@samohabat.bsky.social
میں چاہتا ہوں اسے اور چاہنے کے سوا میرے لیے تو کوئی اور راستہ بھی نہیں سعود عثمانی