*قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے*💛🌼
*لَا تَقْنَطُوْا نا امید نہ ہو*
*لَا تَهِنُوْا ڪمـزور نہ پڑو*
*لَا تَحۡزَنُوۡا غمگین نہ ہو*
*لَا تَيْاَسُوْا مایوس نہ ہو*
*"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"*
*ڪمزور تمہارا وقت ہے_"*
*اللّٰـہﷻ نہیں"*
🌼💝🌹
@mzlsays.bsky.social
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ یہ ہے اللہ تعالٰی تمہارا رب! اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، ہرچیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اس کی عبادت کرو اور وہ ہرچیز کا کارساز ہے ۔
*قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے*💛🌼
*لَا تَقْنَطُوْا نا امید نہ ہو*
*لَا تَهِنُوْا ڪمـزور نہ پڑو*
*لَا تَحۡزَنُوۡا غمگین نہ ہو*
*لَا تَيْاَسُوْا مایوس نہ ہو*
*"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"*
*ڪمزور تمہارا وقت ہے_"*
*اللّٰـہﷻ نہیں"*
🌼💝🌹
بے شک گناہ کرنےسے دل کالاہوجاتاہے اور دل کی سیاہی کی علامت اور پہچان یہ ہےکہ گناہوں سے گھبراہٹ نہیں ہوتی اطاعت کی سعادت نہیں ملتی اور نصیحت اثر نہیں کرتی★
27.11.2024 02:35 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0*_دوسری خبر۔_*
*_یہ آپریشن کی دھمکی مزید لوگوں کو انے سے روکنا ہے۔_*
*_میدان نہیں چھڈنا جیت ہماری ہے۔_*
*_اتنے افراد پر آپریشن کرنا ہوتا تو پہلے یہ لوگ کر چکے ہوتے۔_*
*_اب دھمکیاں ہی لگا سکتے ہیں یہ لوگ بس۔_*
*_گولیاں مت چلائیں۔ بیگناہ مر رہے ہیں۔ یہ ہجوم اگر مشتعل ہوگیا تو عمران خان بھی انھیں نہیں روک سکے گا۔_*
*_نہ کریں۔ اللہ کا واسطہ نہ کریں_*
اپ بیتی ♥️❤️
26.11.2024 09:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*💚_ سکونِ قلب جو ہے یہ اللہ کی رحمت ہے خیرات سے مل جاتا ہے سخاوت سے مل جاتا ہے کسی کو معاف کر دینے سے مل جاتا ہے کسی سے معافی مانگنے سے مل جاتا ہے _,*
❤️❤️❤️💯💯💯❤️❤️❤️
_*نہتے اور پر امن شہری جو اس ملک میں ٹیکس ادا کر کے رہتے ہیں۔ ان کا صرف اتنا قصور ہے کہ وہ قانون کی بالادستی کے لیے پرامن احتجاج کر رہے ہیں اور ریاست ان پر گولیاں برسا رہی ہے۔*_
26.11.2024 07:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*_تحریک انصاف کے قافلے اسوقت جی نائن پر موجود ہیں ڈی چوک اب سات سے آٹھ کلومیٹر دور ہے۔_*
26.11.2024 07:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*_جن قافلوں کو پانی یا خوراک کی ضرورت ہے یا جو لوگ ڈی چوک پہ موجود ہے اگر کسی قسم کی بھی مدد چاہیے تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔_*
03270232397
03036613743
*_مہربانی فرما کے صرف وہی لوگ رابطہ کریں جنہیں ضرورت ہے۔_*
*_:🚨 `بریکنگ نیوز` 🚨:_*
*_تمام شہید کارکنان کی نمازِ جنازہ ڈی چوک پر ادا کی جائے گی۔۔۔۔!!_*
*_جنازے میں پورا پنڈی اسلام آباد شامل ہو۔۔۔۔!_*
*_🗣️ >>>>> `➪WALEEDRANA18`_*
*_جن قافلوں کو پانی یا خوراک کی ضرورت ہے یا جو لوگ ڈی چوک پہ موجود ہے اگر کسی قسم کی بھی مدد چاہیے تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔_*
03270232397
03036613743
*_مہربانی فرما کے صرف وہی لوگ رابطہ کریں جنہیں ضرورت ہے۔_*
*ایمرجنسی اپیل 🚨*
*پنڈی اسلام آباد کے لوگ اپنے بہن بھائیوں کے لیئے ناشتہ پانی لے کر پہنچیں۔۔۔*
*ایمرجنسی اپیل 🚨*
*پنڈی اسلام آباد کے لوگ اپنے بہن بھائیوں کے لیئے ناشتہ پانی لے کر پہنچیں۔۔۔*
*واردات الرٹ*
۔۔
*کوئی ویڈیو پیغام ریکارڈ نہیں کروایا گیا*
*نا ہی خان صاحب @ImranKhanPTI اپنے تین بنیادی مطالبات سے دستبردار ہوئے ہیں
*میڈیا پر “خاص ہدایات” کے تحت خبر چلوائی جا رہی ہے تاکہ عوام پسپا ہو جائیں*
*“افواہ سازی” بھی جنگی حربوں میں ایک اہم ہتھیار ہے*
یقین نہیں کرنا
🚨میری پاور سے بھی زیادہ میری عوام خطرناک ہے
(عمران خان)
*_عوامی سمندر_*🔥🫶♥️
25.11.2024 16:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*_ہے حق ہمارا آزادی ✌️💪💪_*
25.11.2024 15:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*_عمران خان آرہا ہے اور آتے ہی عمران خان کہے گا ”میرے پاکستانیوں“_*🥹
25.11.2024 15:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*_بی بی سی کی جانب سے تحریک انصاف احتجاج کی لائیو کوریج۔۔!!_*
25.11.2024 15:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*_واپسی تب ہی ہو گی جب خان خود باہر آکر بولے گا۔۔۔_*
*_"میرے پاکستانیوں" مجھے فخر ہے تم پر۔۔۔۔!!_*