@raihassan.bsky.social
Alone Happy
"اگر آپ میں بہت زیادہ عاجزی ہے تو آپ کو اس دنیا میں روند دیا جائے گا۔"
23.11.2024 14:33 — 👍 10 🔁 2 💬 1 📌 0کائنات میں ستارے کی پیدائش کی طرح، سوشل میڈیا میں بلیو سکائے ایک نیا بگ بینگ ہے۔
یہاں سب کچھ نیا ہے، آپ بھی ایک نیا چمکتا ہوا ستارہ بن سکتے ہیں۔
چمکتے رہیں، مستقل مزاجی اپنائیں، اور اپنے مقصد پر نگاہ رکھیں۔ ✨
#BlueSky
#BirthOfStar
#SocialMedia