرے
دیر تلک نہیں ہیں رہتے

25.11.2024 07:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#finalcall

23.11.2024 18:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 23.11.2024 09:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

میرے خیال میں اگلے دو تین دن تحریک انصاف اور عمران کا مستقبل طے کریں گے ، یا تو منظر نامہ بدل جائے گا
یا پھر تحریک انصاف کا نام و نشان مٹ جائے گا
اور ہو سکتا ہے ایک ایسا ہی ضمیمہ سال کے خاتمے سے پہلے نکل آئے

23.11.2024 06:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام علیکم
Hi Everyone

یہ میری پہلی پوسٹ ہے بلو سکائی پر
میں ہوں اظہر ، اظہر ہاشمی
اسی کے دہائی سے سافٹ وئیر بنا رہا ہوں
اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کا رہائشی ہوں

مجھے لکھنا پڑھنا اور میوزک پسند ہیں
سیاہ ست پر بھی بول لیتا ہوں
مگر میرے لیے اسلام اور پاکستان پہلے ہیں

18.11.2024 14:34 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

@azharulhaq is following 18 prominent accounts