شرط لگالیں یہ نمونہ پولیس کا ایک ڈنڈا بھی برداشت نہیں کر سکتا مگر ڈرامہ چیک کریں اس جوکر کا 🤡
23.11.2024 17:18 — 👍 23 🔁 3 💬 2 📌 0@pmlnvlounteer.bsky.social
ن کا جنون 🦁
شرط لگالیں یہ نمونہ پولیس کا ایک ڈنڈا بھی برداشت نہیں کر سکتا مگر ڈرامہ چیک کریں اس جوکر کا 🤡
23.11.2024 17:18 — 👍 23 🔁 3 💬 2 📌 0لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف
ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂
کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
Public service message
19.11.2024 17:10 — 👍 342 🔁 127 💬 25 📌 2پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کی بھی ایک یونین یا اتحاد ہونا چاہیے
20.11.2024 07:32 — 👍 128 🔁 20 💬 35 📌 1مریم نواز شریف کا طلبہ و طالبات کو وظائف دینے کے لیے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام
وزیر اعلی مریم نواز شریف بہت جلد سکالرشپس پروگرام کا افتتاح کریں گی، ترجمان محکمہ تعلیم
ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لیے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات نے درخواستیں جمع کروا دیں، ترجمان محکمہ تعلیم
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝
اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
تاریخی الفاظ
18.11.2024 16:46 — 👍 269 🔁 80 💬 14 📌 3عاطف بھائی فالو بیک کر دیں
18.11.2024 18:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز
فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف
مجھے پتہ ہے میں نے اکاونٹ بنا لیا تو پٹواری مجھے حامد میر BHSDK بھوسڑی والا کہہ کر بلائیں گے اس لیے میں اس پلیٹ فارم پر نہیں آؤں گا
18.11.2024 13:27 — 👍 55 🔁 10 💬 11 📌 1یوتھیو اب کیا ہو گا ؟؟؟؟
18.11.2024 13:57 — 👍 273 🔁 77 💬 21 📌 3پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے
18.11.2024 14:50 — 👍 50 🔁 19 💬 1 📌 1فالو بیک کر دیں
18.11.2024 15:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ورکرز کو فالو بیک بی دے دیں آپ کے لیے ہر وقت ہر پلیٹ فارم پے حاضر ہوتے ہیں
18.11.2024 12:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس
اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔
ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
بابو بھیا تم سے نہ ہو پاۓ گا 🤣🖕🏻🤣🖕🏻
18.11.2024 12:12 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0قاسم عمران نیازی اور سلیمان عمران نیازی کی اپنی والدہ سے لڑائ دونوں عمران خان کی رہائ کے لیے 24 نومبر کے لانگ مارچ میں جانا چاھتے ھیں
جبکہ ان کی والدہ اس بات کی محالفت کررھی ھیں
لندن سے زرائع
ڈرپوک کہیں کے 🤣🤣🤣
18.11.2024 11:18 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0Promoting an eco-friendly and resilient Punjab under the CM’s ambitious leadership. We are collaborating with international communities to support and advance our ambitious agenda.
#PakatCOP29 #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔
سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
کوئی اغواء ہونے کے ڈرامے سے فائنل کال سے راہ فرار اختیار کر رہا ہے تو کوئی بیماری کا ڈرامہ کر کے اور وڈھا انقلابی عثمان ڈار تو فائنل کال کے خوف سے بیرون ملک نکل گیا،
@cmmaryamnawaz.bsky.social
@keepsamm.bsky.social
@atifrauf79.bsky.social
Image of the Bluesky logo.
Bluesky has crossed 19M users.
18.11.2024 07:35 — 👍 11952 🔁 676 💬 213 📌 134بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ اکتوبر 2024ء میں 349 ملین ڈالر سے سرپلس رہا۔ قبل ازیں ستمبر 2024ء اور اگست 2024ء میں بھی یہ بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سرپلس رہا تھا۔
18.11.2024 08:04 — 👍 69 🔁 24 💬 0 📌 1فالو بیک کر دیں فرحان بھائی
18.11.2024 10:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے یہ بچہ بھی تیار ہیں ؟
یا بس دوسروں کے بچوں کو پولیس ڈنڈے یا آنسو گیس کھانے۔ کے لیے ہیں
ایکس پر یوتھیوں کے باٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں جو کئی سالوں میں بنائے لحاظہ وہ اس پلیٹ فارم کو نہی چھوڑیں گے
18.11.2024 10:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0