ایک آدمی's Avatar

ایک آدمی

@zht-8511.bsky.social

نہ میں نیک نہ میں فیک اسی لیئے تو زمانے میں اجنبی ہوں میں سارے لوگ فرشتہ ہیں ایک آدمی ہوں میں

492 Followers  |  483 Following  |  93 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.8062

Latest posts by zht-8511.bsky.social on Bluesky

hello everybody

13.07.2025 08:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 19.06.2025 13:13 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

افواج پاکستان پر بکواس کرنے والوں آج ایران کا حال دیکھ لو یہی ہوتا ہے۔
جب مضبوط دفاع یا مضبوط افواج نہ ہو تو دنیا جینے کا حق چھین لیتی ہے۔
#pakistanarmy

13.06.2025 07:20 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ❤❤

13.06.2025 08:09 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

میرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چُن لیں

سرِ ورق یہ بھی لکھنا مجھے مات ہو گئی تھی

18.05.2025 09:41 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں

صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے

18.05.2025 12:58 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے ہمارے پروردگار ہمیں تمام بیماریوں اور پریشانیوں سے محفوظ فرما۔سفید پوشوں کو آج کل کے حالات میں عزت و آبرو سے زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما ہر کسی کو سوائے اپنی ذات کے کسی اور کا محتاج بننے سے محفوظ فرما۔
آمین یارب العالمین
صبح بخیر

14.02.2025 02:40 — 👍 7    🔁 2    💬 2    📌 0

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

13.01.2025 03:38 — 👍 18    🔁 5    💬 1    📌 0

آمین

11.01.2025 05:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

If you don’t have a local library card, it should be your New Year’s resolution to get one. It’s an easy resolution to keep and you’ll actually use it, trust me.

10.01.2025 23:42 — 👍 16485    🔁 2554    💬 346    📌 206

ٹھنڈ پروگرام

11.01.2025 05:00 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏ایک دور یہ تھا اگر خان رہا تو اگر خان 2020 تک رہا 👇👇👇👇
اور
پھر خان 2022 تک رہا اور ملک تاریخی قرضوں میں ڈوب گیا ملک کا دیولیہ نکل گیا ملک کے تمام ادارے تباہ ہو گئے 🤦‍♂️

14.12.2024 10:42 — 👍 16    🔁 5    💬 3    📌 0

‏السلامُ علیکُم،
زندگی اس کچی پینسل کی طرح ہے جو ہر روز چھوٹی ہوتی جاتی ہے اس لیئے اس سے کچھ اچھا لکھنے کی کوشش کریں ۔
یاالله" پاک ہم تجھ سے اور تیری دی ہوئی ہر ایک عنایت سے راضى ہیں۔تُو بھی ہم سب سے راضی ہو جا۔
آمین ثم آمین۔

15.12.2024 04:01 — 👍 5    🔁 1    💬 2    📌 0
Post image

‏آپ نے بس ریپوسٹ کرنا ہے یوتھیۓ تتے توے پر خود ہی بیٹھ جائیں گے

09.12.2024 19:19 — 👍 31    🔁 12    💬 2    📌 0

ادھی رات کا سلام

09.12.2024 22:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران نیازی:
میں مائنڈ گیم کا ماسٹر ہوں۔کوئی مجھے ہرانہیں سکتا ۔

قوم یوتھ : واہ واہ واہ واہ

عمران نیازی:
مجھے پتا ہی نہیں چلا باجوہ مجھے دھوکہ دے گیا۔
قوم یوتھ : واہ واہ واہ واہ

08.12.2024 18:31 — 👍 13    🔁 1    💬 1    📌 0

جب ایک قیدی کو میڈیا تک اتنی رسائی ہو تو اسے سب کچھ کرنے کا حق حاصل ہے

09.12.2024 01:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مڈل ایسٹ ممالک کی صورتحال دیکھ کر پہلے اللہ کا شکر دل سے نکلتا ہے پھر نوازشریف کا شکریہ نکلتا ہے۔نوازشریف نے اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا ورنہ آج پاکستان کا حال بھی شام،لیبیا،لبنان،عراق جیسا ہوتا۔بیشک فوج بھی ملک کی بقا کی ضامن ہوتی ہے لیکن ایٹمی طاقت ہونا اصل بقا کی ضامن ہے۔

08.12.2024 13:30 — 👍 48    🔁 8    💬 4    📌 1

Social media is fake. Enjoy your real life.

07.12.2024 14:27 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

Good Morning
follow me and get follow back...

08.12.2024 07:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونا یعنی فوج کے سیاسی کردار کے خلاف ہونا کوئی بُری بات نہیں- لیکن مذکورہ بات کر کے انور مقصود صاحب نے حدیں پار کی ہیں اور سبکو بتا دیا ہے کہ وہ نہ صرف سٹھیا گئے ہیں بلکہ انکا دماغی توازن بھی درست نہیں رہا-

06.12.2024 11:59 — 👍 26    🔁 12    💬 3    📌 2

کتنے بیان بدل چکی ہے

06.12.2024 16:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

A negative mind will never give you a positive life.

06.12.2024 06:36 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Some people don't want to be saved
📹gunsnrosesgirl

06.12.2024 15:29 — 👍 47    🔁 17    💬 1    📌 1
Post image

بڈھا یوتھیا انور مقصود پاکستان نیوی کے جوانوں کا مضحکہ اڑاتے کہتا ہے کہ "یہ اتنے غیرتمند ہیں کہ ڈوب کے مرجاتے ہیں"

اس ذلیل عمرانڈو بڈھے کو قومی کنجر قرار دیا جاوے

اگر ایگری ہیں تو جوش و خروش سے ری پوسٹ کریں

06.12.2024 06:55 — 👍 46    🔁 24    💬 8    📌 2

‏فیک نیوز اور سائبر کرائم کے لیے بہت سے ممالک نے الگ سائبر سکیورٹی پولیس بنائی ہے اسے ایف آئی اے سے الگ کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے الگ سپیڈی کورٹ بنائیں اس کا مقدمہ عام عدالتوں میں گیا تو وہی حال کریں گے جو ہمارے جج اب تک کرتے آئے ہیں

03.12.2024 07:56 — 👍 33    🔁 16    💬 0    📌 0

یہ چوبارہ سے ہیں

01.12.2024 17:50 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

سابق پارلیمانی سیکرٹری زراعت لالہ طاہر رندھاوا 🦁💕

01.12.2024 17:45 — 👍 5    🔁 1    💬 1    📌 0

@zht-8511 is following 12 prominent accounts