فسطائیت نہتے مظاہرین سے جیت گئی ۔ اللّٰہ اس ملک پر اپنا خاص کرم کرے ۔ بے حس حکمران مسائل حل کرنے کی بجائے نفرتیں بڑھانے پر لگے ہوئے ہیں ۔خدارا سیاسی مسائل سیاست سے حل کریں اندھادھند طاقت کسی مسلے کا حل نہیں ۔
27.11.2024 06:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@sohailsabir.bsky.social
فسطائیت نہتے مظاہرین سے جیت گئی ۔ اللّٰہ اس ملک پر اپنا خاص کرم کرے ۔ بے حس حکمران مسائل حل کرنے کی بجائے نفرتیں بڑھانے پر لگے ہوئے ہیں ۔خدارا سیاسی مسائل سیاست سے حل کریں اندھادھند طاقت کسی مسلے کا حل نہیں ۔
27.11.2024 06:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0