فتنے کا سر کچلا جاتا ہے، اسے ڈھیل نہیں دی جاتی۔
25.11.2024 16:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@shahrasool.bsky.social
صرف اسلام ازم۔۔۔
فتنے کا سر کچلا جاتا ہے، اسے ڈھیل نہیں دی جاتی۔
25.11.2024 16:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جس احتجاج میں لیڈروں کے بچے صف اول میں نہ ہوں
اس احتجاج میں غریب کیوں اپنے قربانی دے
کسی لڑکی کی نازیبا ویڈیو کی خبر کچھ ہی دیر میں پورے پاکستان میں پھیل جاتی ہے اور پاراچنار کے 100 جنازے ایک دن میں ہونے سے پورا پاکستان غافل ھے. افسوس
22.11.2024 06:09 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0وزیراعلیٰ نے فصلوں کی باقیات جلانے کے متبادل کسانوں میں 1000 سپرسیڈر تقسیم کیے۔
22.11.2024 08:06 — 👍 105 🔁 43 💬 0 📌 0@atifrauf79.bsky.social
پی ٹی آئی پروپیگنڈا کا مؤثر علاج ہومیوپیتھک طریقہ سے ممکن نہیں بلکہ سائینٹفک طریقہ علاج کرنا ہوگا
گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے
اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
تمام محبت وطن پاکستانیوں کا یہ فرض بنتا ہے کہ فتنہ عمرانیہ کا ملکر مقابلہ کریں۔۔ @bepeer999.bsky.social
@kabeerraja786.bsky.social
@teamjui.bsky.social @juimediacellkp.bsky.social
امت مسلمہ کے نام نہاد لیڈر کے لیے کسی اسلامی ملک نے کوئی آواز نہیں اٹھائی بلکہ امریکہ میں موجود یہود اور ہنود نے لابنگ شروع کی ہے۔۔۔۔
18.11.2024 17:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک راجہ تو بلیو پلیٹ فارم پر آگئے لیکن دوسرا راجہ( شہزاد ڈنمارک والا) نے ابھی تک شامل نہیں ہوئے۔۔۔۔
18.11.2024 17:14 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0ڈونلڈ لو سے ڈونلڈ ٹرمپ تک۔۔۔۔
آزادی سے غلامی کا ایک حیران کن سفر
واہ جی واہ بیپر باجی پھر میدان میں آگئی۔۔۔
18.11.2024 16:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Number one ...
18.11.2024 16:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Post......
18.11.2024 16:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ٹوئٹر پر پوسٹ کو ٹویٹ کہتے تھے بلیو سکائی پر کیا کہتے ہیں اگر معلوم ہو تو کمنٹ کریں 😌❤️
18.11.2024 16:06 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0فیض حمید کے کورٹ مارشل کیس کی سماعت مکمل ہو چکی۔ فیصلہ لکھا جا چکا جو کسی بھی وقت سنایا جا سکتا ہے جس کے بعد عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا جا سکتا ہے: نصرت جاوید
ہائے اللّٰہ خان کا کیا ہوگا 🤔🫣
@asimjuizalmi.bsky.social
I am the first one to follow you..
گس۔تاخ رسول کو جہنم واصل کرنے والا مرد م جاہد غ ازی سعید خان کو کوئٹہ میں سالانہ ختم نبوت کانفرنس میں مفتی فضل غفور صاحب اعزازی جبہ پہنا دیا۔
18.11.2024 10:14 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 008 دسمبر اسر--ائیل مردہ باد کانفرنس پشاور
18.11.2024 09:40 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0جہاز میں بیٹھ کر روٹی کا ٹکڑا بانٹنے کا مقصد یہ ہرگز نہیں ہے مفلسی ہے اور یہ بھی مقصد ہرگز نہیں ہے کہ آٹے کا قحط ہے اور نہ ہی روٹی کم تھی بلکے یہ اعلی مثال کی عاجزی ہے کہیں کوئی مستحکم شکایت نہ کرے خود طعام کھا رہے اور ہم روکھی سوکھی روٹی کھا رہے ہیں.
@juinw.bsky.social
@ziaurrehman76.bsky.social جناب ہم نے بھی انقلاب پسند کو فالوکردیا
18.11.2024 11:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جناب آپ کو ہر فورم پر فالو کریں گے
18.11.2024 10:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیم السلام۔ داوڑ صاحب! ایکس اور فیس بک کے بعد بندہ نے اپکا بلیو سکائی اکاونٹ بھی فالو کردیا ہے۔ اب بھی آپ کو ہماری دوستی اور وفاداری پر شک ہے تو بند کیا کرے۔
18.11.2024 05:20 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ایکس(سابقہ) ٹیوٹر، پاکستان میں پابندی کا شکار ہوکر اب وی پی این بھی حرام قرار دیا گیا ہے لہٰذا آج کے بعد بلیو سکائی استعمال ہوگا
18.11.2024 05:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0السلام علیکم
18.11.2024 05:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@khalidjandawar.bsky.social
18.11.2024 05:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0