جےیوآئی خیبرپختونخوا کے زیراہتمام قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خدمات کے اعتراف میں پر وقار استقبالیہ پروگرام۔ 6 جنوری بروز پیر 11 بجے بمقام نشتر ہال پشاور۔ ان شاءاللہ
#JuiUpdates #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
@teamjui.bsky.social
جےیوآئی خیبرپختونخوا کے زیراہتمام قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خدمات کے اعتراف میں پر وقار استقبالیہ پروگرام۔ 6 جنوری بروز پیر 11 بجے بمقام نشتر ہال پشاور۔ ان شاءاللہ
#JuiUpdates #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
باب الاسلام کانفرنس سکھر
کل 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے
بمقام : شکارپور روڈ سکھر
#JuiUpdates #JUIDigitalMediaCellKP
ان شاءاللہ قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔
26.11.2024 15:55 — 👍 27 🔁 13 💬 0 📌 0ٹویٹر (x) پر ضلع کرم میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے حوالے آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ
#SaveKurram
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر
20.11.2024 13:43 — 👍 39 🔁 12 💬 1 📌 0Follow
#JamiatUlemaeIslam
مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط
چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
#JamiatUlemaeIslam
#JamiatUlemaeIslam
19.11.2024 17:41 — 👍 23 🔁 6 💬 0 📌 0پوسٹ کو ریپوسٹ کرتے جائیں اور ایک دوسرے کو فالو کرتے جائیں
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے ابابیل ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہے
#JamiatUlemaeIslam
مولانا فضل الرحمان صاحب سے محبت کرنا ایک نشہ ہے اور آج کل ہم فل نشہ میں ہیں❤💯❤
#JamiatUlemaeIslam
استقبالیہ کیمپ jti کراچی یونیورسٹی
#JamiatUlemaeIslam
پاکستان کے مظلوم عوام کے لیے امید کی واحد کرن
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان
#JamiatUlemaeIslam
"ماضی کو بھول جاؤ،حال کو سنوارو، اور مستقبل کو جگمگاؤ،
#JamiatUlemaeIslam
جمعیت کے ابابیل فالوو کریں اور فالوو بیک بھی حاصل کریں
آج کا ٹرینڈ ایک دوسرے کو پروموٹ کرنا ہو
#JamiatUlemaeIslam
اگر اس ملک کو کوئی صحیح راستے پر گامزن کرسکتے ہیں اور معاشی طور پر مستحکم کرسکتے ہیں
تو ہے جمعیت علماء اسلام پاکستان کی قیادت
#JamiatUlemaeIslam
تادم مرگ فقط جمعیت علمائے اسلام ان شاءاللہ
#JamiatUlemaeIslam
مولانا فضل الرحمان صاحب سے پہلے محبت تھی اب عشق ہوگیا
I love you maulana
#JamiatUlemaeIslam
غلامی کی زنجیریں توڑنے کا وقت آ چکاہے۔۔۔فسطائیت اور ظلم کے نظام کے خلاف اب نکلنا ہوگا۔۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔
نکلو خان کی خاطر😁
#JamiatUlemaeIslam
#JamiatUlemaeIslam
جمعیت علمائے اسلام
صلی الله عليه وسلم
❣️❣️❣️
#JamiatUlemaeIslam
#JUIDMCChanesartown
#JamiatUlamaeislam
سائینم سدائین ڪرين مٿي سنڌ سڪار دوستَ مٺا دلدار، عالمَ سڀ آباد ڪرين۔
#JamiatUlemaeIslam
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت
#JamiatUlemaeIslam
غیر ممکن ہے کہ بلو اسکائے ٹویٹر کی جگھ لے پھر کچھ وقتی ہی سہی مگر ہم بھی اپنی موجودگی کا احساس دلانے کے لئے آپ کو جڑ جانے کا موقع فراہم کر رہے ہیں -
#JamiatUlemaeIslam
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#JamiatUlemaeIslam
یا رب العالمین یہ مسکراہٹ تادیر قائم رہے آمین یا رب العالمین 🤲
#JamiatUlemaeIslam
بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
تمام احباب اپنے پوسٹ کے ساتھ
#JamiatUlemaeIslam
ہیش ٹیگ لازمی استعمال کریں
اللہ تعالی مولانا فضل الرحمان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر سلامت رکھے!
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب
#JamiatUlemaeIslam